بلنکن کی فلسطینیوں کے لیے ساڑھے 13 کروڑڈالراضافی امریکی امداد کا اعلان

ویب ڈیسک —  غزہ کی پٹی اور لبنان میں تنازعات کو ختم کرنے کے لیے تازہ سفارتی دورے میں امریکی وزیر خارجہ انٹنی بلنکن نے جمعرات کو کہا کہ مذاکرات کار "آنے والے دنوں میں” ملاقات کریں گے۔ انہوں نے فلسطینی شہریوں کے لیے 135 ملین ڈالر کی اضافی امریکی امداد کا بھی اعلان کیا۔ مزید پڑھیں

بلنکن کی فلسطینیوں کے لیے ساڑھے 13 کروڑڈالراضافی امریکی امداد کا اعلان

ویب ڈیسک —  غزہ کی پٹی اور لبنان میں تنازعات کو ختم کرنے کے لیے تازہ سفارتی دورے میں امریکی وزیر خارجہ انٹنی بلنکن نے جمعرات کو کہا کہ مذاکرات کار "آنے والے دنوں میں” ملاقات کریں گے۔ انہوں نے فلسطینی شہریوں کے لیے 135 ملین ڈالر کی اضافی امریکی امداد کا بھی اعلان کیا۔ مزید پڑھیں

دہشتگرد حملے کاردعمل، ترکیہ کی عراق، شام میں کرد عسکریت پسندوں کے ٹھکانوں پربمباری

انقرہ: ترکیہ نے انقرہ میں دفاعی کمپنی کے ہیڈ کوارٹر پر حملے کے ردعمل میں عراق اور شام میں کردعسکریت پسندوں کے ٹھکانوں پربمباری کی ہے۔ ترک میڈیا کے مطابق ترکیہ کی جوابی کارروائی میں کرد عسکریت پسندوں کے 30 اہداف کو نشانہ بنایا گیا ہے۔دفاعی کمپنی کے ہیڈ کوارٹر پر حملے میں کردستان ورکرز مزید پڑھیں

موسمیاتی تبدیلیوں کے چیلنج: عالمی ’گرین کلائمٹ فنڈ‘ اہداف حاصل کرنے میں ناکام

گلوبل وارمنگ اور موسمیاتی تبدیلیوں کے چیلنج سے نمٹنے کے لیے ’کلائمٹ فنانسنگ‘ کے عنوان سے آئندہ ماہ ہونے والی عالمی موسمیاتی ایکشن سمٹ 29ویں کانفرنس آف پارٹیز (کوپ 29) کے انعقاد سے قبل عالمی سطح پر قائم ’گرین کلائمٹ فنڈ‘ اپنے مقررہ اہداف حاصل کرنے میں ناکام رہا ہے۔ میڈیا رپورٹ کےمطابق آذربائیجان میں مزید پڑھیں

سعودی عرب: رواں سال منشیات اسمگلنگ کے جرم میں پاکستانی سمیت سات افراد کے سرقلم

ریاض:سعودی عرب میں ایک پاکستانی شہری سمیت سات افراد کے سرقلم کردئے گئے ہیں، جس کے بعد سعودی عرب میں رواں سال سزائے موت پانے والے افراد کی تعداد 236 ہوگئی ہے، سزائے موت پانے والے پانچ افراد منشیات کی اسمگلنگ میں ملوث تھے۔ غیرملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق سعودی وزارت داخلہ کے ترجمان نے مزید پڑھیں

فلسطینیوں کے ساتھ بدترین ناانصافی برتی جا رہی ہے، روس

ماسکو: روس نے کہا ہے کہ اس وقت فلسطینیوں کے ساتھ تاریخ کی بدترین ناانصافی برتی جا رہی ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں  اداروں کے مطابق قازان میں برکس سربراہ اجلاس کے دوران اظہار خیال کرتے ہوئے روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے کہا کہ مظلوم فلسطینیوں کے ساتھ تاریخی بدترین ناانصافی برتی جا رہی ہے مزید پڑھیں

جنوبی کوریا کے دارالحکومت میں اسرائیلی سفارت خانے میں نامعلوم افراد کی توڑ پھوڑ

سیئول:  جنوبی کوریا کے دارالحکومت سیئول میں اسرائیلی سفارت خانے پر نامعلوم افراد نے دھاوا بول عمارت کے اندر توڑ پھوڑ کردی۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق اسرائیلی وزارت خارجہ نے کہا ہےکہ یہودیوں کے مذہبی تہوار کی مناسبت سے سفارت خانہ بند تھا، نامعلوم افراد نے سفارتخانے میں داخل ہوکر عمارت میں صرف مزید پڑھیں

امریکہ: وی او اے کی صحافی کو قتل کرنےکی سازش پر پاسداران انقلاب کے اہلکار اور دیگر کے خلاف فرد جرم عائد

ویب ڈیسک —  امریکہ نے پاسداران انقلاب کے ایک اہلکار اور تین دوسرے افراد پر وائس آف امریکہ کی فارسی سروس کی میزبان مسیح علی نژاد کو قتل کرنے کی ناکام سازش کرنے کی فرد جرم عائد کردی ہے۔ نیو یارک میں وفاقی وکیل استغاثہ نے پاسداران انقلاب کے سینئر اہلکار روح اللہ بازغندی اور مزید پڑھیں

مودی کی صدر شی سے ملاقات: ‘باہمی مفادات چین اور بھارت کو قریب لا رہے ہیں’

بھارتی وزیرِ اعظم نریندر مودی اور چین کے صدر شی جن پنگ کی ملاقات بھارت میں موضوعِ بحث بنی ہوئی ہے۔ تجزیہ کار فریقین کے درمیان مشرقی لداخ میں ’لائن آف ایکچوئل کنٹرول‘ (ایل اے سی) پر گشت سے متعلق معاہدے اور دونوں رہنماؤں کی ملاقات کے اسباب کو جاننے کی کوشش کر رہے ہیں۔ مزید پڑھیں

امریکی صدارتی امیدوارکاملاہیرس گاڑی حادثے سے بال بال بچ گئیں

واشنگٹن: امریکی ڈیموکریٹک صدارتی امیدوار کاملا ہیرس کی گاڑی حادثے سے بال بال بچ گئی۔ غیرملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق ریاست وسکونسن کے شہر ملواکی کے دورے کے دوران امریکی صدارتی امیدوار ملاہیرس کے قافلے کے قریب تیز رفتار گاڑی آگئی تھی۔ رپورٹس میں دعوی کیا گیا ہے کہ گاڑی چلانے والا مزید پڑھیں