امریکا اور برطانیہ کا یمن پر حملہ، پہلی بار B-2 بمبار استعمال

صنعا: امریکا اور برطانیہ نے غزہ کے مظلوم عوام کی حمایت میں اپنے موقف پر عرب غریب ملک پر ایک نئی جارحیت کے طور پر رات کی تاریکی میں یمن پر کئی فضائی حملے کر دیے جس میں پہلی بار میں B-2 بمبار کا استعمال کیا گیا ۔ یمن کے المسیرہ ٹیلی ویژن نیٹ ورک مزید پڑھیں

امریکا نے تھاڈ میزائل ڈیفینس سسٹم اسرائیل پہنچادیا

حماس کے سربراہ یحیٰ سنوار کی شہادت کی خبر گرم ہے۔ اس حوالے سے حزب اللہ اور ایران دونوں کی طرف سے شدید ردِعمل متوقع ہے۔ ایسے میں امریکا نے اسرائیل کی سلامتی یقینی بنانے کے لیے تھاڈ میزائل ڈیفینس سسٹم اسرائیلی سرزمین پر پہنچادیے ہیں۔ جنوبی لبنان میں اسرائیلی فوج اور حزب اللہ کے مزید پڑھیں

اقوامِ متحدہ کا ایرانی سرحد پر افغان تارکینِ وطن کے مبینہ ’قتلِ عام‘ کی تحقیقات کا مطالبہ

ویب ڈیسک __افغانستان میں اقوامِ متحدہ کے مشن نے ایران کی سرحد پر مبینہ فائرنگ سے افغان مہاجرین کی ہلاکتوں پر تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے۔ جمعرات کو اقوامِ متحدہ کے افغانستان میں موجود امدادی مشن ’اناما‘ کے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ ’’14 اور 15 اکتوبر کے درمیان ایران کے مزید پڑھیں

نائیجیریا میں ایندھن کے ٹینکر میں دھماکے سے تقریباً 150 افراد ہلاک

ماجیا: شمالی نائیجیریا میں تباہ ہونے والے ایک ٹینکر سے ایندھن کے اخراج کو جمع کرنے کے لیے پہنچنے والے لوگوں کے ہجوم میں ایک دھماکے سے کم از کم 150 افراد ہلاک ہو گئے ۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق یہ سانحہ ایک ایسے وقت میں اس طرح کا تازہ ترین حادثہ مزید پڑھیں

شیخ حسینہ واجد کے وارنٹِ گرفتاری جاری

ڈھاکہ : بنگلہ دیش ٹریبونل نے شیخ حسینہ واجد کے خلاف گرفتاری کا وارنٹ جاری کر دیا۔ بنگلہ دیش کے انٹرنیشنل کرائمز ٹریبونل نے سابق وزیر اعظم شیخ حسینہ اور عوامی لیگ کے سرکردہ لیڈروں سمیت 45 دیگر کے خلاف گرفتاری کے وارنٹ جاری کیے ہیں۔ ان تمام پر حالیہ مہینوں میں بڑے پیمانے پر مزید پڑھیں

شہید فلسطینی انسانوں کی لاشیں کتے کھا رہے ہیں: سربراہ ایمرجنسی سروسز کا انکشاف

غزہ: ایمرجنسی سروسز کے سربراہ نے انکشاف کیا ہے کہ اسرائیلی بمباری سے تباہ حال شمالی غزہ کے شہید فلسطینی انسانوں کی لاشیں وہاں کے کتے کھا رہے ہیں۔ امریکی ٹی وی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے ایمرجنسی سروسز کے سربراہ فارس افانہ کا کہنا تھا کہ فورسز ہر وہ چیز تباہ کر رہے ہیں مزید پڑھیں

جن کے بال جاچکے ہیں وہی ٹھہرے عقل مند

بھارت کی مشرقی ریاست مغربی بنگال میں ریاستی اسمبلی کے ایک رکن نے خصوصی پروگرام شروع کیا ہے جس کے تحت اُن کی خصوصی تکریم کی جائے گی جن کے سر کے بال غائب ہوچکے ہیں۔ شوکت ملا کا کہنا ہے کہ جب کوئی شخص زندگی بھر محنت کرتا ہے، مختلف آزمائشوں سے دوچار ہوتا ہے مزید پڑھیں

حماس کے سربراہ یحییٰ سنوار کی شہادت کا اسرائیلی دعویٰ

مقبوضہ بیت المقدس:اسرائیل نے دعویٰ کیا ہے کہ ایک حملے میں حماس کے سربراہ یحییٰ سنوار شہید ہو گئے۔ بین الاقوامی خبر رساں اداروں کے مطابق صہیونی حکام کی جانب سے دعویٰ کیا گیا ہے کہ اسرائیلی فوج کے ایک حملے میں فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس کے سربراہ یحییٰ سنوار شہید ہو گئے ہیں۔ ملکی مزید پڑھیں

سلامتی کونسل: غزہ میں اسرائیل کی فاقہ کشی کی پالیسی ناقابلِ قبول ہوگی، امریکی سفیر

ویب ڈیسک —  امریکہ اسرائیل کی جانب سے یہ یقین دہانی حاصل کرنے کی کوشش کررہا ہے کہ اس کی زمینی کارروائیوں سے یہ ظاہر ہو کہ وہ شمالی غزہ میں” فاقہ کشی کی پالیسی”پر عمل نہیں کر رہا۔ یہ بات اقوام متحدہ میں امریکی سفیر نے بدھ کو سلامتی کونسل کو بتائی۔ لنڈا تھامس مزید پڑھیں