مقبوضہ کشمیر میں جموں و کشمیر ، اور لداخ میں نومبر کے پہلے ہفتے میں دو نئے ریڈیو اسٹیشنوں کا آغاز کیا جائے گا۔ سرکاری ذرائع نے ساؤتھ ایشین وائرکو بتایا کہ دو نئے ریڈیو اسٹیشنزآزاد کشمیر کی سرحد سے متصل کشمیر میں ، اور کارگل سے تقریباًکلومیٹر کے فاصلے پر ہیمبوٹنگنگلہ ، لداخ میں مزید پڑھیں
زمرہ: جموں و کشمیر
بھارت کے 80 فیصد نوجوان غذائیت بخش اجزا سے محروم ہیں
غذائیت بخش غذائی اجزا نہ ملنے اور جنک فوڈ کی وجہ سے بھارت میں دس سال سے 19 سال کی عمر کے آدھے سے زیادہ نوجوان کم لمبائی کے شکار ہیں یا پتلے ہیں یا موٹاپے کے شکار ہورہے ہیں۔ان میں سے چھ کروڑ 30 لاکھ لڑکیاں ہیں تو آٹھ کروڑ دس لاکھ لڑکے ہیں مزید پڑھیں
بھارت میں معاشی بحران شدید , مینو فیکچرنگ سیکٹر میں5.2 فیصد کمی
بھارت میں معاشی بحران مزید گہرا ہوتا جا رہا ہے۔ مینو فیکچرنگ سیکٹر میں پیداوار کے متعلق رپورٹس میں کہا گیا ہے کہ ستمبر میں 5.2 فیصد کی کمی ریکارڈکی گئی ۔جو اگست میں 0.5 فیصد تھی۔ ساؤتھ ایشین وائرکے مطابق مینو فیکچرنگ سیکٹر کے انڈیکس میں کمی کوئلے کی کان کنی میں کمی کی مزید پڑھیں
مقبوضہ کشمیر: کولگام میں دو گاڑیاں نذر آتش
جنوبی کشمیر کے ضلع کولگام میں جمعہ کی صبح نامعلوم افرادنے دو گاڑیوں کو نذر آتش کردیا۔ ذرائع نے ساؤتھ ایشین وائرکوبتایا کہ یہ واقعہ جمعہ کی صبح 3 بجے کولگام کے ایک گاؤں بونی گام، دیوسر میں پیش آیا۔ نصف شب کے بعد نامعلوم افراد بی جے پی کے ایک سینئر کارکن عابد حسین مزید پڑھیں
ریاست مقبوضہ جموں و کشمیر کی عدالت کا آخری فیصلہ
30 اکتوبر کومقبوضہ جموں و کشمیر کے آئین رنبیر سنگھ پینل کوڈ کے تحت عدالت عالیہ نے آخری فیصلہ سنایا اور 13 ملازمین کی تقرری کو بحال کرتے ہوئے چیف ایجوکیشن آفیسر دمحال ہانجی پورہ کولگام کو 2014 سے انکی تنخواہ جاری کرنے کا حکمنامہ جاری کیا۔ 5اگست کو مرکزی سرکار نے آئین ہند کی مزید پڑھیں
مقبوضہ کشمیر: لوگوں کے لئے عدالتوں تک رسائی عملی طور پر ناممکن
عام لوگوں کو گرفتار کرکے ان کے نازک اعضاء پر بجلی کے جھٹکے لگا کر تشدد کیا گیا لڑکوں اور خواتین کاجنسی استحصال کیا گیا مقبوضہ کشمیر کا دورہ کرنے والی انسانی حقوق کے وکلاکی ٹیم کے انکشافات 5 اگست کے بعد وادی کشمیر کا دورہ کرنے والی انسانی حقوق کے وکلا کی ایک ٹیم مزید پڑھیں
کشمیرکی تقسیم کے ہندوستان کے یکطرفہ اقدام سے چین کی خودمختاری کو چیلنج کیا گیا:چین
چین کا کشمیر کی تقسیم پر شدید رد عملجمعرات کو چین نے کمیر اور لداخ کی انتظامی حیثیت کو تبدیل کرنے کے ہندوستان کے یکطرفہ اقدام پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا کہ اس اقدام سے چین کی خودمختاری کو چیلنج کیا گیا ہے اور یہ غیر قانونی اور غلط ہے۔ چین کی وزارت خارجہ مزید پڑھیں
مقبوضہ کشمیر:ریاست کا درجہ ختم کرنے پرلداخ میں ہڑتال
جموں و کشمیر کی خصوصی آئینی حیثیت کو کالعدم کرنے اور لداخ کو مرکز کے زیر انتظام علاقہ بنانے کے خلاف کرگل میں مکمل ہڑتال ہے۔ لداخ کے ضلع کرگل میں ہڑتال کی کال جوائنٹ ایکشن کمیٹی نے دی ہے ۔ کرگل میں تمام دکانیں، کاروباری ادارے ، سرکاری اسکول اور بیشتر دفاتر بند رہے۔ مزید پڑھیں
مختلف کمیشنزکے خاتمے سے زیرالتوا درخواستوں کا کیا ہوگا؟
دفعہ 370 کی منسوخی سے مقبوضہ جموں و کشمیر کو مرکز کے زیر انتظام دو خطوں میں تبدیل کرنے کے بعد مختلف کمیشنزکو ختم کرنے کے ساتھ ہی ان کمیشنزمیں زیر سماعت عام لوگوں کی ہزاروں درخواستوں کا مستقبل بھی مخدوش نظر آ رہا ہے۔ حکومت نے نے 31 اکتوبر سے جے اینڈ کے سٹیٹ مزید پڑھیں
تقسیم کشمیر:کس ریاست کو کتنا مالی فائدہ اور نقصان ہوگا
31اکتوبر کو مقبوضہ جموں و کشمیر اور لداخ کو بھارتی حکومت کے زیر انتظام دوعلاقوں میں باضابطہ طور تقسیم کردیا گیا۔تقسیم بعد مقبوضہ کشمیر کے کس حصے کو کتنا مالی فائدہ یا نقصان ہوگا، اس حوالے سے ساؤتھ ایشین وائر نے ایک رپورٹ میں بتایا ہے کہ لداخ کو اس تقسیم میں زیادہ فائدہ پہنچنے مزید پڑھیں