امریکہ: پاکستان اور ایران میں ہتھیاروں اور ڈرون پروگرام میں معاونت پر متعدد کمپنیاں ’بلیک لِسٹ‘

امریکہ نے پاکستان اور ایران میں ہتھیاروں اور ڈرون پروگرام میں وسعت میں معاونت پر لگ بھگ دو درجن کمپنیوں کو بلیک لِسٹ قرار دے دیا ہے۔ امریکہ کے کامرس ڈپارٹمنٹ نے یہ پابندیاں عائد کی ہیں جس کے مطابق مجموعی طور پر 26 کمپنیوں کو پابندیوں کی زد میں لایا گیا ہے جو زیادہ مزید پڑھیں

امریکن جدید ترین میزائل شکن نظام ’ تھاڈ ‘ اسرائیل میں نصب،فعال کردیا گیا

واشنگٹن: امریکا سے دنیا کا جدید ترین میزائل شکن نظام تھاڈ چند روز قبل اسرائیل پہنچے تھے جسے اب نصب کرکے فنکشنل کردیا گیا۔ عرب میڈیا کے مطابق امریکا کے وزیرِ دفاع لائیڈ آسٹن نے کہا کہ تھاڈ کو اسرائیل میں نصب کردیا گیا اور ہم اسے بہت تیزی سے استعمال کرنے کی صلاحیت رکھتے مزید پڑھیں

ٹیکساس میں ریڈیو ٹاور سے ہیلی کاپٹر ٹکرا گیا، بچے سمیت 4 افراد ہلاک

ہیوسٹن: امریکی ریاست ہیوسٹن کے شہر ٹیکساس میں ریڈیو ٹاور سے ہیلی کاپٹر ٹکرانے سےبچے سمیت 4 لوگ جل کر ہلاک ہوگئے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق   ٹیکساس پولیس کا کہنا ہے کہ شام میں ایک ہیلی کاپٹر اچانک ہی ریڈیو کی عمارت سے ٹکرا کر تباہ ہوگیا، جس کے نتیجے میں عمارت بھی مزید پڑھیں

امریکی فوج کی واپسی  اورطالبان حکومت کا قیام شرمناک واقعہ تھا، ٹرمپ

واشنگٹن :  امریکی صدارتی الیکشن میں اپوزیشن جماعت کے امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہےکہ امریکی فوج کی واپسی  اورطالبان حکومت کا قیام شرمناک واقعہ تھا، اگر میں صدر ہوتا تو اسرائیل پر  حماس اور حزب اللہ کی کارروائیاں اور روس یوکرین جنگ نہ ہوتی۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق مشرق وسطی میں جاری مزید پڑھیں

طالبان حکومت کا قیام اور امریکی فوج کی واپسی شرمناک واقعہ تھا‘ ٹرمپ

واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی صدارتی الیکشن میں اپوزیشن جماعت کے امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ نے العربیہ کو انٹرویو میں کہا ہے کہ سعودی عرب کے ساتھ مل کر مشرق وسطیٰ میں بالخصوص اور دنیا بھر میں بالعموم امن کے لیے کام کروں گا۔ ڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا کہ اگر میں صدر ہوتا تو اسرائیل پر مزید پڑھیں

امریکی انتخابات میں مسلمان امیدواروں کی تعداد میں اضافہ

واشنگٹن —  امریکی ریاست نیو جرسی کا دیہی علاقہ ٹی نیک، اگلے ماہ ہونے والے انتخابات کے اس منظر نامے کی جھلک پیش کر رہا ہے جس کا رجحان پورے ملک میں دکھائی دے رہا ہے۔ تقریباً اکیالیس ہزار نفوس پر مشتمل ٹاؤن ٹی نیک میں دو مسلمان خواتین مقامی عہدوں کے لیے الیکشن لڑ مزید پڑھیں

کینیڈا سے نکالے جانے والےبھارتی ہائی کمشنر کا سکھ رہنما کے قتل میں ملوث ہونے سے انکار

ویب ڈیسک —  کینیڈا کے لئےبھارت کے ہائی کمشنر نے گزشتہ سال برٹش کولمبیا میں ہلاک ہونے والے کینیڈین سکھ رہنما کے قتل میں ملوث ہونے کی تردید کی ہے حالانکہ کینیڈین حکومت نے انہیں اس قتل میں ممکنہ طور پر ’پرسن آف انٹریسٹ‘ کے طور پر نامزد کیا ہے، اور اس حوالے سے تفتیش مزید پڑھیں

اسرائیل کی فلسطینیوں کو غزہ سے ہمیشہ کیلیے بے خل کرنے کی دھمکی

غزہ: فلسطینیوں کی نسل کشی جاری رکھنے میں سرگرم انسانیت سے عاری صیہونی سرکار نے غزہ کے رہائشی فلسطینیوں کو اپنی زمین سے ہمیشہ کے لیے بےدخل کرنے کی دھمکی دے دی ہے ۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق اسرائیلی سیکورٹی وزیر بن گویر نے کہا ہے کہ فلسطینی غزہ کی پٹی ہمیشہ کے لیے مزید پڑھیں

غزہ اور لبنان میں جنگ کیلیے اسرائیل کو روزانہ کروڑوں ڈالر کا نقصان

تل ا بیب : اسرائیل کو غزہ اور لبنان میں جاری جنگ کے نتیجے میں روزانہ کروڑوں ڈالر کا نقصان ہورہا ہے، زمینی کارروائیوں کا آغاز ہونے کی وجہ سے اسرائیل کے دفاعی اخراجات میں بے تحاشہ اضافہ ہوا ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس  کے مطابق اسرائیل  کے دفاعی اخراجات میں اضافے کی ایک بڑی مزید پڑھیں

دمشق: اسرائیلی فضائیہ کا چلتی گاڑی پر میزائل حملہ، ایک شخص جاں بحق

 دمشق: شام کے دارالحکومت دمشق کے المزہ کے علاقے میں اسرائیلی فضائیہ نے چلتی گاڑی میں میزائل فائر کردیا، جس کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اسرائیلی فضائیہ نے میزائل فائر کیا تھا جس کی بنا پر گاڑی میں دھماکا ہوا، جس کے بعد گاڑی میں آگ لگ گئی مزید پڑھیں