بھارت میں ملٹری ایئر کرافٹ پلانٹ کا افتتاح؛ ‘یہ دفاعی شعبے میں اہم سنگِ میل ہے’

نئی دہلی — بھارت کے وزیرِ اعظم نریندر مودی کی جانب سے گجرات کے شہر وڈودرا میں پہلے نجی ملٹری ایئر کرافٹ پلانٹ کے افتتاح کو بھارت کے دفاعی شعبے میں ایک سنگ میل کی حیثیت سے دیکھا جا رہا ہے۔ دفاعی ماہرین کا کہنا ہے کہ حکومت کے ‘میک ان انڈیا’ منصوبے کے تحت مزید پڑھیں

گیس پائپ لائن منصوبے میں تاخیر؛ پاکستان نے جرمانے سے بچنے کے لیے امریکی لا فرمز کی خدمات حاصل کر لیں

اسلام آباد — پاکستان نے بین الاقوامی ثالثی عدالت میں ایران کے ساتھ گیس پائپ لائن کے معاملے پر نمائندگی کے لیے دو امریکی لا فرمز کی خدمات حاصل کر لی ہیں۔ ان لا فرمز کی خدمات پاکستان کو اپنی طرف کے گیس پائپ لائن معاہدے کو مکمل کرنے یا بھاری جرمانہ ادا کرنے پر مزید پڑھیں

نابینا والدین کو بیٹے کی موت کا پتا نہ چلا، کئی دن ساتھ رہتے رہے

بھارت کی ریاست تلنگانا کے صدر مقام حیدر آباد (دکن) ایک انتہائی دل سوز واقعہ رونما ہوا ہے۔ نابینا والدین کو معلوم ہی نہ ہوسکا کہ اُن کا بیٹا مرچکا ہے۔ مردہ بیٹے کے ساتھ وہ کئی دن تک گھر میں رہے۔ پڑوسیوں نے جب محسوس کیا کہ گھر کے اندر سے تعفن اٹھ رہا مزید پڑھیں

امریکی ایوان نمائندگان کے ارکان کیسے منتخب ہوتے ہیں؟

واشنگٹن: امریکی ایوان نمائندگان، وفاقی قوانین بنانے اور منظور کرنے کی ذمہ داری رکھنے والا ادارہ، امریکی کانگریس کے دو ایوانوں میں سے ایک ہے، جبکہ دوسرا ایوان امریکی سینیٹ ہے۔ امریکی آئین کے مطابق، ایوان کے ارکان کو براہ راست عوام کی جانب سے منتخب کیا جانا ضروری ہے۔ آئین کے آرٹیکل 1 کے مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کے ہاتھوں مزید 3 کشمیری شہید

سری نگر: مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج نے ریاستی دہشتگردی کی کارروائیوں میں مزید تین کشمیری نوجوانوں کو شہید کر دیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق نوجوانوں کو ضلع کے علاقے اکھنور میں محاصرے اور تلاشی کی کارروائی کے دوران شہید کیاگیا، اکھنور میں آپریشن کے بعد دوسرے دن بھی سرچ آپریشن جاری ہیں۔ اس سے مزید پڑھیں

طالبان نے خواتین پر غیر محرم سے بات کرنے کی پابندی عائد کر دی

کابل : افغانستان میں طالبان نے خواتین پر ایک اور پابندی عائد کرتے ہوئے انہیں غیر محرم مردوں سے بات چیت کرنے سے روک دیا ہے۔ اس نئے حکم کے تحت خواتین کو غیر محرم مردوں سے کسی بھی قسم کی گفتگو کرنے کی اجازت نہیں ہوگی ۔ طالبان کے وزیر برائے vice اور virtue، مزید پڑھیں

ایران اسرائیل کے خلاف “آپریشن ٹرو پرومیس” جیسے درجنوں حملے کر سکتا ہے ، وزیر دفاع

تہران : ایران کے وزیر دفاع بریگیڈیئر جنرل عزیز ناصر زادہ نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران کی دفاعی طاقت اتنی مضبوط ہے کہ وہ اسرائیل کے زیر قبضہ فلسطینی علاقوں میں “آپریشن ٹرو پرومیس” جیسے درجنوں حملے کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ پارلیمنٹ کی کمیٹی برائے قومی سلامتی اور خارجہ پالیسی کے ترجمان ابراہیم مزید پڑھیں

امریکہ: انتخابی مہم کا آخری ہفتہ

امریکہ کے صدارتی انتخابات میں اب صرف ایک ہفتہ ہی باقی رہ گیا ہے اور دونوں امیدواروں کی انتخابی مہم زور و شور سے جاری ہے۔ منگل کی شب ری پبلکن امیدوار اور سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ریاست پینسلوینیا کے شہر ایلن ٹاؤن میں انتخابی جلسہ کیا۔ دوسری جانب ڈیموکریٹک امیدوار اور نائب صدر مزید پڑھیں