مدھیہ پردیش: بی جے پی کے 5 کونسلروں نے تھاما کانگریس کا ’ہاتھ‘

مدھیہ پردیش: بی جے پی کے 5 کونسلروں نے تھاما کانگریس کا ’ہاتھ‘

مدھیہ پردیش میں بی جے پی کے 5 کونسلروں نے کانگریس کا دامن تھام لیا ہے۔ ٹیکم گڑھ کے رکن اسمبلی یادویندر سنگھ بندیلہ کی قیادت میں اور راجیہ سبھا رکن اشوک سنگھ، تنظیم کے نائب صدر سکھ دیو پانسے، سینئر لیڈر مہندر سنگھ چوہان سمیت کانگریس کے کئی لیڈران اور کارکنان کی موجودگی میں مزید پڑھیں

انتخابات میں ہو رہی ہے ’میچ فکسنگ‘، کانگریس کو مزاحمت جاری رکھنی چاہیے: راہل گاندھی

انتخابات میں ہو رہی ہے ’میچ فکسنگ‘، کانگریس کو مزاحمت جاری رکھنی چاہیے: راہل گاندھی

کانگریس کے سینئر رہنما اور لوک سبھا میں قائد حزب اختلاف راہل گاندھی نے منگل کو کانگریس ورکنگ کمیٹی (سی ڈبلیو سی) کے اجلاس میں انتخابات سے متعلق سنگین الزامات عائد کرتے ہوئے کہا کہ ملک میں ’میچ فکسنگ‘ کی دو شکلیں ہو رہی ہیں، جن میں ایک ای وی ایم سے متعلق ہے اور مزید پڑھیں

چلتی کار سے ورچوئل سماعت میں شامل ہونے پر دہلی ہائی کورٹ نے وکیل پر عائد کیا ایک لاکھ روپے کا جرمانہ

بینک یونینوں کے احتجاج کے لیے متبادل مقام پر پولیس پیر تک فیصلہ کرے: دہلی ہائی کورٹ

دہلی ہائی کورٹ نے ایک وکیل پر ورچوئل سماعت کے دوران چلتی کار سے پیش ہونے پر ایک لاکھ روپے کا جرمانہ عائد کیا ہے۔ عدالت نے کہا کہ ورچوئل سماعت کی سہولت کا مطلب یہ نہیں ہے کہ عدالت کے وقار اور نظم و ضبط سے سمجھوتہ کیا جائے یا عدالتی کارروائی میں خلل مزید پڑھیں

مدھیہ پردیش: اجین شاہی مسجد پر بلڈوزر کارروائی سے قبل ہنگامہ، پتھر بازی کے جواب میں پولیس نے داغے آنسو گیس کے گولے

مدھیہ پردیش: اجین شاہی مسجد پر بلڈوزر کارروائی سے قبل ہنگامہ، پتھر بازی کے جواب میں پولیس نے داغے آنسو گیس کے گولے

اجین کے ابدال پورہ علاقے میں شاہی مسجد کے ایک حصے کو توڑنے کی کارروائی کو لے کر ہنگامہ برپا ہے۔ صورتحال یہ ہے کہ شدید مخالفت کے درمیان اب مسلم معاشرے کا مختلف موقف ہے۔ ایک گروپ خود ہی مسجد کے حصے کو ہٹانے کے لیے تیار ہے، جبکہ دوسرا گروپ مخالفت کر رہا مزید پڑھیں

فیس بک پر کے سی وینوگوپال سے متعلق قابل اعتراض پوسٹ کرنے کے معاملے میں 5 افراد کے خلاف مقدمہ درج

فیس بک پر کے سی وینوگوپال سے متعلق قابل اعتراض پوسٹ کرنے کے معاملے میں 5 افراد کے خلاف مقدمہ درج

الپپوزا سائبر کرائم پولیس نے پیر (28 ستمبر) کو آل انڈیا کانگریس کمیٹی (اے آئی سی سی) کے جنرل سکریٹری کے سی وینوگوپال کو نشانہ بنا کر سوشل میڈیا پر مسلسل منفی تشہیر اور سائبر حملے کرنے کے معاملے میں 5 لوگوں کے خلاف مقدمہ درج کیا ہے۔ کانگریس لیڈر اور وکیل جانسن ابراہم کی مزید پڑھیں

