امریکی صدارتی الیکشن میں ٹرمپ اور کاملا مدِمقابل، مختلف ریاستوں میں پولنگ جاری

امریکی صدارتی انتخاب 2024؛ نقشہ کیا بتاتا ہے؟ وائس آف امریکہ کی ارود سروس کے ذریعے ہم آپ کو امریکہ کے صدارتی الیکشن کی تازہ ترین صورتِ حال سے آگاہ رکھے ہوئے ہیں۔ اس سلسلے میں ہماری ویب سائٹ پر انتخابات سے متعلق امریکہ کا نقشہ موجود ہے۔ امریکہ کے اس نقشے میں تمام ریاستوں مزید پڑھیں

امریکہ کا صدارتی الیکشن: خفیہ اداروں کا روس کے اثر انداز ہونے کا انتباہ

ویب ڈیسک — امریکہ میں منگل کو صدارتی انتخاب کے لیے ہونے والی پولنگ سے قبل خفیہ اداروں نے ایک انتباہ جاری کیا ہے جس کے مطابق الیکشن کے عمل پر شہریوں کے اعتماد کو مجروح کرنے اور ان کے درمیان تقسیم پیدا کرنے کی کوششیں ہو رہی ہیں۔ امریکہ کے تحقیقاتی ادارے ’فیڈرل بیورو مزید پڑھیں

امریکی صدارتی امیدواروں کی انتخابی مہم اختتام پذیر

امریکی انتخابات کے لیے پولنگ شروع ہونے سے چند گھنٹے قبل دونوں صدارتی امیدواروں کی انتخابی مہم اختتام پذیر ہوئی۔ ڈیموکریٹک امیدوار کاملا ہیرس نے انتخابی مہم کا آخری روز پینسلوینیا میں گزارا جہاں انہوں نے مختلف شہروں میں جلسوں سے خطاب کیا۔ وہیں پیر کی شب ری پبلکن صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنی مزید پڑھیں

سوئنگ اسٹیٹس: وہ سات ریاستیں جو امریکہ کے صدرکا فیصلہ کریں گی

ویب ڈیسک __امریکہ کے صدارتی الیکشن میں کامیابی کے لیے 538 الیکٹورل ووٹوں میں سے 270 حاصل کرنا ضروری ہوتا ہے۔ عام طور پر اپنے ووٹنگ رجحانات کی وجہ سے امریکہ کی 50 ریاستوں میں اکثر ریاستوں کے بارے میں یہ اندازہ لگایا جا سکتا ہے کہ وہاں کس پارٹی یا امیدوار کو برتری حاصل مزید پڑھیں

امریکی صدارتی انتخاب 2024؛ نقشہ کیا بتاتا ہے؟ 

ویب ڈیسک —  وائس آف امریکہ کی ارود سروس کے ذریعے ہم آپ کو امریکہ کے صدارتی الیکشن کی تازہ ترین صورتِ حال سے آگاہ رکھے ہوئے ہیں۔ اس سلسلے میں ہماری ویب سائٹ پر انتخابات سے متعلق امریکہ کا نقشہ موجود ہے۔ امریکہ کے اس نقشے میں تمام ریاستوں کی حدود اور ان کے مزید پڑھیں

نیو یارک میں ووٹنگ مٹیریل بنگالی زبان میں بھی دستیاب

امریکی قانون کی رُو سے کسی بھی حلقے کے ووٹرز کو اُن کی اپنی مادری زبان میں بھی ووٹنگ مٹیریل فراہم کیا جانا لازم ہے۔ اگر کوئی کمیونٹی اپنی زبان میں مواد چاہے تو متعلقہ ادارہ اُسے فراہم کرے گا۔ نیو یارک سٹی کے بعض حلقوں میں بنگالی بولنے والوں کی واضح تعداد رہتی ہے۔ مزید پڑھیں

اتر پردیش میں اسلامی مدارس پر پابندی کالعدم قرار

نئی دہلی : بھارت کی سپریم کورٹ نے ایک حکم کو کالعدم قرار دے دیا جس کے تحت ملک کے سب سے زیادہ آبادی والے اتر پردیش ریاست میں اسلامی مدارس پر پابندی عائد کی گئی تھی ۔ یہ فیصلہ اس سال مارچ میں الہ آباد ہائی کورٹ کے جاری کردہ ایک فیصلے کے بعد مزید پڑھیں

بھارتی پنجاب سے دہلی تک سانس لینا دشوار تر ہوگیا

پنجاب اور ہریانہ سمیت متعدد بھارتی ریاستوں میں فصلوں کا کچرا جلائے جانے سے کروڑوں انسانوں کے لیے ڈھنگ سے سانس لینا دوبھر ہوگیا ہے۔ ایک طرف فصلوں کا کچرا جلائے جانے سے پیدا ہونے والا دھواں ہے اور دوسری طرف دھند بڑھ رہی ہے۔ پنجاب ہریانہ میں ہر سال موسمِ سرما میں انتہائی نوعیت مزید پڑھیں

ہیما مالنی کو نشانہ بناکر اسمبلی کے رکن کے اوچھے ریمارکس

بھارت کی ریاست دہلی کی اسمبلی کے ایک رکن مرکزی حکومت پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ عوام بنیادی سہولتوں کو ترس رہے ہیں اور بی جے پی کے لوگ اپنی اپنی جیبیں بھر رہے ہیں۔ عام آدمی پارٹی کے نریش بلیان نے بی جے پی پر تنقید کرتے ہوئے اُس کی رہنما اور مزید پڑھیں

امریکی صدارتی انتخابات کا پہلا نتیجہ سامنے آگیا

واشنگٹن: امریکی صدارتی انتخابات کا پہلا نتیجہ سامنے آگیا ہے۔  میڈیا رپورٹ کے مطابق نیو ہمپشائر کے چھوٹے قصبے ڈکس ویلی نوچ میں ووٹ رات 12 بجے ڈالے گئے۔  غیر ملکی میڈیا کے مطابق ڈکسوائل نوچ میں کل 6 ووٹ رجسٹر تھے جن میں سے کملا ہیرس اور ڈونلڈ ٹرمپ دونوں کو 3،3 ووٹ ملے مزید پڑھیں