نان فائلر گاڑیاں اور جائیدادیں نہیں خردید سکے گا،وزیرخزانہ

واشنگٹن (آن لائن) وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا کہنا ہے کہ نان فائلر گاڑیاں اور جائدادیں نہیں خرید سکے گا، معیشت کی بہتری کے لیے مشکل فیصلے کرنا ہوں گے۔ واشنگٹن میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا کہ نان فائلر سے متعلق قانونی کور کی ضرورت ہے اور ہم نان مزید پڑھیں

عمران خان کی رہائی کیلئے پاکستان سے بات کی جائے ،20 سے زائد برطانوی پارلیمنٹیرینز کا اپنی حکومت کو خط

لندن(صباح نیوز) مختلف پارٹیوں سے تعلق رکھنے والے 20 سے زاید برطانوی پارلیمنٹیرینز نے برطانیہ کے سیکرٹری خارجہ ڈیوڈ لیمی سے پاکستان تحریک انصاف کے بانی چیئرمین عمران خان کی اڈیالہ جیل سے رہائی کے لیے حکومت پاکستان سے بات چیت کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔یہ خط لیورپول ریور سائیڈ کے رکن پارلیمنٹ کم جانسن مزید پڑھیں

اسرائیلی دارالحکومت میں موساد کے ہیڈکوارٹر کے نزدیک ٹرک حملہ،شمالی غزہ میں مزید 53 فلسطینی شہید

غزہ /تل ابیب /بیروت /تہران /نیویارک /اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک /آن لائن /صباح نیوز)غزہ اور لبنان میں اسرائیلی جارحیت کا سلسلہ جاری ہے، شمالی غزہ میں اسرائیلی حملوں میں3 صحافیوں سمیت 53 فلسطینی شہید ہوگئے۔قابض اسرائیلی فوج شمالی غزہ کے کمال عدوان اسپتال کو کھنڈر میں بدلنے کے بعد چلی گئی ۔قطر کے نشریاتی ادارے مزید پڑھیں

ایران پر حملے میں تمام اہداف حاصل کرلئے،نیتن یاہو،اسرائیل غلط اندازاہ لگارہا ہے،خامنہ ای

تل ابیب /تہران /نیویارک /واشنگٹن (آن لائن /صباح نیوز /مانیٹرنگ ڈیسک)اسرائیلی وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو نے کہا ہے کہ اسرائیل کا ایران پر فضائی حملہ طاقتور تھا جس میں تمام اہداف حاصل کر لیے گئے۔ خبر رساں ایجنسی اے ایف پی کے مطابق نیتن یاہو نے اکتوبر کو حماس کے حملے کی عبرانی کیلنڈر مزید پڑھیں

فلپائن میں سمندری طوفان نے تباہی مچادی، 100 سے زائد افراد ہلاک

منیلا (آن لائن)فلپائن میں سمندری طوفان ٹرامی درجنوں افراد کی جان لے گیا، طوفان کے باعث اب تک 100 افراد مختلف حادثات میں ہلاک ہو چکے ہیں۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق 24 اکتوبر کو فلپائن سے ٹکرانے والے طوفان ٹرامی کی تباہ کاریوں کا سلسلہ جاری ہے اور طوفان کے باعث پیش آنے والے مزید پڑھیں

حزب اللّٰہ کے اسرائیلی تنصیبات پر حملے‘ متعدد زخمیوں کی تصدیق

نابلس: قابض اسرائیلی فوج نے زعتر چیک پوسٹ پر حملہ کرنے والے فلسطینی کی تلاش میں عقربا قصبے کی مسجد پر دھاوا بول رکھا ہے‘ صہیونی اہل کار شہریوں کو گرفتار کرکے لے جارہے ہیں بیروت: لبنان کی جہادی تنظیم حزب اللّٰہ کا سفاک اسرائیل پر جارحانہ اقدام‘ اسرائیل میں حساس تنصیبات پر یکے بعد مزید پڑھیں

جی سیون کا مشرق وسطی میں بگڑتی ہوئی صورتحال پر تشویش کا اظہار

لندن:گروپ آف سیون ( جی سیون) ممالک کے رہنماؤں نے  مشرق وسطی میں بگڑتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیلی  حملوں اور جوابی کارروائیوں کے خطرناک چکر سے مشرق وسطی میں بے قابو کشیدگی میں اضافے کا خطرہ ہے جو کسی کے مفاد میں نہیں ہے۔ غیر ملکی مزید پڑھیں

کیا اسرائیل نے ایران کا میزائل ڈیفینس سسٹم تباہ کردیا؟

تہرن:ایران پر اسرائیلی فضائیہ کے حملے سے بہت بڑے پیمانے پر نقصان واقع ہوا ہے مگر ایرانی قیادت اس معاملے میں خبریں بظاہر دبارہی ہے۔ مغربی میڈیا نے مختلف رپورٹس میں بتایا ہے کہ ایران کے طول و عرض میں اسرائیلی فضائیہ کے حملوں نے غیر معمولی تباہی مچائی ہے مگر ایران اس حوالے سے مزید پڑھیں

عمران خان کی رہائی کیلیے ذلفی کی درخواست پر برطانوی ارکان پالیمنٹ کا اپنی حکومت کو خط

لندن:بانی تحریک انصاف ( پی ٹی آئی ) عمران خان کی رہائی کے لیے برطانیہ کی مختلف جماعتوں سے تعلق رکھنے والے 20 اراکین پارلیمنٹ نے اپنی حکومت سے مطالبہ کیا ہے  کہ  پاکستانی حکومت سے رابطہ کیا جائے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق لیورپول ریور سائیڈ کے رکن پارلیمنٹ کم جانسن نے عمران مزید پڑھیں

اسرائیل کا ایران پر حملہ ،عسکری تنصیبات کو نقصان ،4 فوجی جاں بحق

تل ابیب ‘ تہران‘ اسلام آ باد‘ریاض‘ واشنگٹن‘ لندن ( خبر ایجنسیاں+مانیٹر نگ ڈ یسک )اسرائیل کا ایران پر حملہ‘عسکری تنصیبات کو نقصان‘4 فوجی جاں بحق، تہران کا کہنا ہے کہ صیہونی ریاست منہ توڑ جوابی حملے کیلیے تیار رہے جب کہ پاکستان‘ سعودی عرب سمیت متعدد ممالک نے ایران پر اسرائیلی حملے کی سخت مزید پڑھیں