افغانستان میں طالبان حکومت کی طرف سے میڈیا پر عائد کی جانے والی پابندیوں کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے ٹی وی چینلز نے خود کو ریڈیو چینل میں تبدیل کرلیا۔ اخلاقی امور کی وزارت نے حکم دیا ہے کہ ٹی وی چینل کسی بھی جاندار چیز کی تصویر یا ویڈیو نہ چلائیں۔ افغانستان کے ٹی مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
مقبوضہ کشمیر میں خوفناک آتشزدگی:مسجد سمیت 90 سے زیادہ گھر خاکستر
سرینگر:مقبوضہ کشمیر میں خوف ناک آتشزدگی کے نتیجے میں مسجد سمیت 90سے زیادہ گھر جل کر خاکستر ہو گئے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق مقبوضہ جموں و کشمیر کے ضلع کشتواڑ میں لگنے والی آگ نے مودی سرکار کی کٹھ پتلی انتظامیہ کی نااہلی کی وجہ سے خوفناک صورتحال اختیار کرلی۔مسلم اکثریتی علاقے مروہ میں مزید پڑھیں
جنوبی لبنان میں اہم حزب اللہ کمانڈر سمیت 19 شہید
اسرائیل نے بدھ کو جنوبی لبنان میں ایک اہم حزب اللہ کمانڈر جلال مصطفٰی حریری کو اُن کے دو ساتھیوں سمیت شہید کرنے کا دعوٰی کیا ہے۔ جنوبی لبنان ہی میں نباتیہ میونسپلٹی کی عمارت پر حملے میں 16 افراد کی شہادت کی اطلاع ملی ہے۔ لبنان کی وزارتِ صحت نے بتایا ہے کہ تین مزید پڑھیں
100 سالہ سابق امریکی صدر نے ووٹ کاسٹ کردیا
امریکا کے سابق صدر جمی کارٹر نے جارجیا میں ارلی پولنگ کے دوران ڈیموکریٹ امیدوار اور ملک کی نائب صدر کملا ہیرس کے حق میں ووٹ کاسٹ کردیا۔ جمی کارٹر نے گزشتہ دنوں 100 ویں سالگرہ منائی۔ اس موقع پر انہوں نے کہا تھا کہ میں صدارتی انتخاب میں ووٹ کاسٹ کرنا چاہتا ہوں۔ جمی مزید پڑھیں
اسرائیل کو فراہم کردہ امریکی دفاعی سسٹم کی کوئی اہمیت نہیں‘ ایران
تہران: (انٹرنیشنل نیوز ڈیسک) ایران کے وزیر دفاع جنرل عزیز نصیر زادہ نے یہ برملا ہے کہ امریکا نے اسرائیل کودفاع کے لیے اپنا تھاڈ فضائی دفاعی سسٹم جودیا ہے، جدید ٹیکنالوجی کے دور میںاس کی کوئی اہمیت نہیں ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق کابینہ اجلاس سے قبل صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے ایران کے مزید پڑھیں
امریکی انتخابات: معروف شخصیات کی حمایت سے امیدواروں کو فائدہ ہوتا ہے یا نہیں؟
No media source currently available
الیکشن سے قبل سیاسی تناؤ کے ساتھ ذہنی دباؤ بھی
No media source currently available
عمرعبداللہ کے وزیرِ اعلیٰ بننے پر کشمیری کیا کہتے ہیں؟
No media source currently available
کینیڈا کے ساتھ کشیدگی: بھارتی پنجاب کے شہریوں کو اپنے مستقبل کی فکر
بھارت اور کینیڈا کے درمیان سفارتی تناؤ بڑھنے کے بعد بھارتی پنجاب میں موجود شہری اس بات پر پریشان ہیں کہ کینیڈا میں کام کرنے، پڑھنے یا خاندان سے ملنے کے منصوبے خطرے میں پڑ جائیں گے۔ کینیڈا میں علیحدگی پسند سکھ رہنما ہردیپ سنگھ نجر کے قتل کے بعد سے شروع ہونے والے تنازع مزید پڑھیں
بھارت: مسافر طیاروں میں بم کی افواہیں پھیلانے کے الزام میں 17 سالہ نوجوان زیرِ حراست
بھارت کے شہر ممبئی کی پولیس نے مختلف ایئرلائنز کے طیاروں میں بم کی افواہ پھیلانے کے الزام میں ایک 17 سالہ نوجوان کو اپنی تحویل میں لے لیا ہے۔ پولیس کے مطابق چھتیس گڑھ سے تحویل میں لیے جانے والے نوجوان کا اپنے ایک دوست کے ساتھ پیسوں کی لین دین پر تنازع ہے مزید پڑھیں