ملزم کے فون سے بابا صدیقی کے بیٹے کی تصویر برآمد

ممبئی کے سیاسی رہنما اور سابق ریاستی وزیر بابا صدیقی کے قتل کیس کی تفتیش کے سلسلے میں ایک ملزم کے سیل فون سے اُن کے بیٹے کی تصویر ملی ہے۔ یہ تصویر واٹس ایپ پر گفتگو کے دوران اسنیپ کی گئی تھی۔ بابا صدیقی کو گزشتہ ہفتے ممبئی میں اُن کے بیٹے کے دفتر مزید پڑھیں

کینیڈا کی سلامتی خطرے میں ڈالنے والے بھارتی سفارت کار ناقابلِ قبول

اوٹاوا : کینیڈا کی وزیرِخارجہ میلونی جولی نے کہا ہے کہ جن بھارتی سفارت کاروں نے اپنی ناپسندیدہ سرگرمیوں سے کینیڈا کی سلامتی کو خطرے میں ڈالا اُنہیں کسی بھی صورت برداشت نہیں کیا جاسکتا۔ ایک پریس بریفنگ میں میلونی جولی نے کہا کہ بھارتی سفارت کاروں کے خلاف ٹھوس شواہد ملے ہیں کہ انہوں مزید پڑھیں

لبنان سے ڈرون حملہ: نیتن یاہو کے گھر کو نشانہ بنایا گیا

یروشلم: اسرائیلی وزیر اعظم بن یامین نیتن یاہو کے ترجمان نے تصدیق کی ہے کہ لبنان سے ایک ڈرون وزیراعظم کے شمالی اسرائیلی شہر قیسریہ میں واقع گھر کی جانب بھیجا گیا، تاہم وزیراعظم اس وقت وہاں موجود نہیں تھے اور کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ۔ اسرائیلی فوج کے مطابق، ڈرون نے ایک عمارت کو مزید پڑھیں

24 گھنٹے میں مزید 14 پروازوں میں بم کی اطلاع، بھارت پریشان

بھارت میں طیاروں پر بم کی افواہوں کا سلسلہ رُک نہیں پارہا۔ تین دن قبل محض دو دن میں بارہ پروازوں پر بم کی اطلاع دینے والی کالز موصول ہوئی تھیں۔ ہفتے کو صرف چوبیس گھنٹے میں چودہ پروازوں پر بم کی افواہ نے حکام کا ناک میں دم کردیا۔ دہلی سے لندن جانے والی مزید پڑھیں

وینزویلا: حکومت مخالف سرگرمیوں کے الزام میں 5غیر ملکی گرفتار

وینزویلا میں حکومت کے خلاف احتجاج کے دوران اپوزیشن کے حامیوں اورسیکورٹی اہل کاروں میں جھڑپ ہورہی ہے کراکس (انٹرنیشنل ڈیسک) وینزویلا کے صدر نکولاس مادورو کی انتظامیہ نے صدارتی انتخابات کے بعد جاری کریک ڈاؤن دوران حکومت مخالف سرگرمیوں کے شبہے میں 5غیر ملکیوں کو گرفتارکرلیا۔ وزیر داخلہ ڈیوسڈاڈو کابیلو نے کہا کہ امریکا مزید پڑھیں

ترکیہ میں بس حادثے کا شکار‘ 6مسافر ہلاک

ترکیہ میں حادثے کا شکا ر ہونے والی بس سے راستہ بند ہوگیا ہے انقرہ (انٹرنیشنل ڈیسک) ترکیہ کے وسطی صوبے اکسارے میں بس خوفناک حادثے کا شکار ہوگئی، جس کے نتیجے میں 6 افراد جاں بحق اور 25 زخمی ہو گئے۔خبر رساں اداروں کے مطابق حادثہ انقرہ موٹر وے پر پیش آیا۔حادثے کا شکار مزید پڑھیں

بھارت: ٹماٹروں سے بھرا ٹرک الٹ گیا‘ حفاظت کیلیے پولیس تعینات

نئی دہلی (انٹرنیشنل ڈیسک) بھارت میں ٹماٹروں سے بھرا ٹرک ہائی وے پر الٹ گیا ۔ بھارتی میڈیا کے مطابق واقعہ ریاست اترپردیش کے ہائی وے پر پیش آیا جہاں 18 ٹن ٹماٹر سڑک پر بکھرگئے۔ ٹرک ڈرائیور نے بتایا کہ ہائی وے پر اچانک گائے آگئی جسے بچاتے ہوئے ٹرک الٹ گیا۔ واقعے کی مزید پڑھیں

جوبائیڈن کی جرمن چانسلر، برطانوی وزیر اعظم اور فرانسیسی ہم منصب سے ملاقات

فرانسیسی صدرعمانویل ماکروں، جرمن چانسلر اولاف شولس، امریکی صدر جوبائیڈن اور برطانوی وزیراعظم کیئر اسٹارمرسربراہ اجلاس میں شریک ہیں برلن ( انٹرنیشنل ڈیسک) امریکی صدر جو بائیڈن سرکاری دورے پر جرمنی کے دارالحکومت برلن پہنچ گئے۔ خبررساں اداروں کے مطابق دورئہ برلن کے دوران جوبائیڈن نے جرمن چانسلر اولاف شولس، برطانوی وزیراعظم کیر اسٹارمر اور مزید پڑھیں