سعودی عرب اور عراق میں منشیات اسمگلنگ کی کوششیں ناکام

سعودی علاقے جازان میں پکڑی گئی منشیات کی کھیپ کو میڈیا کے سامنے پیش کیا جارہا ہے ریاض ؍ بغداد (انٹرنیشنل ڈیسک) عراقی حکام نے 50لاکھ کیپٹاگون گولیاں ضبط کرنے کا اعلان کردیا،جنہیں شام کی سرحد کے ذریعے اسمگل کیا جا رہا تھا۔ حکام نے بتایا کہ ‘پڑوسی ملک سے آنے والی سبزیوں میں کیپٹاگون مزید پڑھیں

امریکی صدارتی انتخابات: کس طرح پاکستان اور امریکہ کے تعلقات پر اثر انداز ہوسکتے ہیں؟

اسلام آباد —  امریکہ میں پانچ نومبر کو ہونے والے صدارتی انتخابات نہ صرف امریکہ، بلکہ پاکستان میں بھی موضوع بحث بنے ہوئے ہیں۔ تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ خارجہ پالیسی، اقتصادی معاملات اور علاقائی سکیورٹی کے بارے امریکہ کی نئی قیادت کی ترجیحات اور پالیسیوں کا براہ راست اثر پاکستان پر پڑ سکتا مزید پڑھیں

یحییٰ سنوار اسرائیلی فوج کے ہاتھوں کس طرح شہید ہوئے؟

لندن: حماس کے سربراہ یحییٰ سنوار کی شہادت کے واقعے سے حیران کن رپورٹ سامنے آئی ہے، جس میں بتایا گیا ہے کہ  وہ کس طرح اسرائیلی فوج کے ہاتھ لگے اور کس طرح سے ان کی شہادت ہوئی۔ بین الاقوامی خبر رساں اداروں کے مطابق برطانوی نشریاتی ادارے نے اپنی رپورٹ میں بتایا ہے مزید پڑھیں

یحییٰ السنوار بہادروں کی طرح  شہید ہوئے، حماس کے عسکری ونگ القسام بریگیڈ کا ردعمل

غزہ:مقبوضہ فلسطین کی مزاحمتی تنظیم حماس کے عسکری ونگ القسام بریگیڈ کا کہنا ہے کہ  ظالم یہودی فوجیوں سے لڑتے ہوئے یحییٰ السنوار بہادروں کی طرح  شہید ہوگئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق عسکری ونگ القسام بریگیڈ  نے تحریک کے سربراہ یحییٰ السنوار کی شہادت پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ یحییٰ سنوار کی شہادت غاصب مزید پڑھیں

یحییٰ سنوار شہید سے اسرائیل کیا برآمد کر سکا؟

مقبوضہ بیت المقدس:حماس کے سربراہ یحییٰ سنوار کو شہید کرنے کے بعد اسرائیل کو ان کی لاش سے کیا برآمد ہوا ہوگا؟ خبر رساں اداروں کے مطابق قابض صہیونی فوج نے ایک کارروائی میں حماس کے سربراہ یحییٰ سنوار کو قتل کرنے کا دعویٰ کیا تھا، جس کی بعد ازاں فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس کی مزید پڑھیں

کون بنے گا حماس کا سربراہ؟

غزہ: اسرائیلی فوج نے حماس اور حزب اللہ میں قیادت کا بحران برقرار رکھنے کی ٹھان رکھی ہے۔ جولائی میں حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ کو شہید کیا گیا۔ گزشتہ ماہ بیروت میں حزب اللہ کے قائد حسن نصراللہ کو شہید کیا گیا اور اب غزہ کی پٹی میں حماس کے سربراہ یحیٰی سنوار کو مزید پڑھیں

اسرائیل نے یحییٰ سنوار کو شہید کرنے کی وڈیو وائرل کردی

تل ابیب:اسرائیل نے  فلسطین کی مزاحمتی تحریک حماس کے سربراہ  یحییٰ سنوار کی شہادت کی وڈیووائرل کرنے کے بعد برآمد ہونے والے اسلحے کی تصاویر بھی شائع کیں ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اسرائیل کی جانب سے ڈرون کی مدد سے بنائی گئی وائرل  وڈیومیں دیکھا جاسکتا ہے کہ شہید یحییٰ سنوارایک صوفے پر بیٹھیں مزید پڑھیں