ویب ڈیسک — پانچ نومبر کوہونے والے امریکی صدارتی انتخابات کے ساتھ، سوشل سیکیورٹی کی اہمیت ایک بار پھر عوامی توجہ کا مرکز بن گئی ہے— جیسا کہ سستی رہائش، اور خاندانوں کے لیے سپورٹ اورحکومت کے تحت چلنے والے پنشن اور صحت کی دیکھ بھال کے پروگرام، جوسوشل سیکیورٹی اور میڈی کیئر کےنام سے مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
ٹم والز: ایک چھوٹے سے قصبے سے امریکی نائب صدر کے امیدوار تک
No media source currently available
الیکشن 2024: امریکی سینیٹ کے اہم انتخابی معرکے
No media source currently available
امریکی انتخابات: جنوبی ایشیائی امریکیوں کا ووٹ کتنا اہم ہے؟
No media source currently available
امریکہ: پاکستانی نژاد عہدے دار بشریٰ امی والا کی کہانی
No media source currently available
امریکہ کی سیاسی جماعتوں کو چندہ دینے والے پاکستانی نژاد شہری
No media source currently available
افغانستان: ایک خاتون اور تین مردوں کو سرِعام کوڑے مارنے کی سزا
اسلام آباد — افغانستان کے طالبان حکام نے کہا ہے کہ منگل کو ایک خاتون سمیت چار افراد کو سرِ عام کوڑے مارے گئے ہیں۔ طالبان کے عدالتی حکام کے مطابق ان افراد کو "ناجائز تعلقات” اور "گھر سے بھاگنے” جیسے جرائم پر سرِ عام کوڑے مارے گئے۔ اقوامِ متحدہ نے طالبان دورِ حکومت میں مزید پڑھیں
مجرموں کا قتلِ عام کوئی جرم نہیں، سابق فلپائنی صدر
فلپائن کے سابق صدر راڈریگو ڈیوٹرٹ نے کہا ہے کہ کسی بھی مجرم کو قتل کرنا کسی بھی درجے میں کوئی جرم نہیں۔ جو لوگ معاشرے کے صریح دشمن ہیں اُن سے نجات پانے کی ہر کوشش جائز ہے، اُنہیں قتل کرنا کسی بھی اعتبار سے غیر قانونی فعل نہیں۔ ڈیوٹرٹ نے یہ بیان سینیٹ مزید پڑھیں
اسرائیلی جیل میں مروان برغوثی پر حملہ
اسرائیل کی ایک جیل میں مقید معروف فلسطینی رہنما مروان برغوثی پر حملے کی اطلاعات ملی ہیں۔ مروان برغوثی کا تعلق فلسطینیوں کے فتح گروپ سے ہے اور حماس کی قید میں موجود اسرائیلی یرغمالیوں کے بدلے جن فلسطینی قیدیوں کو رہا کرایا جانا ہے ان میں مروان برغوثی بھی شامل ہیں۔ انسانی حقوق کے مزید پڑھیں
حزب اللہ نے نعیم قاسم کو مقتول رہنما نصراللہ کی جگہ منتخب کر لیا
بیروت: اسلامی مزاحمتی گروپ حزب اللہ نے اپنے نائب سربراہ نعیم قاسم کو مقتول سیکریٹری جنرل حسن نصراللہ کی جگہ منتخب کرنے کا اعلان کیا ہے۔ نصراللہ کو ایک ماہ قبل بیروت کے جنوبی مضافات میں ہونے والے اسرائیلی فضائی حملے میں شہید کیا گیا تھا۔ حزب اللہ کے شوریٰ کونسل نے نعیم قاسم کو مزید پڑھیں