سیئول(مانیٹرنگ ڈیسک)جنوبی کوریا کے ایک نگراں ادارے نے ٹیکنالوجی کمپنی میٹا پر ڈیڑھ کروڑ ڈالر کا جرمانہ عاید کر دیا۔ کمپنی پر یہ جرمانہ فیس بک صارفین کی حساس معلومات (بشمول سیاسی و مذہبی نظریات) غیر قانونی طور پر اکٹھا کر کے ہزاروں مشتہرین کو شیئر کرنے کے سبب عاید کیا گیا ہے۔جنوبی کورین حکام مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
ٹرمپ عمران خان کو جیل سے نکالیں گے؟ میتھو ملر کا قیاس آرائی سے گریز
واشنگٹن(آن لائن)نو منتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ بانی پی ٹی آئی عمران خان کو جیل سے نکالیں گے؟صحافی کے سوال پر ترجمان امریکی محکمہ خارجہ میتھوملر کا قیاس آرائی سے گریز،واشنگٹن میں پریس بریفنگ کے دوران صحافی نے سوال کیا کہ پاکستان اور بھارت سمیت کئی ملکوں میں امریکی انتخابی نتائج کاجشن منایاجارہا ہے، لوگوں مزید پڑھیں
ٹرمپ کان کے کچے نہیں ،کسی کے کہنے پر پالیسی نہیں بنائینگے، حسین حقانی
واشنگٹن (آن لائن)بانی پی ٹی آئی کے دعوؤں پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے امریکا میں پاکستان کے سابق سفیر حسین حقانی نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کے کان کچے ہیں، ٹرمپ کے نہیں۔نجی ٹی وی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ خدا کرے کہ بانی پی ٹی آئی مزید پڑھیں
نیتن یاہو کے دفتر سے حساس وڈیوزلیک: 2 اہلکاروں سمیت 5 افراد زیر تفتیش
تل ابیب:اسرائیلی وزیر اعظم بنیامین نیتن یاہو کے دفتر پر سابق وزیر دفاع یواف گیلانٹ اور فوجی اہلکاروں کی حساس ویڈیوز جمع کرنے کا الزام لگا ہے، جس پر نیتن یاہو کی دفتری انتظامیہ نے تمام الزامات کی تردید کرتے ہوئے انہیں جھوٹ پر مبنی قرار دیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق نیتن مزید پڑھیں
نیدرلینڈز:فلسطینی پرچم کی توہین پر تصادم، 11 اسرائیلی زخمی، 2 لاپتا
ایمسٹرڈیم:نیدرلینڈز میں فلسطینی پرچم کی توہین پر تصادم میں 11 اسرائیلی زخمی اور 2 لاپتا ہو گئے۔ بین الاقوامی خبر رساں اداروں کے مطابق فٹبال میچ کے موقع پر اسٹیڈیم کے باہر احتجاجی مظاہرہ کرنے والے فلسطینیوں اور اسرائیلی شائقین کے درمیان تصادم کا واقعہ پیش آیا۔ عرب میڈیا کے مطابق لڑائی کا آغاز اس مزید پڑھیں
نائن الیون کے مبینہ سرغنہ خالد شیخ اور دیگر 2 ملزمان کی پری ڈیل کی تجدید
ویب ڈیسک — ایک فوجی جج نے فیصلہ دیا ہے کہ 11 ستمبر کے مبینہ ماسٹر مائنڈ خالد شیخ محمد اور دو ساتھی ملزمان کی طرف سے اقبال جرم سے متعلق معاہدے مستند ہیں۔ اس فیصلے نے امریکی وزیر دفاع لائیڈ آسٹن کی جانب سے ان معاہدوں کو منسوخ کرنے کے حکم کو کالعدم قرار مزید پڑھیں
سوزی وائلز ٹرمپ کی چیف آف اسٹاف مقرر، اہم عہدوں کے لیے مزید نام زیرِ غور
ویب ڈیسک _ امریکہ کے نو منتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنی انتخابی مہم کی مینیجر سوزی وائلز کو اپنا چیف آف اسٹاف مقرر کر دیا ہے جب کہ دیگر عہدوں کے لیے وہ کئی ناموں پر غور کر رہے ہیں۔ آئندہ برس 20 جنوری کو صدارت کا عہدہ سنبھالنے سے قبل نو منتخب صدر مزید پڑھیں
اسرائیل کو اسلحہ دے کر مغربی ملک جنگجوؤں کی حوصلہ افزائی کر رہے ہیں، ہیومن رائٹس واچ
ویب ڈیسک — انسانی حقوق کی عالمی تنطیم نے جمعہ کو کہا کہ وہ ریاستیں جو بین الاقو امی قانون کی خلاف ورزی کے شواہد کے باوجود اسرائیل کو غزہ اور لبنان میں جنگیں جاری رکھنے کے لیے اسلحہ فراہم کر رہی ہیں وہ دوسری جگہوں پر جنگجوؤں کو با اختیار بنا رہی ہیں۔ "ہیومن مزید پڑھیں
ٹرمپ کی جیت: لوگوں نے ان کے پیغام کو دل کی آواز جانا، تجزیہ کار
ویب ڈیسک — امریکی انتخابات میں ووٹنگ کے دن تک کے رائے عامہ کے جائزے ظاہر کرتے رہے ہیں کہ سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور نائب صدر کاملا ہیرس کے درمیان مقابلہ سخت ہوگا۔ لیکن آبادی کے کئی طبقوں میں جن میں مرد، خواتین اور لیٹینو ووٹر شامل ہیں، ٹرمپ نے واضح برتری حاصل کی مزید پڑھیں
ٹرمپ ہائیٹس: ٹرمپ کے نام سے منسوب اسرائیلی بستی کے مکینوں کی نئی توقعات
ویب ڈیسک — ٹرمپ کے نام سے منسوب اسرائیلی بستی "ٹرمپ ہائٹس” کے باشندے نو منتخب صدرکا خیرمقدم کرتے ہوئے امید کر رہے ہیں کہ ڈونلڈ ٹرمپ کی امریکی صدارت میں واپسی، گولان کی پہاڑیوں میں واقع اس چھوٹی، دور افتادہ بستی میں نئی روح پھونگ دے گی۔ اپنی پہلی مدت صدارت کے دوران، ٹرمپ مزید پڑھیں