امریکہ میں انتخابی مہم کا آخری ہفتہ؛ ٹرمپ اور ہیرس کا سخت جملوں کا تبادلہ

ویب ڈیسک—امریکہ کے صدارتی الیکشن میں پانچ دن باقی ہیں اور دونوں صدارتی امیدوار ووٹرز کی توجہ حاصل کرنے کے لیے بھرپور کوشش کر رہے ہیں۔ ڈیموکریٹک پارٹی کی صدارتی امیدوار کاملا ہیرس نے منگل کی شام وائٹ ہاؤس کے قریب منعقدہ انتخابی مہم میں اپنے ‘اختتامی دلائل’ دیے جب کہ ٹرمپ نے ریاست پنسلوینیا مزید پڑھیں

کینیڈا کا بھارتی وزیرِ داخلہ پر سکھ علیحدگی پسند رہنما کو نشانہ بنانے کا الزام

ویب ڈیسک _ کینیڈین حکومت نے بھارت کے وزیرِ داخلہ پر الزام لگایا ہے کہ کینیڈا کی سر زمین پر سکھ علیحدگی پسند رہنما کو نشانہ بنانے کے منصوبے کی پشت پناہی امیت شاہ کر رہے تھے۔ خبر رساں ادارے ’رائٹرز‘ کے مطابق بھارتی حکومت کینیڈا کی جانب سے عائد الزامات کی پہلے سے تردید مزید پڑھیں

صومالیہ کے بینکوں میں نقد لین دین ختم‘ سڑکوں پر کرنسی کے بنڈل بکنے لگے

صومالیہ میں سڑک پر نوٹوں کے ڈھیر فروخت کیے جارہے ہیں موغادیشو (انٹرنیشنل ڈیسک) صومالیہ کے بینکوںمیں نقد لین دین ختم ہونے کے باعث سڑکوں پر کرنسی کے بنڈل بکنے لگے ۔ دکاندار ایسے گاہکوں کا انتظار کرتے ہیں جنہیں کرنسی کی ضرورت ہوتی ہے۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق صومالیہ میں آن لائن ادائیگی کے مزید پڑھیں

پاکستان ہتھیاروں کی دوڑمیں شامل ہے،نہ ہونا چاہتاہے

اقوام متحدہ (اے پی پی)پاکستان نے کہا ہے کہ وہ نہ تو جنوبی ایشیا میں ہتھیاروں کی دوڑ میں شامل ہے اور نہ ہی اس میں شامل ہوناچاہتا ہے۔پاکستانی مندوب گل قیصر نے جنرل اسمبلی کی تخفیف اسلحہ اور بین الاقوامی سلامتی کمیٹی سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان نے جنوبی ایشیا کی ایک مزید پڑھیں

شیخ حسینہ واجد کے محل کو میوزیم بنانے کا فیصلہ

ڈھاکہ (صباح نیوز)بنگلادیش کی عبوری حکومت نے اعلان کیا ہے کہ سابق وزیراعظم شیخ حسینہ واجد کے پرتعیش محل کو میوزیم میں تبدیل کیا جائے گا۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق بنگلادیش کی عبوری حکومت کے سربراہ نوبل امن انعام یافتہ محمد یونس نے سابق وزیراعظم کی سرکاری رہائش گاہ گنبھابن محل کا دورہ کیا۔اس مزید پڑھیں

اسرائیلی فوج کا رہائشی عمارت پر حملہ،109 فلسطینی شہید،صہیونی کیپٹن سمیت 4اہلکار ہلاک

غزہ: شہید ہونے والوں کی لاشوں کے قریب لواحقین غمزدہ بیٹھے ہیں غزہ /تل ابیب/بیروت/دوحا(آن لائن/صباح نیوز/مانیٹرنگ ڈیسک)اسرائیلی فوج کے رہائشی عمارت پر حملے میں‘109 فلسطینی شہید ہوگئے‘ صہیونی کیپٹن سمیت 4 اہلکار مارے گئے ۔ شمالی غزہ کے علاقے بیت لاہیا میں بے گھر خاندانوں کو پناہ دینے والی 5 منزلہ رہائشی عمارت پر مزید پڑھیں

حزب اللہ نے اپنے نئے سربراہ نعیم قاسم کے نام کا اعلان کردیا

بیروت +تل ابیب (آن لائن +مانیٹرنگ ڈیسک) حزب اللہ نے نعیم قاسم کو جماعت کا نیا سربراہ مقرر کردیا۔ لبنانی مزاحمتی تنظیم حزب اللہ نے حسن نصر اللہ کی شہادت کے ایک ماہ بعد قائم مقام سربراہ نعیم قاسم کو اب باقاعدہ سربراہ منتخب کرلیا ہے۔ نعیم قاسم طویل عرصے تک حسن نصر اللہ کے مزید پڑھیں