دہلی ہائی کورٹ سے شرجیل امام اور عمر خالد کی ضمانت عرضی ایک بار پھر خارج

دہلی ہائی کورٹ سے شرجیل امام اور عمر خالد کی ضمانت عرضی ایک بار پھر خارج

دہلی ہائی کورٹ نے بدھ (30 ستمبر) کو عمر خالد اور شرجیل امام کی ضمانت عرضی خارج کر دی ہے۔ عدالت نے فروری 2020 کے شمال مشرقی دہلی فسادات کے مبینہ سازش سے جڑے معاملے میں دونوں کی ضمانت عرضی تیسری بار خارج کر دی۔ یہ معاملہ غیر قانونی سرگرمیوں کی روک تھام کے قانون مزید پڑھیں

دہلی میں پٹاخوں پر مکمل پابندی نہیں، سپریم کورٹ نے مذہبی جذبات اور صحت کے درمیان توازن پر زور دیا

دہلی میں پٹاخوں پر مکمل پابندی نہیں، سپریم کورٹ نے مذہبی جذبات اور صحت کے درمیان توازن پر زور دیا

نئی دہلی: دیوالی سے قبل پٹاخوں کے استعمال سے متعلق معاملے کی سماعت کرتے ہوئے سپریم کورٹ نے کہا ہے کہ پورے ملک میں پٹاخوں پر مکمل پابندی عائد کرنے کے بجائے مذہبی جذبات اور صحت و ماحول سے متعلق خدشات کے درمیان توازن قائم کرنے کی ضرورت ہے۔ عدالت نے کہا کہ ایسا حل مزید پڑھیں

’حکومت ذمہ داری لے‘، خواتین کے تحفظ کو لے کر دہلی یونیورسٹی کے طلبہ کا احتجاج تیز

’حکومت ذمہ داری لے‘، خواتین کے تحفظ کو لے کر دہلی یونیورسٹی کے طلبہ کا احتجاج تیز

قومی راجدھانی دہلی میں خواتین کے خلاف بڑھتے جرائم کو لے کر دہلی یونیورسٹی (ڈی یو) کے طلبہ نے اپنا احتجاج تیز کر دیا ہے۔ طلبہ پوسٹر اور تختیاں لے کر سڑکوں پر اتر رہے ہیں۔ وہ خواتین پر عائد کی جانے والی پابندیوں کی مخالفت کر رہے ہیں اور جنسی تشدد کے واقعات پر مزید پڑھیں

باہمی سمجھوتے کے بعد جہیز ہراسانی کی ایف آئی آر منسوخ، شوہر اور سسرال والوں کو دہلی ہائی کورٹ سے راحت

باہمی سمجھوتے کے بعد جہیز ہراسانی کی ایف آئی آر منسوخ، شوہر اور سسرال والوں کو دہلی ہائی کورٹ سے راحت

نئی دہلی: دہلی ہائی کورٹ نے ایک اہم فیصلے میں میاں بیوی کے درمیان باہمی سمجھوتے کے بعد جہیز ہراسانی اور شوہر و سسرال والوں کے خلاف درج ایف آئی آر منسوخ کر دی۔ عدالت نے کہا کہ جب فریقین نے اپنے ازدواجی تنازعہ کو خوش اسلوبی سے حل کر لیا ہے اور معاملہ بنیادی مزید پڑھیں

عآپ لیڈر سوربھ بھاردواج اور جرنیل سنگھ سمیت کئی پارٹی کارکنان کے خلاف ایف آئی آر درج، ہیڈ کانسٹیبل سے مار پیٹ کا الزام

عآپ لیڈر سوربھ بھاردواج اور جرنیل سنگھ سمیت کئی پارٹی کارکنان کے خلاف ایف آئی آر درج، ہیڈ کانسٹیبل سے مار پیٹ کا الزام

دہلی میں ایک ہیڈ کانسٹیبل سے مار پیٹ کے معاملے میں ایف آئی آر درج کی گئی ہے۔ یہ ایف آئی آر عام آدمی پارٹی کے دہلی کنویز سوربھ بھاردواج، تلک نگر کے رکن اسمبلی جرنیل سنگھ اور پارٹی کارکنان کے خلاف درج ہوئی ہے۔ ان پر مار پیٹ کرنے کا الزام ہے۔ ساتھ ہی مزید پڑھیں

نندی گرام ضمنی انتخاب: کانگریس امیدوار ملن پردھان کو ہائی کورٹ نے دی عبوری ضمانت، انتخابی مہم میں لے سکیں گے حصہ