دہلی میں نابالغ کی آبرو ریزی کے معاملے پر سپریم کورٹ سخت، کہا ’جوابدہی اور ذمہ داری طے ہونی چاہیے‘

دہلی میں نابالغ کی آبرو ریزی کے معاملے پر سپریم کورٹ سخت، کہا ’جوابدہی اور ذمہ داری طے ہونی چاہیے‘

راجدھانی دہلی اور قرب و جوار میں ہوئی عصمت دری کے حالیہ واقعات اور دہلی میں چلتی سلیپر بس میں نابالغ کے ساتھ جنسی زیادتی معاملے پر سپریم کورٹ نے از خود نوٹس لیا ہے۔ سپریم کورٹ نے کہا کہ ان معاملوں سے قانون نافذ کرنے والی ایجنسیوں کی ناکامی واضح طور پر سامنے آتی مزید پڑھیں

تمل ناڈو میں گولڈ رنگ اسکیم لانچ، وزیر اعلی وجے سرکاری اسپتال میں پیدا ہونے والے بچوں کو دیں گے سونے کی انگوٹھی

تمل ناڈو میں 1200 کروڑ روپے خرچ کر تعمیر کیا جائے گا نیا سکریٹریٹ اور اسمبلی، وزیر اعلی وجے کا اعلان

تمل ناڈو حکومت نے نوزائیدہ بچوں کے لیے ایک اہم اسکیم لانچ کر دی ہے۔ ریاست کے وزیر اعلی سی جوزف وجے مدورائی کے سرکاری اسپتال راجا جی میں ’تھائی مامن تھنگا موتھیرم تھٹم‘ یعنی ماموں کی جانب سے سونے کی انگوٹھی اسکیم کا باقاعدہ آغاز 28 ستمبر کو کریں گے، منعقدہ تقریب میں تقریباً مزید پڑھیں

چیف الیکشن کمشنر گیانیش کمار کے استعفیٰ پر بضد کانگریس، آج ملک بھر میں احتجاج، کل سی ڈبلیو سی کی میٹنگ

چیف الیکشن کمشنر گیانیش کمار کے استعفیٰ پر بضد کانگریس، آج ملک بھر میں احتجاج، کل سی ڈبلیو سی کی میٹنگ

چیف الیکشن کمشنر (سی ای سی) گیانیش کمار کو لے کر ان دنوں ملک کی سیاست گرمائی ہوئی ہے۔ ’انڈین ایکسپریس‘ کے انکشاف کے بعد الیکشن کمیشن پر سوالات اٹھ رہے ہیں۔ کانگریس سمیت پورا اپوزیشن اس معاملے کو لے کر الیکشن کمیشن پر حملہ آور ہے۔ کانگریس گیانیش کمار کے استعفیٰ کے مطالبے کو مزید پڑھیں

یوپی میں شدید بارش اور طوفان سے 56 افراد ہلاک، 1021 مکانات متاثر، راحت و بچاؤ کا کام تیز

یوپی میں شدید بارش اور طوفان سے 56 افراد ہلاک، 1021 مکانات متاثر، راحت و بچاؤ کا کام تیز

لکھنؤ: اتر پردیش میں گزشتہ 48 گھنٹوں سے جاری شدید بارش اور خراب موسمی حالات نے معمولاتِ زندگی کو بری طرح متاثر کیا ہے۔ شدید بارش، آندھی اور طوفان کے باعث ریاست میں اب تک 56 افراد کی موت، 46 افراد کے زخمی ہونے اور 107 مویشیوں کے ہلاک ہونے کی اطلاع ہے۔ اس کے مزید پڑھیں

گیانیش کمار کے خلاف محاذ آرائی کے درمیان راہل گاندھی کی پوسٹ، ’تیز لہروں کے درمیان تیرنا پسند ہے‘

گیانیش کمار کے خلاف محاذ آرائی کے درمیان راہل گاندھی کی پوسٹ، ’تیز لہروں کے درمیان تیرنا پسند ہے‘

نئی دہلی: لوک سبھا میں قائد حزب اختلاف راہل گاندھی نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ’ایکس‘ پر ایک ایسی پوسٹ کی ہے جس نے سیاسی حلقوں میں نئی بحث چھیڑ دی ہے۔ یہ پوسٹ ایسے وقت میں سامنے آئی ہے جب اپوزیشن کی جانب سے چیف الیکشن کمشنر (سی ای سی) گیانیش کمار کے خلاف مزید پڑھیں