بیروت : اسرائیلی کی جانب سے جنوبی لبنان پر حملے میں تین صحافی شہید ہوگئے جبکہ اقوام متحدہ کی پناہ گزین ایجنسی نے خبردار کیا ہے کہ شام کے ساتھ سرحد پر صہیونی جارحیت کے سبب محفوظ مقامات پر جانے کی کوشش کرنے والے پناہ گزینوں کو رکاوٹ کا سامنا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
برطانیہ نے زرعی شعبے میں45 ہزار ویزوں کا اعلان کردیا
برطانوی حکومت نے سیزنل ورکرز کے 45 ہزار ویزے جاری کرنے کا اعلان کیا ہے۔ 43 ہزار ویزے باغبانی اور زراعت کے شعبے کے لیے جبکہ 2 ہزار ویزے پولٹری سیکٹر کے لیے ہیں۔ برطانویہ میں زرعی شعبے کو افرادی قوت کی شدید قلت کا سامنا ہے۔ بیشتر تارکینِ وطن چھوٹے بڑے شہروں میں رہنا مزید پڑھیں
امریکی الیکشن: پولنگ ڈے سے پہلے امریکہ میں ووٹ کیوں ڈالتے ہیں؟
No media source currently available
ترکیہ میں سوشل میڈیا کے تمام بڑے پلیٹ فارم بند
انقرہ حملے میں جاں بحق افراد کو فوجی اعزاز کے ساتھ آخری آرام گاہ لے جایا جارہا ہے انقرہ (انٹرنیشنل ڈیسک) ترکیہ کے دارالحکومت انقرہ میں ایرو اسپیس اور دفاعی کمپنی (ٹی یو ایس اے ایس) کے ہیڈ کوارٹر پر دہشت گردوں کے حملے اور ہلاکتوں کے بعد حکومت نے بڑا فیصلہ کرلیا۔ خبررساں اداروں مزید پڑھیں
غزہ میں ایک ہی خاندان کے 38 افراد شہید ،جنوبی کوریا میں اسرائیلی سفارتخانے پر دھاوا
غزہ اور لبنان میں مجاہدین سے جھڑپوں میں مارے جانے والے اسرائیلی فوجی غزہ/ تل ابیب/ بیروت /سیئول /قاہرہ (مانیٹرنگ ڈیسک) اسرائیلی فوج نے غزہ میں ایک ہی خاندان کے 13 بچوں سمیت 38 افراد کو شہید کردیا۔ خلیجی میڈیا کے مطابق اسرائیلی فوج نے خان یونس کے علاقے المنارہ میں حملہ کرتے ہوئے 14 مزید پڑھیں
لندن :ڈاکٹر عافیہ کی رہائی کیلیے امریکی سفارتخانے کے سامنے احتجاج
لندن (نمائندہ خصوصی) سول سوسائٹی کے ارکان نے لندن میں امریکی سفارتخانے کے سامنے ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی رہائی کیلیے احتجاجی مظاہرہ کیا۔ عافیہ موومنٹ میڈیا سیل کو موصولہ تفصیلات کے مطابق سول سوسائٹی کے کارکنان بینرز اور پلے کارڈز اٹھائے لندن میں امریکی سفارت خانے کے سامنے جمع ہوئے اور کافی دیر تک ڈاکٹر مزید پڑھیں
امریکی عوام کو میڈیا کی غیر جانب داری قبول نہیں
امریکی صدارتی انتخابات کی مہم اب حتمی مرحلے میں داخل ہوچکی ہے۔ دن رات جلسے ہو رہے ہیں، دعوے اور وعدے کیے جارہے ہیں اور انتخابی امیدوار ایک دوسرے کو زبردست جوش و خروش سے نشانہ بنارہے ہیں۔ ایسے ماحول میں کسی کے لیے غیر جانب دار رہنا ممکن ہوسکتا ہے؟ شاید نہیں۔ یہی سبب مزید پڑھیں
عمران خان کیخلاف کارروائی کا فیصلہ عدالتوں کوکرنا ہے، امریکا
واشنگٹن (صباح نیوز)امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان کے خلاف قانونی کارروائی کافیصلہ پاکستانی عدالتوں نے ملکی قوانین اور آئین کے مطابق کرنا ہے۔صدر جو بائیڈن کو اراکین کانگریس کی جانب سے لکھے گئے خط پر کوئی تبصرہ نہیں کرنا چاہتا۔ ترجمان امریکی محکمہ مزید پڑھیں
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی گاڑی پر حملہ ،4 اہلکار ہلاک،3 زخمی
سری نگر (مانیٹرنگ ڈیسک /اے پی پی) مقبوضہ جموں و کشمیر کے ضلع بارہ مولامیں گشت پر مامور بھارتی فوج کی گاڑی پر مسلح افراد نے دھاوا بول دیا جس کے نتیجے میں 4 فوجی اہلکار ہلاک اور3 شدید زخمی ہیں۔ ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ہے۔تاحال کسی شدت پسند تنظیم نے حملے کی ذمہ مزید پڑھیں
بلنکن: غزہ جنگ بندی کے بغیر وطن واپسی، اب توجہ کس پر مرکوز ہے؟
ویب ڈیسک — امریکی وزیر خارجہ انٹنی بلنکن نے جمعے کے روز مشرق وسطیٰ کی شٹل ڈپلومیسی کا گیارھواں دور غزہ میں کسی جنگ بندی کے حصول کیے بغیر ختم کیا۔ لیکن مسلسل مایوسی کے بعد اس بار بلنکن ایک نئے طریقہ کار کی کوشش کررہے ہیں جس کا آغازیہ طے کرنا ہے کہ جنگ مزید پڑھیں