وزیر خزانہ کی دبئی اسلامی بینک کے گروپ سی ای او سے ملاقات

واشنگٹن (اے پی پی) وفاقی وزیر خزانہ و محصولات محمد اورنگزیب نے دبئی اسلامی بینک کے گروپ سی ای او ڈاکٹر عدنان چلوان سے ملاقات کی ہے، ملاقات میں دبئی اسلامی بینک کی جانب سے مختلف قرضوں کی پیشکش پر تبادلہ خیال ہوا اور اس حوالے سے باہمی تعاون کے عزم کا اظہار کیا گیا۔ مزید پڑھیں

لبنان و غزہ کیلئے 14ویں امدادی کھیپ کراچی سے روانہ

اسلام آباد: پاکستان نے لبنان و غزہ کے لیے 14 ویں امدادی کھیپ روانہ کردی۔ نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی(این ڈی ایم اے) کے ترجمان کے مطابق وزیرِ اعظم کی ہدایت پر این ڈی ایم اے کی غزہ اور لبنان کے لیے امداد کی فراہمی جاری ہے۔ ترجمان کے مطابق جناح ایئر پورٹ کراچی سے امدادی مزید پڑھیں

اسرائیل کو حملے کا جواب مناسب وقت اور حالات میں دیا جائے گا: نائب ایرانی صدر

تہران: ایران کے نائب صدر محمد رضا عارف نے کہا ہے کہ اسرائیل کو حملے کا جواب مناسب وقت اور حالات میں دیا جائے گا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق ایران کے نائب صدر محمد رضا عارف کی تہران میں فلسطینی مزاحمتی تحریک حماس اور لبنان کی مزاحمتی تنظیم حزب اللہ کے نمائندوں سے ملاقاتیں مزید پڑھیں

میکسیکو: مسافر بس کھائی میں جاگری، 19 افراد ہلاک

 میکسیکوسٹی: وسطی میکسیکو میں مسافر بس گہری کھائی میں جاگری جس کے نتیجے میں 19 افراد ہلاک جبکہ 6 زخمی ہوگئے۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق بس کو حادثہ میکسیکو کی وسطی ریاست زکاٹیکاس میں پیش آیا جہاں بس مکئی لے جانے والے ٹریکٹر سے ٹکرا کر کھائی میں جا گری۔ رپورٹ کے مطابق مزید پڑھیں

سوڈان میں ریپڈ سپورٹ فورسز کے دیہات پر حملے ‘ 50 افراد ہلاک

سوڈان میں ریپڈ سپورٹ فورسز کے حملے کے باعث مکانات تباہ ہوگئے ہیں خرطوم (انٹرنیشنل ڈیسک) سوڈان میں فوج کے ساتھ برسرپیکار ریپڈ سپورٹ فورسز کے حملوں کے نتیجے میں 50 افراد اپنی جانوں سے ہاتھ دھو بیٹھے۔ حملوں میں 200 سے زائد افراد زخمی ہوئے۔ خبررساں اداروں کے مطابق طبی امداد دیہات تک نہیں مزید پڑھیں

فلپائن میں طوفان ٹرامی سے ڈیڑھ لاکھ افراد بے گھر

فلپائن میں طوفان ٹرامی کے باعث سیلاب میں پھنسے افراد کو امدادی ٹیم کے اہل کار کشتیوں کی مدد سے محفوظ مقام پر منتقل کرنے کی کوشش کررہے ہیں منیلا (انٹرنیشنل ڈیسک) فلپائن میں طوفان ٹرامی سے ڈیڑھ لاکھ سے زائد افراد بے گھر ہوگئے۔ خبررساں اداروں کے مطابق ملک بھر میں بارش اور لینڈ مزید پڑھیں

یورپی ممالک کو ٹرمپ کی روس نواز پالیسیوں سے خطرہ

یوکرین کے علاقے دنیپرو میں روسی فوج کے میزائل حملے کے بعد تباہ شدہ عمارت کے ملبے تلے دبے افراد کو نکالا جارہا ہے برسلز (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکی صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے روس نواز پالیسی نے یورپی ممالک کو تشویش میں مبتلا کردیا۔ کئی ماہ سے ریپبلکن امیدوار ٹرمپ اس بات پر مزید پڑھیں

سڈنی : 2چھوٹے طیاروں میں تصادم‘ 3افراد ہلاک

سڈنی میں طیاروں کے تصادم کے بعد پولیس اور امدادی ٹیمیں جائے وقوع پر موجود ہیں سڈنی (انٹرنیشنل ڈیسک) آسٹریلیا کے شہر سڈنی میں 2چھوٹے طیارے فضا میں ٹکرا کر گر گئے،جس کے نتیجے میں 3افراد ہلاک ہوگئے۔ واقعہ سڈنی سے تقریباً 55 میل جنوب مغرب میں دیہاتی علاقے میں پیش آیا۔ حکام کا کہنا مزید پڑھیں

واشنگٹن پوسٹ نے ٹرمپ اور کملا ہیرس کی توثیق سے معذرت کر لی

امریکا میں ٹرمپ کی امیگریشن پالیسی سے متاثر بچے میڈیا کے سامنے اپنے حالات بیان کررہے ہیں واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکا کے معروف اخبار واشنگٹن پوسٹ نے 3دہائیوں بعد پہلی بار صدارتی انتخابات میں کسی بھی امیدوار کی حمایت سے معذرت کرلی ۔ واشنگٹن پوسٹ نے 36 برس میں پہلی بار واضح کیا ہے کہ مزید پڑھیں

جرمنی کا بھارت سے عسکری تعلقات مزید مضبوط کرنے پر غور

بھارتی وزیراعظم نریندر مودی اور جرمن چانسلر اولاف شولس مصافحہ کررہے ہیں نئی دہلی (انٹرنیشنل ڈیسک) جرمن چانسلر اولاف شولس وزرا کے وفد کے ساتھ بھارت کے دورے پر پہنچ گئے۔ ان کا کہنا تھا کہ وہ نئی دہلی کے ساتھ دفاعی تعلقات مضبوط کرنا اور دونوں ممالک کی افواج کو قریب لانا چاہتے ہیں۔ مزید پڑھیں