کشمیریوں کے حق خود ارادیت کی حمایت جاری رکھیں گے،پاک ترک مشترکہ اعلامیہ

انقرہ: ترکی میں پاکستان کے سفیر ڈاکٹر یوسف جنید یوم سیاہ کی مناسبت سے منعقدہ ایک تقریب سے خطاب کر رہے ہیں انقرہ(رپورٹ شبانہ ایاز) پاکستانی سفارتخانے نے انقرہ میں یوم سیاہ کشمیر کی مناسبت سے ایک تقریب کا اہتمام کیا۔ اس موقع پر سعادت پارٹی کے ڈپٹی چیئرمین اور ممبر پارلیمنٹ محمود اریکان، ممبر مزید پڑھیں

اسرائیلی حملوں میں شدت ،مزید 74 شہید

غزہ: پناہ گزین کیمپ کے مغرب میں واقع الفخورہ کے علاقے میں گھروں پر اسرائیلی بمباری کے تباہی کے ہولناک مناظر غزہ /تل ابیب /تہران /دوحا /قاہرہ (صباح نیوز /آن لائن /مانیٹرنگ ڈیسک)غزہ کے شمالی علاقے میں اسرائیل کی وحشیانہ بمباری میں 3 صحافیوں سمیت 53 فلسطینی جب کہ لبنان میں 21 شہری شہید ہوگئے۔ مزید پڑھیں

بھارت میں گائے کو آوارہ کہنے پر پابندی‘ احکامات جاری

نئی دہلی (مانیٹرنگ ڈیسک) ہندو مذہب میں گائے کو مقدس مانا جاتا ہے، اس حوالے سے ایک بھارتی ریاست میں گائے کے لیے لفظ آوارہ استعمال کرنے پر پابندی عاید کی جا رہی ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق راجھستان میں ریاستی حکومت نے گائے کے لیے لفظ آوارہ جیسے الفاظ پر پابندی لگانے کا فیصلہ مزید پڑھیں

جاپان‘ پارلیمانی انتخابات میں حکومتی جماعت کو شکست‘ کسی کو اکثریت نہ مل سکی

ٹوکیو (مانیٹرنگ ڈیسک)جاپان میں ہونے والے قبل از وقت پارلیمانی انتخابات میں حکمران اتحاد کی اکثریت ختم ہو گئی۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق اپوزیشن اتحاد نے گزشتہ انتخابات کے مقابلے میں98 سیٹیں زیادہ حاصل کی ہیں تاہم وہ بھی حکومت بنانے کے لیے مطلوبہ نشستیں حاصل نہ کر سکی۔ جاپان ٹائمز کے مطابق مزید پڑھیں

نواز شریف ذاتی معالجین کے ہمراہ لندن سے امریکا روانہ

لندن (صباح نیوز)مسلم لیگ(ن)کے صدر اور سابق وزیر اعظم محمد نواز شریف ذاتی معالجین کے ساتھ لندن سے امریکا کے لیے روانہ ہوگئے۔ دبئی میں ایک روز قیام کے بعد نواز شریف گزشتہ روز ہی لندن پہنچے تھے جہاں ان کی رہائش گاہ ایون فیلڈ اپارٹمنٹ کے باہر کارکنوں نے اپنے لیڈر کا استقبال کیا مزید پڑھیں

چینی ہیکرز کی امریکی ٹیلی کام نظام میں دراندازی، ٹرمپ اور ہیرس مہمات نشانے پر

واشنگٹن —  چین کی حکومت سے وابستہ ہیکرز نے امریکی ٹیلی کمیونیکیشنز نظام میں دراندازی کی ہے جس کا مقصد نومبر پانچ کے صدارتی الیکشن کی ڈیموکریٹک امیدوار کاملا ہیریس اور ان کے مد مقابل ری پبلیکن ڈونلڈ ٹرمپ کی مہمات کے ڈیٹا تک رسائی حاصل کرنا ہو سکتا ہے۔ امریکہ کے تحقیقاتی ادارے ایف مزید پڑھیں

امریکہ کو غزہ میں فلسطینیوں کے اقوام متحدہ کے امدادی ادارےپر پابندی سے متعلق اسرائیلی قانون سازی پر گہری تشویش

ویب ڈیسک —  امریکہ نے اسرائیل پر واضح کیاہے کہ اسے اسرائیل کی اس قانون سازی پر گہری تشویش ہے جو غزہ کی پٹی میں اقوام متحدہ کی امدادی ایجنسی UNWRA پر پابندی لگا سکتی ہے۔ محکمہ خارجہ کے ترجمان نےکہا کہ اقوام متحدہ کا ادارہ محصور علاقے میں انسانی امداد پہنچانے میں جو کردار مزید پڑھیں

ایران کے نئے حملوں کےسنگین نتائج ہوں گے: سلامتی کونسل میں امریکی انتباہ

ویب ڈیسک —  امریکہ نے پیر کے روز اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں ایران کو انتباہ کیا کہ اگر اس نے مشرق وسطیٰ میں اسرائیل یا امریکی اہلکاروں کے خلاف مزید جارحانہ کارروائیاں کیں تو اس کے "سنگین نتائج” ہوں گے۔ سفیر لنڈا تھامس گرین نے پندرہ رکنی کونسل کی کو بتایا کہ ،’’ مزید پڑھیں

ایلون مسک کی امریکہ میں غیر قانونی طور پر کام کرنے کی تردید

ویب ڈیسک — امریکہ کے اخبار ’واشنگٹن پوسٹ‘ نے دعویٰ کیا ہے کہ ارب پتی تاجر ایلون مسک نے نوے کی دہائی میں اپنی نئی کمپنی بنانے کے دوران امریکہ میں غیر قانونی طور پر کام کیا۔ ایلون مسک نے اس رپورٹ کی تردید کی ہے۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ جنوبی افریقہ میں مزید پڑھیں