لبنان سے داغے گئے راکٹ حملے میں 11 اسرائیلی زخمی

بیروت :اسلامی مزاحمتی گروپ حزب اللہ کی جانب سے فائر کیے گئے راکٹ سے اسرائیل میں 11 افراد زخمی ہوگئے ہیں، راکٹ نے وسطی اسرائیل کے علاقے میں ایک گھر کو نشانہ بنایا گیا ۔ اسرائیلی ایمرجنسی سروسز کے مطابق فائر کیے گئے راکٹ میں ابھی تک کسی جانی نقصان کی اطلاعات موصول نہیں ہوئی ہیں مزید پڑھیں

حیرت انگیز انتخابی سروے: آئیووا میں کملا ہیرس کو ٹرمپ پر برتری حاصل

واشنگٹن:امریکی ڈیموکریٹک صدارتی امیدوار کملا ہیرس نے ایک حالیہ ڈی موائن رجسٹر/میڈیا کام آئیووا پول میں ریپبلکن ڈونلڈ ٹرمپ کو پیچھے چھوڑ دیا ہے۔ یہ وہ ریاست ہے جہاں ٹرمپ نے 2016 اور 2020 میں آسانی سے کامیابی حاصل کی تھی۔ 28 سے 31 اکتوبر کے درمیان 808 ممکنہ ووٹرز کے ساتھ کیے گئے اس مزید پڑھیں

نائیجیریا میں سیلاب سے 321 افراد ہلاک

نائیجیریا میں سیلاب کے باعث عمارت زیر آب آگئی ہے ابوجا (انٹرنیشنل ڈیسک) نائیجیریا میں شدید بارش کے نتیجے میں سیلاب سے ہلاکتوں کی تعداد 321 ہو گئی۔ انامبرا کے گورنر چکووما سولودو نے صدارتی رہائش گاہ پر منعقدہ قومی اقتصادی کونسل کے اجلاس کے بعد بتایا کہ اپریل اور اکتوبر کے درمیانی عرصے میں مزید پڑھیں

اسرائیلی وحشیانہ بمباری کا سلسلہ جاری، مزید 86 فلسطینی شہید

فلسطین میں اسرائیل کی ریاستی دہشت گردی کا سلسلہ جاری ہے، اسرائیلی فوج نے غزہ پر بمباری کی جس کے نتیجے میں مزید 86 فلسطینی شہید ہو گئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق اسرائیلی فوج نے شمالی غزہ میں رہائشی عمارتوں پر بمباری کی جس کے نتیجے میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 50 بچوں سمیت 84 مزید پڑھیں

بھارت نے بنگلادیش کو دی جانے والی بجلی میں کٹوتی کرکے نصف کردی

دہلی: بھارت کے ایک ادارے نے بنگلا دیش کو دی جانے والی بجلی میں نصف کی حد تک کٹوتی کردی ہے جس کے نتیجے میں بنگلا دیش میں بجلی کا شارٹ فال 1600 میگا واٹ سے زیادہ ہوگیا ہے۔ بنگلا دیش کو بجلی فراہم کرنے والا ادارہ اڈانی گروپ ہے جس کا جھاڑ کھنڈ میں مزید پڑھیں

خالصتان تحریک کا نیوزی لینڈ میں احتجاج، بھارتی پرچم پھاڑ کر پھینک دیا

ولنگٹن: نیوزی لینڈ میں خالصتان تحریک کے احتجاجی مظاہرے کے دوران بھارتی پرچم پھاڑ کر پھینک دیا گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق1984ء میں سکھوں کی نسل کشی اور پرتشدد واقعات کیخلاف سکھ خالصتان تحریک کی جانب سے نیوزی لینڈ میں احتجاجی مظاہرہ کیا گیا جس میں خالصتان تحریک سے جڑے ہزاروں سکھوں نے بھرپور شرکت مزید پڑھیں

امریکی انتخابات: ٹرمپ کی ریلی کے دوران فلسطین کی آزادی کیلئے نعرے بلند

مشی گن: امریکی ریاست مشی گن کے عرب اکثریتی آبادی والے شہر ڈیربورن میں ڈونلڈ ٹرمپ کی انتخابی ریلی کے دوران فلسطین کی آزادی کیلئے نعرے بلند ہو گئے۔ امریکی انتخابات میں باقی تین روز رہ گئے ہیں، ڈونلڈ ٹرمپ اور کملا ہیرس دونوں ہی امیدوار فیصلہ کن برتری حاصل کرنے کیلئے زیادہ سے زیادہ مزید پڑھیں

بھارت کا کینیڈا پر سفارتی عملے کی ‘جاسوسی’ کا الزام

ویب ڈیسک — بھارت نے نئی دہلی میں تعینات کینیڈا کے سفارت کار کو طلب کرتے ہوئے کینیڈین وزیر کے حالیہ الزامات پر احتجاج ریکارڈ کرایا ہے۔ ساتھ ہی یہ الزام عائد کیا ہے کہ اوٹاوا کی حکومت بھارتی سفیروں کی جاسوسی کر رہی ہے۔ کینیڈا کے سینئر وزیر کی جانب سے بھارت کے وزیرِ مزید پڑھیں

بھارتی فورسز کا سرینگر میں آپریشن؛ پاکستان سے تعلق رکھنے والے مبینہ کمانڈر کو ہلاک کرنے کا دعویٰ

سری نگر _ بھارت کے زیرِ انتظام کشمیر میں تشدد کے تازہ واقعات میں پولیس نے پاکستان سے تعلق رکھنے والے کالعدم لشکرِ طیبہ کے مبینہ کمانڈر کو ہلاک کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ ہفتے کی صبح سری نگر کے خان یار علاقے میں مشتبہ عسکریت پسندوں اور سیکیورٹی فورسز کے درمیان شروع ہونے والی مزید پڑھیں