الیکشن سے قبل امریکی عوام میں معیشت پر اعتماد میں اضافہ

واشنگٹن —  اگلے ہفتے کے صدارتی الیکشن سے قبل ایسے آثار دکھائی دے رہے ہیں کہ کوویڈ کی عالمی وبا کے وقت سے معیشت کے بارے میں پریشان امریکی صارفین کا اب ملکی معیشت کی گزشتہ ایک سال کے دوران حیران کن حد تک بہتر کارکردگی کا تاثر زیادہ عام ہورہا ہے۔ اس ہفتے اقتصادی مزید پڑھیں

ٹرمپ کا سوئنگ اسٹیٹ مشی گن کے عرب اکثریتی شہر ڈیئربورن کا دورہ

ویب ڈیسک —  صدارتی انتخابات سے پہلے، امریکی نائب صدر کاملا ہیرس کی انتخابی مہم نے عرب اور مسلم امریکیوں تک اپنی رسائی کو بڑھا یا ہے، خاص طور پر سخت مقابلے کی ریاست مشی گن میں۔ لیکن ان کے ریپبلکن حریف، سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اس گروپ کے ساتھ حیران کن کامیابیاں حاصل مزید پڑھیں

ووٹ بینک کی سیاست، ٹرمپ نے بنگلا دیش میں ہندوؤں پر نام نہاد مظالم کا سوال اٹھادیا

امریکا کے سابق صدر اور ری پبلکن صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکا میں آباد ہندوؤں کی ہمدردیاں حاصل کرنے کے لیے بنگلا دیش میں ہندوؤں پر نام نہاد مظالم کا سوال اٹھایا ہے۔ دیوالی کے حوالے سے منعقدہ تقریب میں چراغ جلانے کے بعد ٹرمپ نے مختصر خطاب میں کہا کہ بنگلا دیش میں مزید پڑھیں

غزہ: اسرائیلی بمباری سے گزشتہ 24 گھنٹوں میں 94 فلسطینی شہید

غزہ میں اسرائیلی طیاروں کی بے گھر فلسطینیوں پر بمباری نہ تھمی، اسرائیلی فوج نے غزہ پر بمباری کی جس کے نتیجے میں مزید 94 فلسطینی شہید ہو گئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق اسرائیلی فوج نے شمالی غزہ پر بمباری کی جس کے نتیجے میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 94 افراد شہید ہوئے ہیں۔ دوسری مزید پڑھیں

ایرانی سپریم لیڈرنے اسرائیل پر نئے حملے کی تیاری کا حکم دیدیا

تہران: امریکی میڈیا نے دعوی کیا ہے کہ ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای نے اسرائیل پر حملے کی تیاری کا حکم دے دیا ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق امریکی اخبار نیویارک ٹائمز نے دعوی کیا ہے کہ کارروائی کا حکم اسرائیلی حملوں میں نقصانات کی بریفنگ کے بعد دیا گیا۔ امریکی میڈیا کا مزید پڑھیں

جرمنی شہری کو پھانسی؛ جرمن میں ایران کے تمام قونصل خانے بند

برلن:ایران نے جرمنی شہری ایرانی نژاد جمشید شرمہد کو تہران میں دہشت گردی کے الزام میں پھانسی دے دی، جس کے بعد جرمن نے اپنے ملک میں تینوں ایرانی قونصل خانے بند کرنے کا حکم دیدیا، ایران میں پیدا ہونے والے اور جرمنی کی شہریت رکھنے والے جمشید شرمہد امریکی ریاست کیلیفورنیا کے شہر گلینڈورا مزید پڑھیں

اسرائیلی جارحیت کا سلسلہ جاری: غزہ میں اقوام متحدہ کی ذیلی تنظیم کا دفتر تباہ

بیت المقدس: غزہ  میں اسرائیلی جارحیت کا سلسلہ جاری ہے، صیہونی فوجیوں نے اقوام متحدہ کی ریلیف اینڈ ورکس ایجنسی انروا کے دفتر پر بلڈوزر چلا دیا، جس میں سیکڑوں فلسطینی پناہ گزیں تھے۔ غیر ملکی میڈیا رپوٹس کے مطابقدفتر پر بلڈوزر چلنے پر ردعمل دیتے ہوئے ریلیف اینڈ ورکس ایجنسی انروا کے کمشنر فلپ مزید پڑھیں