واشنگٹن: شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) کے سربراہان حکومت کے حالیہ اجلاس کے دوران پاکستان اور بھارت کے درمیان کچھ مثبت پیشرفت کے بعد، امریکی محکمہ خارجہ نے کہا ہے کہ یہ دونوں ممالک پر منحصر ہے کہ وہ باہمی مذاکرات کا دائرہ اور کردار خود طے کریں۔ محکمہ خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
حماس سربراہ یحیی سنوار کی شہادت کیسے ہوئی؟ پوسٹ مارٹم رپورٹ سامنے آگئی
نیویارک: اسرائیلی فورسز کے ساتھ دو بدو لڑائی میں شہید ہونے والے حماس کے سربراہ یحیی السنوار کی پوسٹ مارٹم رپورٹ سامنے آگئی۔ امریکی اخبار کی رپورٹ کے مطابق اسرائیلی حکام کی جانب سے حماس کے سربراہ یحیی سنوار کی پوسٹ مارٹم رپورٹ سامنے آگئی ہے۔نیو یارک ٹائمز کے مطابق پوسٹ مارٹم میں یہ بات مزید پڑھیں
پیرس: دنیا بھر کے کھانوں کے میلے میں پاکستانی کمپنیاں چھا گئیں
پیرس: فرانس کے درالحکومت پیرس میں دنیابھر کے کھانوں کا میلاسجایا گیا ، جس میں پاکستانی کمپنیاں چھا گئیں،کھانوں کے میلے کا افتتاح فرانس میں پاکستان کے سفیر عاصم افتخار احمد نے کیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پیرس میں فوڈ فیئر کے نام سے میلا سجایا گیا، کھانوں کے اس میلے میں ٹریڈ ڈویلپمنٹ اتھارٹی مزید پڑھیں
غزہ جنگ:اسرائیل کے لیے 17ارب 90کروڑ ڈالر امریکی امداد
ا مریکا کی براؤن یونیورسٹی کے کوسٹ آف وار پروجیکٹ کے تحت رپورٹ شائع کی گئی ہے جس میں واشنگٹن کی جانب سے جنگ کے ایک سال کے دوران اسرائیل پر فوجی اخراجات کی تفصیلات دی گئی ہیں۔ براؤن یونیورسٹی کے محققین کا کہنا ہے کہ 7اکتوبر کے حملے کے بعد خطے میں امریکانے اپنی مزید پڑھیں
غزہ میں پناہ گزیں کیمپ پر اسرائیلی حملہ، 33 فلسطینی شہید
مقبوضہ بیت المقدس:غزہ میں پناہ گزیں کیمپ پر اسرائیلی حملے میں 33 فلسطینی شہید ہو گئے۔ بین الاقوامی خبر رساں اداروں کے مطابق اسرائیلی فضائیہ کے جنگی طیاروں نے غزہ کے شمال میں جبالیہ پناہ گزیں کیمپ پر وحشیانہ بمباری کردی، جس کے نتیجے میں خواتین و بچوں سمیت 33 فلسطینی شہید ہو گئے۔ مقامی مزید پڑھیں
رہنماؤں کی شہادت کے بعد بھی مزاحمت کا سفر جاری رہے گا، علی خامنہ ای
تہران:ایرانی رہبر اعلیٰ علی خامنہ ای نے کہا ہے کہ رہنماؤں کی شہادت کے بعد بھی مزاحمت کا سفر جاری رہے گا۔ حماس کے سربراہ یحییٰ سنوار کی اسرائیلی حملے میں شہادت پر اپنے بیان میں علی خامنہ ای نے کہا کہ یحییٰ سنوار کی شہادت سے مزاحمت کا محور ختم نہیں ہو سکتا۔ انہوں مزید پڑھیں
متحدہ فلسطین ہی مسئلے کا حل ہے‘ایران
تہران:(انٹر نیشنل نیوز ڈیسک) ایران کے وفاقی وزیر خارجہ عباس عراقچی کا کہنا تھا کہ فلسطین مسئلے کا 2 ریاستی منصوبہ خطے میں نسلی فسادات کو ہوا دے گا، اس تناظر میں ایران سمجھتا ہے کہ متحدہ فلسطین ہی مسئلے کا واحد حل ہے۔ یہ بات انہوں نے مصری اخبار کو دیے گئے ایک انٹرویو مزید پڑھیں
ری پبلکن جھکاؤ رکھنے والی ریاست ایریزونا ‘سوئنگ اسٹیٹ’ کیسے بن گئی؟
No media source currently available
برطانیہ ، نسل پرستانہ فسادات کی حمایت پر کونسلر کی اہلیہ کو سزا
لندن (اٹرنیشنل ڈیسک) برطانیہ میں ٹوری پارٹی کے کونسلر کی اہلیہ لوسی کونولی کو نسلی نفرت انگیز پوسٹ کرنے پر جیل کی ہوا کھانا پڑے گی۔ عدالت کی جانب سے لوسی کونولی کو نفرت انگیز پوسٹ کرنے پر 31 ماہ قید کی سزا سنا ئی گئی ہے۔ خبر رساں ادارے کے مطابق کونولی پر سیاسی مزید پڑھیں
ملزم کے فون سے بابا صدیقی کے بیٹے کی تصویر برآمد
ممبئی کے سیاسی رہنما اور سابق ریاستی وزیر بابا صدیقی کے قتل کیس کی تفتیش کے سلسلے میں ایک ملزم کے سیل فون سے اُن کے بیٹے کی تصویر ملی ہے۔ یہ تصویر واٹس ایپ پر گفتگو کے دوران اسنیپ کی گئی تھی۔ بابا صدیقی کو گزشتہ ہفتے ممبئی میں اُن کے بیٹے کے دفتر مزید پڑھیں