ویب ڈیسک — امریکی وزیر خارجہ انٹنی بلنکن نے بدھ کے روز اسرائیل اور عسکریت پسند گروپوں حماس اور حزب اللہ کے درمیان لڑائی کو روکنے پر زور دیا، لیکن لبنان کے ایک تاریخی بندرگاہی شہر پر اسرائیل کے بھاری فضائی حملوں نے یہ ظاہر کیا کہ وہاں لڑائی میں کوئی وقفہ نہیں تھا۔ جنوبی مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
سکھ لیڈر کے قتل کی سازش: بھارت تفتیش میں تعاون کر رہا ہے، امریکا
امریکا نے کہا ہے کہ بھارتی حکومت کینیڈا اور امریکا کی شہریت کے حامل سکھ لیڈر گرپتونت سنگھ پنوں کے قتل کی سازش سے متعلق تحقیقات میں تعاون کر رہا ہے۔ امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر نے پچھلے دنوں بتایا تھا کہ بھارت کی ایک تفتیشی ٹیم امریکا آئی اور متعلقہ حکام سے مزید پڑھیں
شیخ حسینہ واجد کے لاپتا استعفے نے نیا ہنگامہ کھڑا کردیا
بنگلا دیش کی سابق وزیرِاعظم شیخ حسینہ واجد کے استعفے کے اشو نے بنگلا دیش میں ایک بار پھر ہنگامہ کھڑا کردیا ہے۔ طلبہ ایک بار پھر سڑکوں پر ہیں اور صدر محمد شہاب الدین سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کر رہے ہیں۔ کم و بیش دو ماہ جاری رہنے والی پُرتشدد طلبہ تحریک کے مزید پڑھیں
حزب اللہ کے متوقع سربراہ ہاشم صفی الدین کو بھی شہید کردیا، اسرائیل کا دعوٰی
اسرائیلی قیادت نے حزب اللہ کے شہید سربراہ حسن نصراللہ کے نائب اور کزن ہاشم صفی الدین کو بھی شہید کرنے کا دعوٰی کیا ہے۔ ہاشم صفی الدین کے بارے میں کہا جارہا تھا کہ وہ حزب اللہ کے متوقع سربراہ ہیں۔ اسرائیلی فوج نے ایک بیان میں کہا کہ تین ہفتے قبل جنوبی لبنان مزید پڑھیں
یحییٰ سنوار کی شہادت کے بعد حماس کی قیادت 5 رکنی کمیٹی کے سپرد
مقبوضہ بیت المقدس:فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس نے یحییٰ سنوار کی شہادت کے بعد اپنی قیادت کے لیے 5 رکنی کمیٹی تشکیل دے دی۔ بین الاقوامی خبر رساں اداروں کے مطابق حماس کی جانب سے تنظیم کی نئی قیادت کا اعلان کردیا گیا ہے۔ اسرائیلی حملوں میں اسماعیل ہنیہ کے بعد یحییٰ سنوار اور دیگر رہنماؤں مزید پڑھیں
سمندری طوفان ڈانا جمعرات کو مشرقی بھارت اور بنگلہ دیش کو ٹکرائے گا
بھونیشور: بھارتی محکمہ موسمیات کے مطابق حالیہ دنوں میں بننے والا سمندری طوفان ڈانا جمعرات کو مشرقی بھارت اور بنگلہ دیش کے ساحلوں کو ٹکرائے گا ، بھارتی حکام نے ٹرین خدمات منسوخ کرنے، ماہی گیروں کو گھروں میں رہنے اور ہزاروں لوگوں کو محفوظ مقامات پر منتقل کرنے کی تیاری شروع کر دی ۔ مزید پڑھیں
انتخابات قریب، ٹرمپ اور کاملا ہیرس کے تند و تیز بیانات
No media source currently available
بھارت میں چیف جسٹس اور ججز کی تعیناتی کیسے ہوتی ہے؟
پاکستان میں نئی آئینی ترمیم کے بعد ملک میں چیف جسٹس آف پاکستان سمیت اعلی عدلیہ کے ججز کی تعیناتی کا اختیار پارلیمانی کمیٹی کو دے دیا گیا ہے۔ حکمراں اتحاد اسے پارلیمان کی بالادستی قرار دے رہا ہے جب کہ اپوزیشن جماعتیں اسے آزاد عدلیہ پر حملہ قرار دے رہی ہیں۔ ایسے میں یہ مزید پڑھیں
آئی ایم ایف کا پاکستان پر مالیاتی اصلاحات کے تسلسل پر زور
واشنگٹن (صباح نیوز) عالمی مالیاتی فنڈ آئی ایم ایف نے پاکستان پر مالیاتی اصلاحات کے تسلسل پر زور دیا ہے۔ سیکرٹری خزانہ امداد اللہ بوسال اور گورنر اسٹیٹ بینک جمیل احمد پر مشتمل پاکستانی وفد نے آئی ایم ایف کے ڈائریکٹر جہاد ازعور سے واشنگٹن میں ملاقات کی، جس میں توانائی اور سرکاری اداروں کی مزید پڑھیں
بیروت: اسرائیل کا اسپتال پر حملہ ،13 افراد شہید،57 زخمی ،حزب اللہ کا ڈرون نیتن یاہو کے بیڈروم تک پہنچا ،اسرائیلی اعتراف
بیروت /غزہ /تل ابیب /جنیوا /تہران /اسلام آباد /کویٹ سٹی (مانیٹرنگ ڈیسک /اے پی پی) لبنان کے دارالحکومت بیروت کے سرکاری اسپتال حریری کے قریب اسرائیل کی تازہ فضائی کارروائی کے نتیجے میں ایک بچے سمیت 13 افراد شہید اور 57 زخمی ہوگئے۔ لبنان کی وزارت صحت نے پیر کی رات دیر گئے اسرائیلیحملے کی مزید پڑھیں