نندی گرام ضمنی انتخاب: کانگریس امیدوار ملن پردھان کو ہائی کورٹ نے دی عبوری ضمانت، انتخابی مہم میں لے سکیں گے حصہ

کولکاتا: کلکتہ ہائی کورٹ نے مغربی بنگال کی نندی گرام اسمبلی سیٹ پر ہونے والے ضمنی انتخاب سے قبل کانگریس امیدوار ملن پردھان کو بڑی قانونی راحت دیتے ہوئے عبوری ضمانت دے دی ہے۔ جسٹس تیرتھنکر گھوش کی سنگل جج بنچ نے منگل کو انہیں 6 مجرمانہ مقدمات میں 20 اکتوبر تک عبوری ضمانت دی، مزید پڑھیں

جموں و کشمیر: ’بیوروکریسی وزیر اعلیٰ کے ہی خلاف‘، ریاستی درجے کی بحالی کی مخالفت پر عمر عبداللہ کا بیان

جموں و کشمیر: ’بیوروکریسی وزیر اعلیٰ کے ہی خلاف‘، ریاستی درجے کی بحالی کی مخالفت پر عمر عبداللہ کا بیان

جموں و کشمیر اسمبلی میں ایک بار پھر ریاست کا درجہ بحال کرنے کا معاملہ شدت اختیار کر گیا ہے۔ اسے لے کر اسمبلی میں خوب ہنگامہ ہوا۔ جموں و کشمیر کے چیف سکریٹری اٹل ڈلّو اور قانون سکریٹری اچل سیٹھی نے اسمبلی سکریٹریٹ کو اس سلسلے میں الگ الگ خط لکھے۔ دونوں افسران نے مزید پڑھیں

وزارت داخلہ نے ریاستوں سے مانگا پیدائش، اسکول اور ووٹرز کا مذہب وار ڈیٹا، 15 سال کی آبادیاتی تبدیلی کا جائزہ

وزارت داخلہ نے ریاستوں سے مانگا پیدائش، اسکول اور ووٹرز کا مذہب وار ڈیٹا، 15 سال کی آبادیاتی تبدیلی کا جائزہ

نئی دہلی: مرکزی وزارت داخلہ کے تحت قائم ہائی لیول کمیٹی آن ڈیموگرافک چینجز (ایچ ایل سی ڈی سی) نے ریاستی حکومتوں سے گزشتہ 15 برسوں کے دوران مذہب کے لحاظ سے آبادیاتی تبدیلیوں سے متعلق تفصیلی اعداد و شمار طلب کیے ہیں۔ کمیٹی نے پیدائش اور گاڑیوں کے رجسٹریشن، اسکولوں میں داخلوں، جائیداد کی مزید پڑھیں

اروناچل پردیش: عسکریت پسندوں کے حملے میں آسام رائفلز کا حولدار شہید، 4 جوان زخمی

اروناچل پردیش: عسکریت پسندوں کے حملے میں آسام رائفلز کا حولدار شہید، 4 جوان زخمی

اروناچل پردیش کے چانگ لانگ ضلع میں ہندوستان-میانمار سرحد پر گشت کر رہے ایک دستے پر بھاری ہتھیاروں سے لیس مشتبہ عسکریت پسندوں نے گھات لگا کر حملہ کیا۔ اس حملے میں آسام رائفلز کے ایک حوالدار شہید ہو گئے اور 4 دیگر جوان زخمی ہو گئے۔ ایٹا نگر میں ایک پولیس افسر نے بتایا مزید پڑھیں

’مدھیہ پردیش میں بچے غذائی قلت سے مر رہے ہیں اور اناج سڑ رہا ہے‘، امنگ سنگھار کا بی جے پی حکومت پر حملہ

’مدھیہ پردیش میں بچے غذائی قلت سے مر رہے ہیں اور اناج سڑ رہا ہے‘، امنگ سنگھار کا بی جے پی حکومت پر حملہ

مدھیہ پردیش اسمبلی میں قائد حزب اختلاف امنگ سنگھار نے ریاست کی بی جے پی حکومت پر سنگین الزامات عائد کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایک طرف بڑی مقدار میں اناج سڑنے کی حالت میں ہے، جبکہ دوسری طرف ریاست میں بچے غذائی قلت کا شکار ہو کر جان گنوا رہے ہیں۔ انہوں نے حکومت مزید پڑھیں