واشنگٹن : پاکستانی وفد کی ورلڈبینک اور آئی ایم ایف کے رہنمائوں سے ملاقات

واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستانی وفد نے واشنگٹن میں ورلڈ بینک اور آئی ایم ایف کے رہنماؤں سے ملاقاتیں کی ہیں، ملاقات میں ملک میں مالیاتی استحکام کیلیے حکومتی کوششوں پر روشنی ڈالی۔ واشنگٹن ڈی سی میں ورلڈ بینک اور آئی ایم ایف سالانہ اجلاسوں کے موقع پر سیکرٹری خزانہ امداد اللہ بوسال اور گورنرا سٹیٹ مزید پڑھیں

چین اور بھارت سرحدی تنازع حل کرنے پر متفق

شنگھائی (مانیٹرنگ ڈیسک) چین نے بھارت کے ساتھ سرحدی تنازع حل کرنے پر اتفاق کرلیا۔ اس حوالے سے چینی وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ سرحدی تنازع کے حل کیلیے مشترکہ اقدامات کیے جائیں گے۔ چینی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ چین اور بھارت سفارتی اور عسکری سطح پر قریبی رابطے میں ہیں، سرحدی مزید پڑھیں

پاکستان نے نیوکلیئر ہتھیاروں کی تخفیف کیلئے عالمی سطح پر کارروائی کا مطالبہ کردیا

واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان نے نیوکلیئر ہتھیاروں کی تخفیف کیلیے عالمی سطح پر کارروائی کا مطالبہ کردیا، پاکستان نے فزائل مٹیریل کنٹرول سے متعلق دہرے معیار پر شدید تنقید کی ہے۔ اقوام متحدہ میں پاکستان کے نائب مستقل نمائندے عثمان جدون نے کہا ہے کہ نئی ابھرتی ہوئی ٹیکنالوجیز کا جوہری صلاحیتوں کے ساتھ انضمام مزید پڑھیں

امریکی الیکشن: کاملا ہیرس اور ٹرمپ کی توجہ 7 ریاستوں پر مرکوز

واشنگٹن —  پانچ نومبر کو ہونے والے امریکی انتخابات کی مہمات اپنے آخری مرحلے میں داخل ہورہی ہیں جس میں ڈیموکریٹک امیدوار نائب صدر کاملا ہیرس اور ان کے ری پبلیکن مد مقابل سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کانٹے کے مقابلے والی ان سات ریاستوں پر توجہ مرکوز کیے ہوئے ہیں جو الیکشن کے نتائج کو مزید پڑھیں

بلنکن کا  سنوار کی ہلاکت کے بعد نیتن یاہو پر غزہ جنگ بندی کے لیے دباؤ

ویب ڈیسک —  امریکی وزیر خارجہ انٹنی بلنکن نے منگل کے روز اسرائیلی وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو پر زور دیا کہ وہ حماس کے رہنما یحییٰ سنوار کی ہلاکت کا فائدہ اٹھاتے ہوئے غزہ میں حماس کے ساتھ جنگ ختم کریں اور 101 باقی یر غمالوں کی رہائی کو یقینی بنائیں، جن میں سے مزید پڑھیں

غزہ میں اسرائیلی جارحیت جاری: جبالیہ میں قائم کمال عدوان اسپتال کے سربراہ کی مدد کی اپیل

غزہ: شمالی غزہ میں اسرائیلی جارحیت کا سلسلہ جاری ہے،  کئی ماہ سے غزہ کے علاقے جبالیہ کیمپ کا صیہونی فورسز نے محاصرہ کیا ہوا ہے، جس کی وجہ سے جبالیہ میں قائم کمال عدوان اسپتال کے سربراہ ڈاکٹر حسام ابو صفیہ نے اپیل کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر فوری امداد نہ پہنچی تو مزید پڑھیں

بھارتی فوج نے اپنے ہی شہریوں پر فائرنگ کردی،4 ہلاک

مہاراشٹرا: بھارت کی سیکیورٹی فورسز نے ریاست مہاراشٹرا میں سرچ آپریشن کے نام پر ظلم و جبر کی نئی تاریخ رقم کردی۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق بھارتی ریاست مہاراشٹرا کے ضلع گڈچرولی کا محاصرہ کرکے گھر گھر تلاشی لی گئی اور اس دوران بھارتی فوج کی فائرنگ میں 4 افراد ہلاک ہوگئے۔ بھارتی فوج مزید پڑھیں

اسرائیلی حکومت نے نیتن یاہوکے گھر حزب اللہ کے ڈرون حملے کا اعتراف کر لیا

تل ابیب:  حزب اللہ کے ڈرون حملے کا اسرائیل حکومت نے اعتراف کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کی رہائش گاہ پر ان کے بیڈروم کی کھڑکی کو نشانہ بنایا گیا،اس وقت نیتن یاہو اور اہلخانہ گھر پر نہیں تھے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اسرائیلی حکومت نے نیتن یاہو کے گھر کی مزید پڑھیں

امریکا نے ایران پر اسرائیلی حملے کا اشارہ دیا،نتائج کا بھی وہی ذمہ دار ہوگا، ایرانی مشن

اقوام متحدہ :ایران نے کہا ہے کہ امریکا نے ایران پر اسرائیلی جارحیت کے لییواضح حمایت کا اشارہ دیا ہے،نتائج کی ذمہ داری بھی اسی پر عائد ہوگی۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق اقوام متحدہ میں ایرانی مشن کے سلامتی کونسل کو بھیجے گئے خط میں ایرانی مشن نے کہا کہ ان کے ملک مزید پڑھیں

ہمسائیہ ممالک اپنی حدود ایران کیخلاف استعمال کرنے کی اجازت نہیں دیں، ایرانی وزیر خارجہ

کویت:ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی نے کہا ہے کہ ایران کے ہمسائیہ ممالک نے عہد کیا ہے کہ وہ کسی بھی حملے کے لیے اپنی سرزمین یا فضائی حدود استعمال کرنے کی اجازت نہیں دیں گے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ایرانی وزیر خارجہ نے کہا کہ ہمارے تمام ہمسائیہ ممالک نے ہمیں مزید پڑھیں