یمن میں اسلحہ کے ذخائر پر بمباری کرنے والے امریکی طیارے بی 2کی فائل فوٹو واشنگٹن(انٹرنیشنل ڈیسک) امریکی وزیردفاع لائیڈ آسٹن نے کہا ہے کہ امریکی بی 2 بمبار طیاروں نے یمن میں حوثی باغیوں کے اسلحہ کے زیر زمین ذخیروں پر بمباری کی ہے۔ فضائیہ کے بی2 اسٹیلتھ بمبار طیاروں نے زیر زمین ہتھیاروں مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
ممبئی میں تائیوان کے قونصل خانے کا افتتاح‘ چین کا بھارت کو انتباہ
ممبئی میں تائیوانی قونصل خانے کی افتتاحی تقریب میں شرکا موجود ہیں نئی دہلی (انٹرنیشنل ڈیسک) بھارت میں تائیوان کا تیسرا قونصل خانہ کھولے جانے پر چین نے سخت ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے زور دیا کہ تائیوان کے معاملے پر بھارت احتیاط سے کام لے۔ چینی وزارت خارجہ کے مطابق ون چائنا پالیسی، بھارت مزید پڑھیں
یوکرین کیلیے ساڑھے 42کروڑڈالر امریکی امداد کا اعلان
یوکرینی صدر وولودیمیر زیلنسکی پارلیمان میں فتح کا منصوبہ پیش کررہے ہیں واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکی صدر جو بائیڈن نے یوکرین کے لیے ساڑھے 42کروڑڈالر امداد کا اعلان کردیا جو بائیڈن نے ولودیمیر زیلینسکی سے ٹیلیفون پر بات چیت کی۔انہوں نے بتایا کہ نئے دفاعی امدادی پیکیج میں فضائی دفاعی ہتھیاروں کے ساتھ بکتر بند مزید پڑھیں
شام ، روسی طیاروں کی بمباری ، 10افراد شہید 32زخمی
ادلب پر روسی طیاروں کی بمباری کے باعث زخمی افراد کو منتقل کیا جارہا ہے دمشق (انٹرنیشنل ڈیسک) روسی جنگی طیاروں کے شام کے شمال مغربی صوبے ادلب پر فضائی حملوں میں 10 افراد ہلاک اور 32 زخمی ہوگئے۔ خبررساں اداروں کے مطابق لازقیہ کے حمیمیم فوجی اڈے سے پرواز کرنے والے 3 روسی جنگی مزید پڑھیں
سعودی عرب کی جانب سے بے گھر لبنانیوں کے لیے امداد
ادلب پر روسی طیاروں کی بمباری کے باعث زخمی افراد کو منتقل کیا جارہا ہے ریاض (انٹرنیشنل ڈیسک) شاہ سلمان ریلیف فنڈ کی امدادی سامان سے متعلق چوتھی کھیپ لبنان پہنچ گئی۔خبر رساں ادارے کے مطابق بیروت کے بے گھر لبنانیوں کے لیے امدادی سامان بدھ کے روز رات گئے بیروت کے بین الاقوامی ہوائی مزید پڑھیں
حماس کے رہنما یحیٰ سنوار کی ہلاکت اسرائیل، امریکہ اور دنیا کے لیے اچھا دن ہے: بائیڈن
ویب ڈیسک — صدر جو بائیڈن نے کہا ہے کہ حماس کے رہنما یحییٰ سنوار کی اسرائیلی فوج کے ہاتھوں ہلاکت ’ اسرائیل کے لیے، امریکہ اور دنیا کے لیے ایک اچھا دن ہے‘۔ انہوں نے یحییٰ کی ہلاکت کو حماس کی قید میں رکھے گئے اسرائیلی یرغمالوں اور غزہ میں ایک سال سے جاری مزید پڑھیں
بھارتی انٹیلی جنس کے سابق عہدہ دار پرایک امریکی شہری کے قتل کی سازش کے الزام میں فرد جرم عائد
ویب ڈیسک — ایف بی آئی کا پوسٹر ایف بی آئی کے ڈائریکٹر کرسٹوفر رے کی جانب سے ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ بھارتی حکومت کے اہل کار نے امریکی شہری کو فرسٹ امینڈمینٹ کے تحت حاصل حقوق استعمال کرنے کی وجہ سے انہیں امریکی سر زمین پر نشانہ بنانے کی کوشش کی۔ مزید پڑھیں
نجر قتل کیس میں ٹھوس ثبوت نہیں ملا ہے، کینیڈین وزیرِاعظم کا اعتراف
کینیڈا کے وزیرِاعظم جسٹن ٹروڈو نے تسلیم کیا ہے کہ کینیڈین سکھ لیڈر ہردیپ سنگھ نجر کے بارے میں اب تک جو کچھ کہا گیا ہے وہ خفیہ معلومات کی بنیاد پر کہا گیا ہے، کوئی ٹھوس ثبوت تاحال نہیں مل سکا ہے۔ ایک بیان میں جسٹن ٹروڈو نے تسلیم کیا کہ خفیہ اداروں کی مزید پڑھیں
طیاروں میں بم کی جھوٹی اطلاع پر بھارت میں لڑکا گرفتار
طیارے میں بم رکھے جانے کے شرارت آمیز اطلاعات نے بھارتی حکومت کا ناک میں دم کر رکھا ہے۔ گزشتہ روز صورتِ حال کا جائزہ لینے کے لیے وزارتِ داخلہ، وزارتِ ہوابازی اور سول ایوی ایشن اتھارٹی کے حکام کا اجلاس ہوا جس میں طے کیا گیا کہ بم کی جھوٹی اطلاع دے کر مسائل مزید پڑھیں
نیتن یاہو نے ایران پر جوابی حملے کی منظوری دیدی
یروشلم: اسرائیلی وزیراعظم نے ایران پر جوابی حملے کے اہداف کی منظوری دیدی۔ امریکی خبر رساں اداروں کے مطابق اسرائیلی ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعظم نیتن یاہو نے ایران کی جانب سے اسرائیل پر کیے گئے میزائل حملوں کے جواب میں اسرائیلی کارروائی کیلئے ایرانی اہداف کی منظوری دیدی ہے۔ میڈیا رپورٹس میں دعوی مزید پڑھیں