No media source currently available
زمرہ: عالمی حالات
امریکا میں کانسٹیبل کی نشست پر پاکستانی نژاد علی شیخانی کامیاب
واشنگٹن : امریکا میں کانسٹیبل کی نشست پر پاکستانی نژاد امیدوار علی شیخانی کامیاب ہوگئے ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکا کی فورٹ بینڈ کاونٹی سے کانسٹیبل کی نشست پر الیکشن لڑنے والے پاکستانی نژاد امیدوار علی شیخانی کامیاب ہوگئے ہیں۔ علی شیخانی نے فورٹ بینڈ کاونٹی سے کانسٹیبل کی نشست پر پاکستانی نڑاد نبیل مزید پڑھیں
امریکا کو اسرائیل کی اندھی حمایت ختم کرنا ہوگی: حماس کا ٹرمپ کو پیغام
غزہ: امریکی صدارتی الیکشن میں ڈونلڈ ٹرمپ کی فتح پر غزہ فلسطینیوں کے حقوق کی علمبردار تنظیم حماس کے ترجمان کا ردعمل سامنے آگیا۔ میڈیا ذرائع کے مطابق حماس کے ترجمان نے کہا ہے کہ نئی امریکی انتظامیہ کے بارے میں ہماری پوزیشن کا انحصار اس بات پر ہوگا کہ وہ فلسطینی عوام، ان کے مزید پڑھیں
ٹرمپ نے اپنی جیت کو ایلون مسک کی مرہون منت قرار دیا
اوہائیو: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے حامیوں سے خطاب کررہے ہیں نو منتخب امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ نے دوسری بار امریکی صدر منتخب ہونے کے بعد فلوریڈا میںپرہجوم عوام سے اپنی جیت پر ایک افتتاحی خطاب کیا، جس میں انہوں نے اسپیس ایکس کے ملک ایلون مسک کو ایک اسٹار قرار دیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا مزید پڑھیں
ٹرمپ کی جیت امریکا سے تعلقات میں نئے باب کا سبب بن سکتی ہے: افغانستان
کابل: افغانستان کی طالبان حکومت نے کہا ہے کہ امید ہے صدارتی انتخاب میں ڈونلڈ ٹرمپ کی جیت امریکا کے ساتھ تعلقات میں نئے باب کا سبب بنے گی۔ میڈیا ذرائع کے مطابق افغان وزارت خارجہ کے ترجمان عبدالقہار بلخی نے ایکس پوسٹ میں کہاکہ ’افغان حکومت کو امید ہے کہ ٹرمپ انتظامیہ دونوں ملکوں مزید پڑھیں
مقبوضہ کشمیر اسمبلی میں آرٹیکل 370 بحال کرنے کا بل منظور
مقبوضہ کشمیر اسمبلی نے آرٹیکل 370 بحال کرنے کا بل منظور کرلیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق بل منظور کرنے کا مقصد مقبوضہ وادی کی خصوصی حیثیت کو بحال کرنا ہے، جسے بھارتی حکومت نے اگست 2019ء میں منسوخ کردیا تھا۔ حکمراں جماعت نیشنل کانفرنس (این سی) کی جانب سے مقبوضہ وادی کی خصوسی حیثیت مزید پڑھیں
بھارتی کشمیر اسمبلی میں خصوصی حیثیت بحال کرنے کی قرار داد منظور، بی جے پی کا احتجاج
سرینگر__بھارت کے زیرِ انتظام کشمیر کی اسمبلی نے کثرت سے رائے سے کشمیر کی خصوصی حیثیت بحال کرنے کے حق میں قرار داد منظور کرلی ہے جب کہ بی جے پی نے ایوان میں شدید احتجاج کیا ہے۔ بدھ کو منظور ہونے والی قرارداد میں بھارتی حکومت سے جموں و کشمیر کی خصوصی حیثیت اور مزید پڑھیں
ڈونلڈ ٹرمپ نے فلوریڈا میں خطاب میں کیا کہا؟
No media source currently available
ٹرمپ کی جیت پر عالمی ردِ عمل؛ کس نے کیا کہا؟
امریکی صدارتی انتخاب میں کامیابی کے بعد دنیا بھر کے عالمی رہنماؤں کی جانب سے ڈونلڈ ٹرمپ کو مبارک باد دینے کا سلسلہ جاری ہے۔ امریکہ کے حریف ممالک چین اور روس کی جانب سے بھی ردِعمل آیا ہے۔ بدھ کو کئی عالمی رہنماؤں نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ‘ایکس’ پر اپنے تہنیتی پیغامات میں مزید پڑھیں
امریکی سینیٹ میں ری پبلکنز کی برتری؛ ایوانِ نمائندگان کی متعدد نشستوں پر سخت مقابلہ
ویب ڈیسک __امریکہ میں پانچ نومبر کو ہونے والے الیکشن میں صدر کے انتخاب کے ساتھ ساتھ یہ فیصلہ ہونا تھا کہ امریکی کانگریس میں کون سی جماعت اکثریت حاصل کرے گی۔ اب تک انتخابی نتائج کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ کو صدارتی انتخاب میں کامیابی حاصل ہونے کے ساتھ ساتھ ری پبلکنز نے امریکی سینیٹ مزید پڑھیں