امریکا نے پی ٹی آئی بانی کی برطرفی میں مداخلت کے الزامات کو پھر مسترد کر دیا

واشنگٹن: امریکی محکمہ خارجہ نے ایک بار پھر سابق وزیراعظم عمران خان کی برطرفی میں امریکہ کے کردار کے الزامات کو “بے بنیاد” قرار دے کر مسترد کر دیا۔ واشنگٹن میں میڈیا بریفنگ کے دوران ترجمان میتھیو ملر نے واضح کیا کہ عمران خان کے خلاف کارروائی صرف پاکستان کے عدالتی دائرہ اختیار میں آتی مزید پڑھیں

امریکہ لبنان میں 60 دن کی جنگ بندی پر کام کر رہا ہے: ذرائع

ویب ڈیسک —  بدھ کے روز دو ذرائع نے بتایا کہ امریکی ثالث اسرائیل اور لبنانی مسلح گروپ حزب اللہ کے درمیان جھڑپوں کو روکنے کی تجویز پر کام کر رہے ہیں جس کا آغاز ساٹھ دن کی ایک جنگ بندی سے ہوگا۔ گفت وشنید کے بارے میں بریف کیے گئے ایک شخص اور لبنان مزید پڑھیں

امریکی الیکشن:دلچسب حقائق پر ایک نظر

واشنگٹن —  امریکی صدارتی الیکشن اب سے کچھ دن بعد پانچ نومبر کو ہو گا۔ آئیے اس سلسلے میں کچھ دلچسب حقائق اور معلومات پر ایک نظر ڈالیں۔ الیکشن کے امیدوار کون ہیں؟ صدارتی انتخاب کے امیدواروں نائب صدر کاملا ہیریس اور سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے علاوہ قومی، ریاستی اور مقامی سطح پر بھی مزید پڑھیں

امریکا کی اقوام متحدہ کی قرارداد پر عمل درآمد کیلیے لبنان میں جنگ بندی کی تجویز

واشنگٹن:لبنان میں جاری اسرائیلی دہشت گردی کو روکنے کے لیے امریکا نےاقوام متحدہ کی قرارداد پر عمل درآمد کیلیے نئی تجویز پر غور کرنا شروع کردیا ہے، حزب اللہ اور اسرائیل کے درمیان 60 روزہ جنگ بندی کے لیے امریکا نے کردار ادا کرنے کا عزم کا اظہار کیا ہے۔  غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مزید پڑھیں

بھارتیوں نے فرانسیسی سفیر  کو بھی نہ بخشا، تھیری ماتھو کا موبائل فون چوری

 نئی دہلی:بھارت کے دارالحکومت نئی دہلی میں فرانسیسی سفیر تھیری ماتھو کا موبائل فون چوری کرنے والے ملزمان کو پولیس نے گرفتار کر لیا،فرانسیسی سفیر اپنی اہلیہ کے ہمراہ چاندنی چوک بازار میں گھوم رہے تھے، جس میں ان کا موبائل فون چوری ہوگیا تھا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارتی پولیس نے بتایا مزید پڑھیں

کملا ہیرس نے آخری جلسے کیلیے مقام کا انتخاب کرلیا

واشنگٹن:امریکی صدارتی الیکشن میں حکمراں جماعت کی امیدوار کملا ہیرس نے اپنی انتخابی مہم میں آخری تقریر کے لیے ایلپسی گراونڈ کا انتخاب کیا ہے جہاں وہ 20 ہزار کے مجمع سے خطاب کریں گی۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق کملا ہیرس اس پارک کے انتخاب سے یہ باور کرانا چاہتی ہیں کہ ڈونلڈ مزید پڑھیں

غزہ پر اسرائیلی بمباری جاری، مزید 143 فلسطینی شہید

غزہ:اسرائیلی جارحیت کا سلسلہ جاری ہے، صیہونی فورسز نے24 گھنٹوں میں2مختلف جگہوںپر مزید بمباری کرکے 143فلسطینیوں کو شہید کردیا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق اسرائیلی فورسز نے شمالی غزہ میں پناہ لینے والوں پر بمباری کی،جس میں 107افرادشہیدہوگئے،شہید  ہونے والوں میں ایک بڑی تعداد خواتین اور بچوں کی ہے  جبکہ صیہونی فوجیوں نے دو مزید پڑھیں

اسرائیل سے کشیدگی: ایرانی حکومت  کی دفاعی بجٹ میں 200 فیصد اضافے کی تجویز

تہران:ایرانی حکومت نے اسرائیل سے بڑھتی ہوئی کشید گی کے پیش نظر دفاعی بجٹ میں 200 فیصد تک اضافہ کرنے  کی تجویز  دیتے ہوئے کہا ہے کہ  اسرائیل سے جنگ کے لیے دفاعی بجٹ میں بے پناہ اضافہ کرنا ہوگا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ایرانی حکومت کے ترجمان فاطمہ مہاجرانی نے کہا ہےکہ غزہ اور مزید پڑھیں