No media source currently available
زمرہ: جنوبی ایشیاء
افغان باغی گروپوں کا نومبر میں50 طالبان اہلکاروں اور فوجیوں کو ہلاک کرنے کا دعویٰ
واشنگٹن ڈی سی — دو افغان باغی گروپوں نے نومبر کے دوران کم از کم 50 طالبان اہلکاروں اور فوجیوں کو ہلاک کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ ان گروپوں میں بنیادی طور پر سابق حکومتی اور فوجی اہلکار شامل ہیں۔ ملک کے شمال اور شمال مشرق میں حملے کے بعد فرار ہونے والے گروپ ارکان مزید پڑھیں
بیجنگ میں طالبان سفیر کی تعیناتی؛ ‘چین کی نظریں افغانستان میں سرمایہ کاری پر ہیں’
اسلام آباد — چین نے واضح کیا ہے کہ جب تک افغان طالبان ہمسایہ ملکوں کے ساتھ تعلقات اور جامع اصلاحات کے علاوہ سیکیورٹی صورتِ حال بہتر نہیں کرتے اس وقت تک ان کی حکومت کو تسلیم نہیں کیا جا سکتا۔ چینی وزارتِ خارجہ کا یہ بیان منگل کو ایسے وقت میں سامنے آیا تھا مزید پڑھیں
طالبان کی پالیسیوں سے لڑکوں کی تعلیم بھی متاثر ہو رہی ہے، ہیومن رائٹس واچ
ویب ڈیسک — انسانی حقوق کی تنظیم ہیومن رائٹس واچ نے ایک رپورٹ میں کہا ہے کہ طالبان کی بدسلوکی پر مبنی پالیسیوں کی وجہ سے افغانستان میں لڑکیوں کے ساتھ ساتھ لڑکوں کی تعلیم بھی متاثر ہو رہی ہے۔ افغانستان میں برسراقتدار طالبان کو خواتین اور بچیوں کی تعلیم پر پابندی لگانے کی وجہ مزید پڑھیں
پاکستانی سرحد کے قریب توانائی کا بڑا منصوبہ؛ بھارت کتنی بجلی حاصل کرے گا؟
No media source currently available
افغانستان کے ساتھ مکمل سفارتی تعلقات سے پہلے طالبان کو اصلاحات کرنی ہوں گی، چین
ویب ڈیسک — چین کی وزارت خارجہ نے منگل کو کہا کہ وہ بین الاقوامی برادری میں افغانستان کی دوبارہ شمولیت کا منتظر ہے، اور اس نے طالبان حکومت سے بین الاقوامی خدشات کا مزید جواب دینے کا مطالبہ کیا۔ وزارت خارجہ کے ترجمان وانگ وین بن نے منگل کو یہ پوچھے جانے پر کہ مزید پڑھیں
تشدد کے واقعات میں 13 ہلاکتیں، ‘منی پور میں حالات اب بھی خراب ہیں’
نئی دہلی — نئی دہلی کے سیاست دانوں اور انسانی حقوق کے کارکنوں نے بھارت کی شمال مشرقی ریاست منی پور میں تشدد کی تازہ لہر کے دوران 13 ہلاکتوں پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پیر کو سیکورٹی فورسز کو منی پور میں میانمار سرحد سے متصل تنگنوپال ضلع کے مزید پڑھیں
حیدرآباد سے سائبر آباد تک: بھارت کا تاریخی شہر آئی ٹی مرکز کیسے بنا؟
No media source currently available
سکھ رہنما کے قتل کی منصوبہ بندی کا معاملہ؛ امریکی وفد کی بھارت میں اعلیٰ حکام سے ملاقاتیں
ویب ڈیسک — امریکہ کے قومی سلامتی کے نائب مشیر جان فنر کی سربراہی میں ایک اعلیٰ وفد نے بھارت کا دورہ کیا ہے جہاں اس نے امریکہ کی سرزمین پر سکھ رہنما کے قتل کی منصوبہ بندی میں مبینہ طور پر نئی دہلی کے ملوث ہونے کے معاملے پر حکام سے بات چیت کی۔ مزید پڑھیں
بھارت: چنئی میں مسلسل بارش سے نظام زندگی متاثر
بھارت کے شہر چنئی میں مسلسل بارش کے سبب نظامِ زندگی شدید متاثر ہوا ہے۔ شہر میں ملک کے دوسرے مصروف ترین ایئرپورٹ کے رن وے پر پانی جمع ہونے کے بعد سیکڑوں پروازیں منسوخ کرنا پڑیں وہیں ٹرینوں کی آمد و رفت بھی بری طرح متاثر ہے۔ حکام کے مطابق بارش کے دوران مختلف مزید پڑھیں