بھارتی کشمیر: آرٹیکل 370 کی منسوخی کے لیے قرارداد اسمبلی میں پیش کرنے پر ہنگامہ

ویب ڈیسک _ بھارت کے زیرِ انتظام کشمیر کی ریاستی اسمبلی کے پیر کو ہونے والے پہلے اجلاس میں آرٹیکل 370 کی منسوخی کے لیے قرارداد پیش کی گئی جس پر اسمبلی کی کارروائی ہنگامہ آرائی کی نذر ہو گئی۔ جموں و کشمیر ریاستی اسمبلی کے حالیہ انتخابات کے بعد وجود میں آنے والی اسمبلی مزید پڑھیں

امریکی صدارتی الیکشن میں ایک دن باقی؛ ٹرمپ اور کاملا ایک دوسرے کو ناموزوں امیدوار قرار دینے لگے

ویب ڈیسک _ امریکہ کے صدارتی انتخابات میں ایک دن باقی رہ گیا ہے اور دونوں بڑی سیاسی جماعتوں کے امیدواروں نے ویک اینڈ پر سوئنگ ریاستوں میں ایسے ووٹرز کے پاس پہنچنے کی کوشش کی جو اب تک اپنے ووٹ کے فیصلے کے بارے میں حتمی فیصلہ نہیں کر سکے ہیں۔ منگل کو ہونے مزید پڑھیں

بات پہنچی تری جوانی تک، یو پی کے وزیرِاعلیٰ کو بھی قتل کی دھمکی

بھارت میں موسم بدل گیا ہے۔ موسمِ سرما کی آمد سے قبل وہاں دھونس دھمکی کا موسم آیا ہوا ہے۔ کبھی پروازوں کو بم سے اڑانے کی دھمکی دی جاتی ہے اور کبھی کسی معروف شخصت کو قتل کی دھمکی دے کر فروتی (تاوان) کی رقم وصول کرنے کی بات کی جاتی ہے۔ بالی وڈ مزید پڑھیں

ایران کے گرمسار میں زلزلے سے نقصان، تہران میں بھی جھٹکے محسوس کیے گئے

گرمسار : ایران کے صوبہ سمنان میں واقع گرمسار میں مقامی وقت کے مطابق صبح 5:16 بجے 4.8 شدت کا زلزلہ آیا، جو 11 کلومیٹر کی گہرائی سے پیدا ہوا ہے ۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق اس زلزلے کے نتیجے میں بڑے پیمانے پر نقصان ہوا ہے ، جس کے باعث کئی گھروں میں مزید پڑھیں

ایران: یونیورسٹی میں حجاب کے خلاف احتجاج میں خاتون کا انوکھا اقدام

تہران : ایران کے دارالحکومت تہران میں اسلامی آزاد یونیورسٹی کی ایک نوجوان خاتون نے سخت اسلامی لباس قوانین کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے اپنا پردہ اتار دیا ، جسے سوشل میڈیا پر شیئر کی گئی ویڈیوز میں دیکھا گیا۔ یونیورسٹی کے سکیورٹی گارڈز نے خاتون کو حراست میں لے لیا، جس کے بعد یونیورسٹی مزید پڑھیں