جھڑپیں و دھماکے میں کرنل اور میجر سمیت 4 اسرائیلی فوجی مارے گئے ،فضائی حملے میں 100 فلسطینی شہید

غزہ /تل ابیب /بیروت /تہران /قاہرہ / واشنگٹن /نیویارک (مانیٹرنگ ڈیسک /صباح نیوز) شمالی اور وسطی غزہ کے مختلف مقامات پر اسرائیلی طیاروں، ٹینکوں اور ڈرون کے بدترین حملوں میں کم از کم100فلسطینی شہید اور درجنوں زخمی ہوئے‘ حماس اور حزب اللہ سے جھڑپ میںکرنل، میجر سمیت4 صہیونی فوجی ہلاک ہوگئے۔ فلسطینی میڈیا کے مطابق مزید پڑھیں

صیہونی فوج کی ایک ہی دن میں فلسطینیوں کی بد ترین نسل کشی

غزہ: اسرائیلی فوج نے غزہ کے علاقے بیت لاحیہ پر بدترین بمباری کرکے درجنوں فلسطینیوں کو شہید کردیا، ان میں شہدا کی تعداد80 تک جا پہنچی جبکہ سیکڑوں افراد شدید زخمی بھی ہوئے ہیں۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق شمالی غزہ پر سفاک اسرائیل کی بمباری سے مزید20 فلسطینی جام شہادت نوش کیے۔ ایک اور مزید پڑھیں

صیہونی فوج کی ایک ہی دن میں فلسطینیوں کی بد ترین نسل کشی

غزہ: اسرائیلی فوج نے غزہ کے علاقے بیت لاحیہ پر بدترین بمباری کرکے درجنوں فلسطینیوں کو شہید کردیا، ان میں شہدا کی تعداد80 تک جا پہنچی جبکہ سیکڑوں افراد شدید زخمی بھی ہوئے ہیں۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق شمالی غزہ پر سفاک اسرائیل کی بمباری سے مزید20 فلسطینی جام شہادت نوش کیے۔ ایک اور مزید پڑھیں

اتر پردیش میں ایک اور مسلم کش فساد کی سازش

اترپردیش:بھارت کی ریاست اتر پردیش میں ایک اور مسلم کش فساد کی سازش کی جارہی ہے۔ اس بار اتر پردیش کے شہر بہرائچ کو نشانہ بنانے کی تیاری کی جارہی ہے۔ بہرائچ میں 13 اکتوبر کو درگا پوجا کے پنڈال پر حملے میں ایک ہندو نوجوان مارا گیا تھا۔ پولیس اس سلسلے میں 87 افراد مزید پڑھیں

یحیٰی سنوار کی شہادت نے فلسطینیوں میں نئی روح پھونک دی

تل ابیب: حماس کے سربراہ یحیٰی سنوار کی شہادت کو اسرائیلی فوج اپنے لیے بہت بڑی کامیابی قرار دیتے ہوئےکہا ہے کہ اب حماس کی کمر ٹوٹ گئی ہے اور اس کی صفوں میں انتشار بڑھ گیا ہے۔ کیا واقعی ایسا ہے؟ زمینی حقائق تو کچھ اور بتاتے ہیں۔ ایک سال کے دوران حماس کے مزید پڑھیں

حماس کے مجاہدین کی بڑی کامیابی، سینیئر اسرائیلی کمانڈر ہلاک

تل ابیب:غزہ کے طول و عرض میں لڑائی تیز ہوگئی ہے۔ اسرائیلی وزیرِاعظم بنیامین نیتن یاہو کے مکان کو نشانہ بنائے جانے کے بعد اسرائیلی فوج نے غزہ میں کارروائیاں تیز کردی ہیں۔ حماس نے اتوار کو علی الصباح اُس وقت ایک بڑی کامیابی حاصل کی جب اُس کے جاں بازوں نے ایک اسرائیلی سینیئر مزید پڑھیں

فنکاروں نے یحییٰ سنوارکو”سید الطوفان‘ کا لقب دے دیا

ریاض: فلسطین کی جہادی تنطیم حماس کے سیاسی و جہادی رہنما یحییٰ سنوار کی شہادت کے بعد عرب فنکاروں نے اپنی تخلیق کے ذریعے انہیں بڑی زبردست خراج عقیدت پیش کیا اوراس عالمگیر شہید رہنما کو سوشل میڈیا پر ’سید الطوفان‘ کا لقب بھی دیا گیا۔ عرب میڈیا کے مطابق17 اکتوبر کو سفاک صیہونی فوج مزید پڑھیں

ایران پر اسرائیلی حملے کے منصوبے کی ’ٹاپ سیکریٹ‘ دستاویزات لیک؛ امریکہ میں تحقیقات شروع

ویب ڈیسک __امریکی حکام کا کہنا ہے کہ امریکہ نے اسرائیل کے ایران پر حملے سے متعلق جائزے پر مبنی خفیہ دستاویزات لیک ہونے پر تحقیقات کا آغاز کردیا ہے۔ خبر رساں ادارے ’ایسوسی ایٹڈ پریس‘ سے بات کرتے ہوئے ایک عہدے دار کا کہنا تھا کہ بظاہر جاری ہونے والے دستاویزات درست معلوم ہوتی مزید پڑھیں

اسرائیل نے لبنان اور فلسطین پر حملے تیز کر دیے، خطے میں کشیدگی بڑھ گئی

تل ابیب : اسرائیلی فورسز نے حزب اللہ کے مضبوط گڑھ لبنان کے بیروت میں شدید حملے کیے اور فلسطینی علاقے غزہ میں بھی بمباری جاری رکھی، یہ حملے لبنانی گروپ کی جانب سے جوابی راکٹ حملوں کے بعد کیے گئے۔ اطلاعات کے مطابق حزب اللہ نے شمالی اسرائیل پر راکٹ فائر کیے، جبکہ اسرائیلی مزید پڑھیں

سعودی عرب میں ایک ہفتے کے دوران 21,950 غیر قانونی تارکین وطن گرفتار

ریاض: سعودی عرب میں حکام نے ایک ہفتے کے دوران سرحدی سیکیورٹی، اقامتی اور محنت کے قوانین کی خلاف ورزی پر 21,971 افراد کو گرفتار کیا۔ سعودی پریس ایجنسی (ایس پی اے) نے رپورٹ کیا کہ سعودی وزارت داخلہ نے 10 اکتوبر سے 16 اکتوبر تک مملکت سعودی عرب (KSA) میں اقامتی، محنت اور سرحدی مزید پڑھیں