No media source currently available
زمرہ: عالمی حالات
ترکیہ میں مہدی ہونے کا جھوٹا دعوے دار گرفتار
انقرہ (انٹرنیشنل ڈیسک) ترکیہ میں مہدی کا جھوٹا دعویٰ کرنے والے شہری مصطفی شابوک کو اس کے پیروکاروں سمیت گرفتار کرلیا گیا۔ ترکیہ کے صوبے کیناکلے سے اسے گرفتار کیا گیا۔ ترک میڈیا کا کہنا ہے کہ مصطفی شابوک نے خلافت محمدیہ کے نام سے الگ فرقہ بنا رکھا تھا جس کے ماننے والوں کی مزید پڑھیں
زمبابوے اور زامبیا میں منکی پاکس کے نئے کیس ریکارڈ
ہرارے (انٹرنیشنل ڈیسک) جنوب افریقی ممالک زمبابوے اور زامبیا میں منکی پاکس کے نئے کیس ریکارڈ کیے گئے ۔ زمبابوے وزارت ِصحت کے جاری کردہ بیان کے مطابق گزشتہ ماہ جنوبی افریقا کا سفر کرنے والے 11 سالہ لڑکے میں وائرس کی تشخیص ہوئی ہے۔ اس کے علاوہ تنزانیہ کا سفر کرنے والے 24 سالہ مزید پڑھیں
یورپی یونین نے ایران پر نئی پابندیاں عائد کردیں
برسلز (انٹرنیشنل ڈیسک) یورپی یونین نے ایران کے خلاف نئی پابندیاں عائد کر دیں۔ خبر رساں ادارے کے مطابق ایران نے یورپی یونین کی عائد کردہ نئی پابندیوں کی مذمت کی ہے۔ ایرانی وزیرِ خارجہ عباس عراقچی نے روس کو بیلسٹک میزائل دینے کی خبروں کی تردید کر دی۔ انہوں نے کہا کہ یورپ کو مزید پڑھیں
سعودی عرب میں غیر قانونی طور پر داخل ہونے والے 146 غیر ملکی گرفتار
ریاض (انٹرنیشنل ڈیسک) سعودی پولیس نے غیر قانونی طور پر داخل ہونے والے 146 غیر ملکی گرفتارکرلیے۔ اسپیشل فورس کے تحت کی جانے والی کارروائی میں گرفتار ہونے والے افراد یمن اور ایتھوپیا سے تعلق رکھتے ہیں۔ گرفتار شدگان سے تفتیش کی جاری ہے تاکہ معلوم کیا جاسکے کہ کون ان کا سہولت کار بنا مزید پڑھیں
شمالی کوریا کے ساتھ جنگی معاہدے کا بل روسی ایوان میں پیش
جنوبی کوریا کے ٹی وی پر شمالی کوریا میں سڑک تباہ کرنے کی خبرنشر کی جارہی ہے ماسکو (انٹرنیشنل ڈیسک) روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے شمالی کوریا کے ساتھ اسٹریٹجک معاہدے کی توثیق کا بل ڈوما ( ایوان زیریں) میں بھیج دیا ۔ نئے معاہدے کے تحت فریقین میں سے کسی ایک پر اگر حملہ مزید پڑھیں
اسرائیل نے ایران کی جوہری یا تیل تنصیبات پر حملہ نہ کرنے کا یقین دلایا ہے: امریکی عہدہ دار
ویب ڈیسک — امریکی عہدہ داروں کا کہنا ہے کہ اسرائیل نے امریکہ کو یقین دلایا ہے کہ وہ ایران کی جوہری یا تیل کی تنصیبات پر حملہ نہیں کرے گا۔ تاہم انہوں نے خبردار کیا کہ یہ یقین دہانی حتمی نہیں ہے بائیڈن انتظامیہ کا خیال ہے کہ اس نے اسرائیل سے یہ یقین مزید پڑھیں
اسرائیل غزہ میں انسانی امداد کی ترسیل دوگنی کرے ورنہ فوجی امداد خطرے میں پڑ سکتی ہے: امریکہ
ویب ڈیسک — امریکی عہدے داروں نے بتایا ہے کہ امریکہ نے اسرائیل سے کہا ہے کہ وہ اگلے ماہ تک غزہ میں انسانی ہمدردی کی صورتحال کو بہتر کرنے کے لیے اقدامات کرے ورنہ امریکی فوجی امداد پر ممکنہ پابندیوں کا سامنا کرے ۔ یہ ایک سال میں جب سے حماس نے اسرائیل کے مزید پڑھیں
بھارت کا امریکہ سے اسلحے سے لیس 31 ڈرونز خریدنے کا معاہدہ
ویب ڈیسک — بھارت کی وزارت دفاع نے کہا ہے کہ اس نے منگل کو، 31 اسلحے سے لیس ’MQ-9B اسکائی گارڈین‘ اور ’HALE ‘ ڈرونز کی خریداری کے لیے امریکی محکمہ خارجہ کے ساتھ معاہدہ کیاہے۔ اس معاہدےکے لیے 2018 میں بات چیت کا آغاز ہوا تھا۔ اس سے بھارت کی نگرانی اور انٹیلیجنس مزید پڑھیں
کوپ 16 کے رکن 80 فیصد ممالک ماحولیاتی تحفظ کے منصبوں میں ناکام
لندن (انٹرنیشنل ڈیسک ) کوپ 16 کے رکن 80 فیصد ممالک ماحولیاتی تحفظ کے منصبوں میں ناکام ہوگئے۔ اب تک صرف 25 ممالک نے منصوبے جمع کرائے۔ خبررساں اداروں کے مطابق 2 سال قبل کینیڈا کے شہر مونٹریال میں ہونے والی موسمیاتی کانفرنس میں زمین اور سمندر کے قدرتی ماحول کو 30 فیصد تک محفوظ مزید پڑھیں