پریس فریڈم ایوارڈ پانے والوں میں روسی جیل کاٹنے والی وی او اے کی کرماشیوا بھی شامل

ویب ڈیسک —  صحافیوں کے تحفط کی کمیٹی سی پی جے (CPJ) نے جمعرات کو نیویارک میں پریس فریڈم ایوارڈ کی پر وقار تقریب میں دنیا بھر کے ان صحافیوں کو اعزاز سے نوازا جنہوں نے انتہائی خطرات مول لے کر سچ کو دنیا تک پہنچایا۔ ان میں وائس آف امریکہ کی ایک صحافی السو مزید پڑھیں

بھارتی کنبے کی امریکی سرحد عبور کرنے میں ہلاکت کا مقدمہ، دو افراد انسانی اسمگلنگ کے مجرم قرار

ویب ڈیسک —  امریکہ میں ایک جیوری نے 2022 کے برفانی طوفان کے دوران کینیڈا-امریکہ سرحد پار کرنے کی کوشش کے دوران ٹھٹھر کر ہلاک ہونے والے بھارتی خاندان کو انسانی اسمگلنگ کے ذریعے امریکہ منتقل کرنے میں ملوث دو افراد کو مجرم قرار دے دیا ہے۔ مجرم قرار پانے والے افراد میں شامل 29 مزید پڑھیں

دنیا بھر میں اعلیٰ معیار کے پائلٹس کی شدید قلت

دنیا بھر میں اعلیٰ معیار کے پائلٹس کی شدید قلت پائی جاتی ہے۔ متحدہ عرب امارات کو بھی ہزاروں پائلٹس کی ضرورت ہے کیونکہ شہری ہوابازی کا شعبہ تیزی سے پنپ رہا ہے۔ ایئر لائنز کی تعداد بھی بڑھ رہی ہے اور پرائیویٹ طیارے رکھنے کا رجحان بھی زور پکڑ رہا ہے۔ ایسے میں معیاری مزید پڑھیں

کینیڈا میں دو ماہ کیلئے کھانے پینے کی اشیا پر ٹیکس معاف

کینیڈا کے وزیرِاعظم جسٹن ٹروڈو نے ملک میں مہنگائی کم کرنے کےلیے کھانے پینے کی اشیاء کو دو ماہ کےلیے ٹیکس فری کردیا۔ جسٹن ٹروڈو کے اعلان کے مطابق عارضی طور پر ریسٹورنٹس بھی اپنے بلوں میں ٹیکس شامل نہیں کریں گے۔ اسی طرح بچوں کے کپڑوں اور کھلونوں پر بھی ٹیکس وصول نہیں کیا مزید پڑھیں

برطانیہ: سابق نائب وزیرِاعظم لارڈ جان پریسکاٹ انتقال کر گئے

لندن (انٹرنیشنل ڈیسک) برطانیہ میں لیبر پارٹی کے سابق ڈپٹی وزیراعظم لارڈ جان پریسکاٹ انتقال کر گئے۔ برطانوی میڈیا کے مطابق 86 سالہ لارڈ جان پریسکاٹ الزائمر کے مرض میں مبتلا تھے۔ ان کی موت لواحقین کی موجودگی میں کیئر ہوم میں ہوئی اور تمام سیاسی جماعتوں کے رہنماؤں نے اظہارِ افسوس کیا ۔ وزیرِ مزید پڑھیں

تھائی لینڈ: 14 افراد کو زہر دینے والی خاتون کو سزائے موت

بنکاک (انٹرنیشنل ڈیسک) تھائی لینڈ میں سیریل کلر سمجھی جانے والی خاتون کو سزائے موت سنادی گئی۔ 36 سالہ سرارت رنگسیو تھاپورن نامی خاتون پر زہر دے کر اپنے 14 دوستوں کو قتل کرنے کا الزام تھا۔ مجرمہ آن لائن جوئے کی عادی تھی اور اپنے دوستوں سے ادھار پیسے لے کر انہیں زہر دے مزید پڑھیں

یمن میں خانہ جنگی سے 24لاکھ بچے تعلیم سے محروم ، اقوام متحدہ

نیویارک (انٹرنیشنل ڈیسک) اقوام متحدہ سے منسلک بین الاقوامی ادارہ برائے مہاجرین نے کہا ہے کہ یمن میں 10سال سے جاری تنازع کی وجہ سے 24 لاکھ بچے اسکول چھوڑ چکے ہیں۔عالمی یوم اطفال کے موقع پر رپورٹ میں کہا گیا کہ جنگ کہ آغاز سے لے کر اب تک 2ہزار سے زیادہ اسکولوں کو مزید پڑھیں

بھارتی بزنس ٹائیکون گوتم اڈانی پر امریکا میں فرد جرم عائد

نئی دہلی (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکی عدالت نے بھارت کے ارب پتی تاجر گوتم اڈانی پر 26 کروڑ 50 لاکھ ڈالر رشوت دینے کے الزام میں فرد جرم عائد کردی اور گرفتاری کے وارنٹ جاری کردیے ۔ گوتم اڈانی کے علاوہ دیگر 7 افراد پر دھوکا دہی سے متعلق دفعات کے تحت فرد جرم عائد کی مزید پڑھیں

اسرائیل کی لبنان پر بمباری، بچوں اور خواتین سمیت47 افراد شہید

بیروت: اسرائیل کی لبنان کے مشرقی حصے پر حملے میں 47 افراد شہید اور متعدد زخمی ہوگئے۔ غیرملکی خبرایجنسی کے مطابق اسرائیلی فورسز نے لبنان اور شام کے سرحدی علاقے میں اندھا دھند بمباری کی جس کے نتیجے میں 47 افراد شہید اور متعدد زخمی ہوگئے۔ شہید اور زخمی ہونے والوں میں خواتین اور بچے مزید پڑھیں

گیٹز کے نام واپس لینے کے بعد ٹرمپ نے اٹارنی جنرل کے لیے پیم بونڈی کو نامزد کردیا

ویب ڈیسک —  میٹ گیٹز کے اپنا نام واپس لینے کے بعد ٹرمپ نے پیم بونڈی کو اٹارنی جنرل نامزد کردیا امریکہ کے نو منتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اٹارنی جنرل کے لیے نئے نام کا اعلان کیا ہے۔ امریکی محکمہ انصاف کی نئی سربراہ کے طور پر ٹرمپ نے پیم بونڈی کو نامزد کیا مزید پڑھیں