واشنگٹن : ڈونلڈ ٹرمپ دوسری بار انتخابات جیت کر امریکا کے صدر منتخب ہوئے ہیں اور امریکی تاریخ کے سب سے امیر ترین صدرہیں ۔ بلومبرگ بلینیئرز انڈیکس کے مطابق جون 2024 میں ان کی دولت 7.7 ارب ڈالر (21.4 کھرب روپے) تھی ۔ اس سے قبل جان ایف کینیڈی سب سے زیادہ دولت رکھنے مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
اسلامی مزاحمت گروپ کا عزم : فتح تک جدوجہد جاری رکھنے کا اعلان
بیروت: اسلامی مزاحمتی گروپ آپریشن روم نے اپنے بیان میں “اسرائیلی” جارحیت کے خلاف عزمِ وفاداری کا اعادہ کرتے ہوئے عہد کیا کہ فتح تک جدوجہد جاری رہے گی ، اسرائیل کو شکست دینے تک مزاحمت نہیں رکے گی ۔ بیان میں مزاحمتی جنگجوؤں کی کارکردگی کی تفصیلات فراہم کی گئی ہیں، جنہوں نے جنوبی مزید پڑھیں
شکست تسلیم، جدو جہد جاری رکھیں گے: کاملا ہیرس
شکست تسلیم، جدو جہد جاری رکھیں گے: کاملا ہیرس امریکی نائب صدر اور ڈیمو کریٹک صدارتی امیدوار کاملا ہیرس شکست تسلیم کرنے کے بعد اپنے حامیوں کو ہاتھ ہلاتے ہوئے۔چھے نومبر واشنگٹن ڈی سی ڈیمو کریٹک صدارتی امیدوار کاملا ہیرس نے ری پبلکن ڈونلڈ ٹرمپ سے شکست کے بعد بدھ کو اپنے حامیوں سے خطاب مزید پڑھیں
امریکی انتخابات کے دوران روس کی ’ فیک نیوز مہم‘ کا مقصد کیا تھا؟
ویب ڈیسک — ایف بی آئی نے کہا ہےکہ امریکہ میں منگل کو الیکشن کے دن سخت مقابلے والی پانچ ریاستوں میں 50 سے زیادہ انتخابی مقامات پر بموں کے بارے میں ای میلز موصول ہوئیں۔ان میں سے چار ریاستوں میں یہ ای میلز روسی ڈومین سے آئی ہیں۔ یہ اطلاعات جعلی تھی۔ ایف بی مزید پڑھیں
ٹرمپ امریکہ کے 47ویں منتخب صدر
No media source currently available
ڈونلڈ ٹرمپ نے دوسری بار صدارت جیت لی
ویب ڈیسک — سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ ملک کے 47ویں صدر منتخب ہو گئے ہیں، انہوں نے نائب صدر کاملا ہیرس کو شکست دے کر وائٹ ہاؤس میں جنوری سے شروع ہونے والی نئی چار سالہ ٹرم حاصل کر لی ہے۔ ایک سخت مقابلے میں ، ٹرمپ نے منگل کے انتخابات میں ممکنہ 538 مزید پڑھیں
ٹرمپ کی جیت اور کاملا کی شکست پر حامیوں کا ردِ عمل
امریکہ کے صدارتی انتخاب میں ری پبلکن امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ کی کامیابی کے بعد ان کے حامیوں کی جانب سے جشن منایا گیا تو وہیں ان کے مدِ مقابل ڈیموکریٹ امیدوار کاملا ہیرس کی شکست پر ان کے حامی افسردہ نظر آئے۔ کاملا ہیرس نے بدھ کو واشگٹن ڈی سی کی ہوورڈ یونیورسٹی میں اپنے مزید پڑھیں
ڈونلڈ ٹرمپ امریکہ کے 47 ویں صدر منتخب، کاملا ہیرس کی مبارکباد
کاملا ہیرس کی ٹرمپ سے ٹیلی فونک گفتگو، کامیابی پر مبارک باد کاملا ہیرس نے صدارتی انتخاب میں کامیابی پر ڈونلڈ ٹرمپ کو فون کر کے مبارک باد دی ہے۔ خبر رساں ادارے ‘ایسوسی ایٹڈ پریس’ کے مطابق کاملا ہیرس کے قریبی معاونین نے نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر بتایا کہ دورانِ گفتگو مزید پڑھیں
ٹرمپ کا حامیوں سے خطاب
امریکہ میں صدارتی انتخابات میں اہم ترین سوئنگ اسٹیٹس میں کامیابی کے بعد ری پبلکن امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ نے فلوریڈا میں اپنے انتخابی ہیڈکوارٹر میں حامیوں سے خطاب کیا۔ ٹرمپ اپنی اہلیہ ملانیا کے ہمراہ اسٹیج پر آئے۔ اسٹیج پر ٹرمپ کے اہلِ خانہ سمیت نائب صدر کے امیدوار جے ڈی وینس بھی اہلیہ کے مزید پڑھیں
امریکہ کا پہلا صدارتی الیکشن آج سے کتنا مختلف تھا؟
ویب ڈیسک __ امریکہ میں منگل کو ہونے والا صدارتی انتخاب ملکی تاریخ کا ساٹھواں الیکشن تھا۔ امریکی صدارتی الیکشن اپنے منفرد طریقہ کار کی وجہ سے دنیا میں سب سے مختلف ہے۔ امریکہ کی تاریخ کا پہلا الیکشن سن 89-1788 میں ہوا تھا اور اس کے بعد سے آج تک ہر چار سال بعد مزید پڑھیں