
پیرس: عالمی منڈی میں تیل اور ڈیزل کی قیمتوں میں تیزی کے درمیان جی7 ممالک نے اپنے ہنگامی توانائی ذخائر سے بڑے پیمانے پر تیل اور ڈیزل جاری کرنے پر اتفاق کیا ہے۔ جی7 کے رہنماؤں نے جمعہ کو ایک ورچوئل اجلاس کے بعد کہا کہ بین الاقوامی توانائی ایجنسی (آئی ای اے) کے ذریعے مزید پڑھیں








