ہیوسٹن: امریکی ریاست ہیوسٹن کے شہر ٹیکساس میں ریڈیو ٹاور سے ہیلی کاپٹر ٹکرانے سےبچے سمیت 4 لوگ جل کر ہلاک ہوگئے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ٹیکساس پولیس کا کہنا ہے کہ شام میں ایک ہیلی کاپٹر اچانک ہی ریڈیو کی عمارت سے ٹکرا کر تباہ ہوگیا، جس کے نتیجے میں عمارت بھی مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
امریکی فوج کی واپسی اورطالبان حکومت کا قیام شرمناک واقعہ تھا، ٹرمپ
واشنگٹن : امریکی صدارتی الیکشن میں اپوزیشن جماعت کے امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہےکہ امریکی فوج کی واپسی اورطالبان حکومت کا قیام شرمناک واقعہ تھا، اگر میں صدر ہوتا تو اسرائیل پر حماس اور حزب اللہ کی کارروائیاں اور روس یوکرین جنگ نہ ہوتی۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق مشرق وسطی میں جاری مزید پڑھیں
طالبان حکومت کا قیام اور امریکی فوج کی واپسی شرمناک واقعہ تھا‘ ٹرمپ
واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی صدارتی الیکشن میں اپوزیشن جماعت کے امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ نے العربیہ کو انٹرویو میں کہا ہے کہ سعودی عرب کے ساتھ مل کر مشرق وسطیٰ میں بالخصوص اور دنیا بھر میں بالعموم امن کے لیے کام کروں گا۔ ڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا کہ اگر میں صدر ہوتا تو اسرائیل پر مزید پڑھیں
امریکی انتخابات میں مسلمان امیدواروں کی تعداد میں اضافہ
واشنگٹن — امریکی ریاست نیو جرسی کا دیہی علاقہ ٹی نیک، اگلے ماہ ہونے والے انتخابات کے اس منظر نامے کی جھلک پیش کر رہا ہے جس کا رجحان پورے ملک میں دکھائی دے رہا ہے۔ تقریباً اکیالیس ہزار نفوس پر مشتمل ٹاؤن ٹی نیک میں دو مسلمان خواتین مقامی عہدوں کے لیے الیکشن لڑ مزید پڑھیں
کینیڈا سے نکالے جانے والےبھارتی ہائی کمشنر کا سکھ رہنما کے قتل میں ملوث ہونے سے انکار
ویب ڈیسک — کینیڈا کے لئےبھارت کے ہائی کمشنر نے گزشتہ سال برٹش کولمبیا میں ہلاک ہونے والے کینیڈین سکھ رہنما کے قتل میں ملوث ہونے کی تردید کی ہے حالانکہ کینیڈین حکومت نے انہیں اس قتل میں ممکنہ طور پر ’پرسن آف انٹریسٹ‘ کے طور پر نامزد کیا ہے، اور اس حوالے سے تفتیش مزید پڑھیں
اسرائیل کی فلسطینیوں کو غزہ سے ہمیشہ کیلیے بے خل کرنے کی دھمکی
غزہ: فلسطینیوں کی نسل کشی جاری رکھنے میں سرگرم انسانیت سے عاری صیہونی سرکار نے غزہ کے رہائشی فلسطینیوں کو اپنی زمین سے ہمیشہ کے لیے بےدخل کرنے کی دھمکی دے دی ہے ۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق اسرائیلی سیکورٹی وزیر بن گویر نے کہا ہے کہ فلسطینی غزہ کی پٹی ہمیشہ کے لیے مزید پڑھیں
غزہ اور لبنان میں جنگ کیلیے اسرائیل کو روزانہ کروڑوں ڈالر کا نقصان
تل ا بیب : اسرائیل کو غزہ اور لبنان میں جاری جنگ کے نتیجے میں روزانہ کروڑوں ڈالر کا نقصان ہورہا ہے، زمینی کارروائیوں کا آغاز ہونے کی وجہ سے اسرائیل کے دفاعی اخراجات میں بے تحاشہ اضافہ ہوا ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق اسرائیل کے دفاعی اخراجات میں اضافے کی ایک بڑی مزید پڑھیں
دمشق: اسرائیلی فضائیہ کا چلتی گاڑی پر میزائل حملہ، ایک شخص جاں بحق
دمشق: شام کے دارالحکومت دمشق کے المزہ کے علاقے میں اسرائیلی فضائیہ نے چلتی گاڑی میں میزائل فائر کردیا، جس کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اسرائیلی فضائیہ نے میزائل فائر کیا تھا جس کی بنا پر گاڑی میں دھماکا ہوا، جس کے بعد گاڑی میں آگ لگ گئی مزید پڑھیں
غزہ: القسام بریگیڈ کی فائرنگ، صیہونی بریگیڈ کمانڈر سمیت 4 سینئراسرائیلی فوجی ہلاک
غزہ: شمالی غزہ میں القسام بریگیڈ کی فائرنگ کے نتیجے میں صیہونی بریگیڈ کمانڈر سمیت 4 سینئراسرائیلی فوجی ہلاک ہوگئے ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اسرائیلی فوجی افسران شمالی غزہ کے دورہ کررہے تھے کہ حماس کے مجاہدین نے گھیرے میں لے لیا ،ایک افسر کے گردن پر گولی مارکر جہنم رسید کیا باقیوں کو مزید پڑھیں
غزہ اور لبنان میں اسرائیلی جنگ: برٹش ایئرویز کی پروازوں کی معطلی میں توسیع
تل ابیب: غزہ اور لبنان میں اسرائیلی جنگ کے پیش نظربرٹش ایئرویز نے پروازوں کی معطلی میں مارچ 2025 تک توسیع کردی ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق برٹش ایئرویز نے کہا ہے کہ غزہ اور لبنان میں اسرائیلی جنگ کے پیش نظرآئندہ 5 ماہ تک اسرائیل کیلئے برٹش ایئر ویز کی پروازیں معطل رہیں مزید پڑھیں