سرینگر: دفعہ 370 کے معاملے پر اسمبلی میں شدید ہنگامہ

سرینگر (اے پی پی) بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر کی نام نہاد اسمبلی میں جمعرات کے روز خصوصی حیثیت کی بحالی کے معاملے پر شدید ہنگامہ آرائی ہوئی۔ کے ایم ایس کے مطابق بھارتی پارلیمنٹ کے رکن انجینئر عبدالرشید کے بھائی خورشید احمد شیخ نے ایوان میں ایک بینر لہرایا جس مزید پڑھیں

قطر میں ریفرنڈم کے ذریعے آئینی ترامیم ،انتخابات کا سلسلہ ختم

دوحا ( رپورٹ:لیاقت علی انجم )قطری حکام نے اعلان کیا ہے کہ قطر میں مجلسِ قانون ساز کے انتخابات ختم کرنے کے لیے ہونے والا ریفرنڈم 90 فیصد سے زیادہ ووٹوں کے ساتھ پاس ہو گیا ہے جس سے خلیجی بادشاہت میں جمہوریت کے ساتھ مختصر مدت کی دلچسپی ختم ہو گئی۔قطری وزارتِ داخلہ نے مزید پڑھیں

سوئٹزر لینڈ میں نقاب اور برقعہ پہننے پر یکم جنوری 2025 سے پابندی

زیوریخ (مانیٹرنگ ڈیسک) سوئٹزر لینڈ میں خواتین کے نقاب اور برقعہ پہننے پریکم جنوری 2025 سے پابندی عاید کرنے کا اعلان کردیاگیا۔ سوئس حکومت کی فیڈرل کونسل کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ ہم نے برقعے پر پابندی کو عملی طور پر نافذ کرنے کی تاریخ طے کردی ہے۔ پابندی کے مزید پڑھیں

اسرائیل کی لبنان کے تاریخی شہرپر بمباری ،40 افراد جاں بحق

غزہ:بمباری میں شہید ہونیوالوںکی نماز جنازہ ادا کی جارہی ہے بیروت (مانیٹرنگ ڈیسک +صباح نیوز) اسرائیلی فوج کے لبنان کے تاریخی شہر پر حملے میں 40 افراد جاں بحق اور54 زخمی ہوگئے ۔ اسرائیل نے لبنان کے مشرقی شہر بعلبک میں تاریخی قلعے اور ایک گنجان آباد محلے کو نشانہ بنایا۔عالمی خبر رساں ادارے کے مزید پڑھیں

فائز عیسیٰ کی گاڑی پر حملہ، باضابطہ شکایت درج نہیں کرائی گئی ،لندن پولیس

لندن(مانیٹرنگ ڈیسک) لندن پولیس نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کے مظاہرین کی جانب سے سابق چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے ساتھ بدتمیزی کے واقعے کے حوالے سے ان کے پاس کوئی باضابطہ شکایت درج نہیں کرائی گئی ہے، رپورٹ کے مطابق پولیس اس حوالے سے سوال کے جواب میں کہا ہے کہ قاضی مزید پڑھیں

نائن الیون کے مبینہ سرغنہ شیخ محمد، اور دوسروں کی پری ٹرائل ڈیل بحال

ویب ڈیسک —  ایک فوجی جج نے فیصلہ دیا ہے کہ 11 ستمبر کے مبینہ ماسٹر مائنڈ خالد شیخ محمد اور دو ساتھی مدعا علیہان کی طرف سے اقبال جرم سے متعلق معاہدے مستند ہیں۔ اس فیصلے نے امریکی وزیر دفاع لائیڈ آسٹن کی جانب سے ان معاہدوں کو منسوخ کرنے کے حکم کو کالعدم مزید پڑھیں

نئی ٹرمپ انتظامیہ: اہم عہدوں کے لیے ایلون مسک سمیت متعدد ناموں پر غور

ویب ڈیسک —  نو منتخب صدر ڈونلڈٹرمپ وائٹ ہاؤس میں اپنی نئی انتظامیہ میں اہم عہدوں کیلئے تقرریوں پر غور کرنے کے لیے تیزی سے کام کررہے ہیں اور وہ دنوں کے اندر ہی کچھ کا نام دے سکتے ہیں۔ اپنے آپشنز پر غور کرنے کے لیے ٹرمپ فلوریڈا میں ساحل سمندر پر اپنی رہائش مزید پڑھیں

سوزی وائلز نومنتخب امریکی صدر ٹرمپ کی چیف آف اسٹاف مقرر، اہم عہدوں کے لیے مزید نام زیرِ غور

ویب ڈیسک _ امریکہ کے نو منتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنی انتخابی مہم کی مینیجر سوزی وائلز کو اپنا چیف آف اسٹاف مقرر کر دیا ہے جب کہ دیگر عہدوں کے لیے وہ کئی ناموں پر غور کر رہے ہیں۔ آئندہ برس 20 جنوری کو صدارت کا عہدہ سنبھالنے سے قبل نو منتخب صدر مزید پڑھیں