کیاپیش گوئی کرنے والی مارکیٹوں کا امریکی الیکشن میں کوئی مستقبل ہے؟

ویب ڈیسک —  انتخابات کے موسم میں اکثر یہ دیکھا جاتا ہے کہ پیش گوئیوں کی بھرمار ہوتی ہے جو اکثر سچ ثابت نہیں ہوتیں۔ اور نتیجے میں پیش گوئی کرنے والے اداروں کی ساکھ کو ٹھیس پہنچے کے علاوہ کوئی خاص نقصان نہیں ہوتا۔ لیکن 2024 کے الیکشن میں یہ کروڑوں ڈالر کا معاملہ مزید پڑھیں

اسرائیلی فوج نے فلسطینی قیدیوں پر مظالم کی انتہا کردی، انسانیت شرما گئی

واشنگٹن: اسرائیلی فوج نے انسانیت کو روندتے ہوئے فلسطینی قیدیوں پر مظالم کی انتہا کردی۔ امریکی میڈیا کے مطابق اسرائیلی فوجی فلسطین خصوصاً غزہ میں کسی بھی مشکوک عمارت میں داخل ہونے سے قبل وہاں سراغ رساں کتوں کو بھیجتے ہیں ، جس کا مقصد عمارت میں ممکنہ طور پر کسی بارودی مواد کی موجودگی مزید پڑھیں

ترکی: کردستان ورکرز پارٹی نے دفاعی کمپنی پر حملے کی ذمہ داری قبول کرلی

انقرہ:کردستان ورکرز پارٹی نے ترکیہ میں دفاعی کمپنی پر حملے کی ذمہ داری قبول کر لی ہے، جس پر ترک حکومت  نے مزید ملزمان کو جلد گرفتار کرنے کا دعوی کیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ترک وزارت دفاع  نے کہاکہ   شمالی عراق میں دوسری رات بھی پی کیکے کو نشانہ بنایا گیا مزید پڑھیں

موجودہ ماحولیاتی پالیسیوں سے درجہ حرارت 3.1 ڈگری سینٹی گریڈ بڑھنے کا خطرہ

نیویارک:اقوام متحدہ نے خبردار کیا ہے کہ اگر حکومتوں نے ماحولیاتی تبدیلی کے خلاف فوری اور موثر اقدامات نہ کیے تو صدی کے آخر تک زمین کا درجہ حرارت 3.1 ڈگری سینٹی گریڈ (5.6 ڈگری فارن ہائیٹ) تک بڑھ سکتا ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق  اقوام متحدہ نے ماحولیاتی تبدیلی کے حوالے باقاعدہ مزید پڑھیں

بھارت کے  طیاروں کو بم سے اڑا دینے کی  مزید دھمکیاں

نئی دہلی:بھارتی حکومت کو گزشتہ ایک ہفتے سے مسلسل مسافر طیاروں میں دھماکے کی دھمکیاں موصول ہورہی ہیں،  بھارتی حکومت کو85 مسافر طیاروں کو بم سے اڑانے کی مزید  دھمکیاںملی ہیں، جس کی وجہ سے بھارتی حکام طیاروں کی سیکیورٹی کے حوالے سے پریشان ہوگئی ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق جن طیاروں کو مزید پڑھیں

بھارتی سپریم کورٹ میں انصاف کی دیوی کے نئے مجسمے کی نقاب کشائی تنازع کا شکار

نئی دہلی:بھارت کی سپریم کورٹ میں انصاف کی دیوی کے نئے مجسمے کی نقاب کشائی تنازع کا شکار ہو گئی۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق  بھارت  میں وکلا کی تنظیم سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن نے سپریم کورٹ میں حال ہی میں نصب کی گئی انصاف کی دیوی کے نئے مجسمے پر سخت اعتراض مزید پڑھیں

امریکہ: فاسٹ فوڈ ریسٹورنٹس نے مینیو سے پیاز کیوں نکال دی؟

امریکی فاسٹ فوڈ چین ‘میکڈونلڈز’ کے ایک برگر سے جڑے فوڈ پوائزننگ کے کیسز کے بعد مختلف امریکی ریسٹورنٹس نے اپنے مینیو آئٹمز سے تازہ پیاز نکالنا شروع کر دی ہے۔ امریکہ کی 10 ریاستوں میں ستمبر کے آخر اور اکتوبر کے اوائل میں ای کولی فوڈ پوائزننگ کے کیسز رپورٹ ہوئے تھے جس میں مزید پڑھیں

بھارت: سپریم کورٹ میں ‘انصاف کی دیوی’ کے نئے مجسمے پر تنازع

بھارتی سپریم کورٹ کی لائبریری میں ‘انصاف کی دیوی’ کا نیا اور تبدیل شدہ مجسمہ نصب کیے جانے پر ایک تنازع پیدا ہو گیا ہے۔ جہاں ایک حلقہ اس تبدیلی کا خیرمقدم کر رہا ہے وہیں دوسرا حلقہ اس پر سوال اٹھا رہا ہے۔ نیا مجسمہ نصب کرنے کا فیصلہ 10 نومبر کو سبک دوش مزید پڑھیں

پاکستان نے آئی ایم ایف سے مزید ایک ارب ڈالر مانگ لیا

واشنگٹن (صباح نیوز+مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان نے آئی ایم ایف سے مزید ایک ارب ڈالرمانگ لیے۔ وفاقی وزیرخزانہ محمداورنگزیب نے دورہ واشنگٹن میں عالمی مالیاتی ادارے کو نئے قرض کے لیے باضابطہ درخواست دے دی ہے۔ علاوہ ازیں فرانسیسی نیوز ایجنسی کو انٹرویو دیتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ تنخواہ دار طبقے کی مشکلات سے مزید پڑھیں

بنگلادیش : عبوری حکومت نے شیخ حسینہ واجد کی جماعت کے طلبہ ونگ پر پابندی لگادی

ڈھاکا (اے پی پی/مانیٹرنگ ڈیسک)بنگلا دیش کی عبوری حکومت نے سابق وزیراعظم شیخ حسینہ واجد کی جماعت عوامی لیگ سے منسلک طلبہ تنظیم چھاترا لیگ پر پابندی عائد کر دی جس کے بعد ڈھاکہ میٹروپولیٹن پولیس نے لیگ کی مرکزی کمیٹی کے نائب صدر ایاز الریاض کو گرفتار کر لیا ۔ڈھاکا ٹریبیون کی رپورٹ کے مزید پڑھیں