بھارت میں 41 مزدوروں کو منہدم سرنگ سے نکال لیا گیا

ویب ڈیسک —  بھارتی ریاست اتر کھنڈ کی ایک منہدم پہاڑی سرنگ میں دو ہفتوں سے زیادہ عرصے سے پھنسے ہوئے تمام 41 تعمیراتی کارکنوں کو منگل کے روز بحفاظت نکال لیا گیا،اور ایک ایسا ریسکیو مشن کامیابی سے ختم ہوا جس پر دنیا بھر میں توجہ مرکوز تھی۔ اس خوشخبری پرسرنگ کے ارد گرد مزید پڑھیں

بابا گرو نانک کے 554ویں جنم دن کی تقریبات

دنیا بھر میں موجود سکھ مت کے ماننے والوں نے پیر کو بابا گرو نانک دیو جی کی 554ویں سالگرہ منائی۔ بھارت کی ریاست امرستر میں گولڈن ٹیمپل میں جنم دن کی تقریبات کا انعقاد کیا گیا۔ گرونانک کے جنم دن کے موقع پر سکھ اپنے گوردواروں میں جمع ہو کر عبادات اور مذہبی رسومات مزید پڑھیں

بنگلہ دیش میں انتخابات سے قبل بڑے پیمانے پراپوزیشن کی پکڑ دھکڑ، ہیومن رائٹس واچ

ویب ڈیسک —  حقوق انسانی کی تنظیم ہیومن رائٹس واچ نے پیر کے روز کہا ہے کہ بنگلہ دیش میں عام انتخابات سے قبل اپوزیشن کی جماعتوں کے خلاف پر تشدد کارروائیوں اور بڑے پیمانے پر پکڑ دھکڑکا سلسلہ جاری ہے۔ ہیومن رائٹس واچ کے مطابق اپوزیشن کے 10 ہزار سرگرم کارکنوں کو گرفتارکیا جاچکا مزید پڑھیں

پاک، افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کا غیر یقینی مستقبل؛ طالبان حکومت کی ایرانی بندرگاہ پر نظریں

پشاور —  پاکستان اور افغانستان کے درمیان سیکیورٹی معاملات پر کشیدگی کے بعد اب تجارتی تناؤ بھی بڑھتا جا رہا ہے۔ افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کی مد میں کچھ اشیا پر پابندی اور کراچی پورٹ پر سینکڑوں کنٹینرز روکے جانے کا معاملہ دونوں ملکوں کے درمیان حالیہ سرد مہری کی وجہ بنا رہا ہے۔ اسی دوران مزید پڑھیں

نئی دہلی میں افغان سفارت خانے کی مستقل بندش، معاملہ ہے کیا؟

ویب ڈیسک —  بھارت میں افغان سفارت خانے نے سفارتی سرگرمیاں مستقل طور پر بند کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ نئی دہلی میں افغان سفارت خانے نے جمعے کو ایک بیان میں کہا ہے کہ بھارتی حکومت کی جانب سے ‘مسلسل ‘چیلنجز’، عملے کی کمی اور افغانستان کے بہترین مفاد میں سفارت خانے کو مزید پڑھیں

کیا مالدیپ بھارت اور چین کے ساتھ تعلقات میں توازن برقرار رکھ پائے گا؟

ویب ڈیسک —  مالدیپ کے نئے صدر محمد موئزو اپنے ملک میں بھارت کی فوجی موجودگی کو ختم کرنے کے لیے تیزی سے کام کررہے ہیں جس کا وعدہ انہوں نے اپنی انتخابی مہم کے دوران کیا تھا ۔نئے صدر نے نئی دہلی سے باضابطہ طور پرکہا ہے کہ وہ بحر ہند کے جزیرے سے مزید پڑھیں

طالبان اقتدار کے بعد افغان خواتین کے ساتھ آن لائن بدسلوکی میں تین گنا اضافہ : رپورٹ

ویب ڈیسک —  برطانیہ میں مقیم انسانی حقوق کے ایک گروپ کی طرف سے پیر کو ایک رپورٹ جاری کی گئی ہے۔ اس رپورٹ کے مطابق 2021 میں طالبان کے افغانستان کا کنٹرول سنبھالنے کے بعدوہاں، سیاسی طور پر فعال خواتین کو نشانہ بنانے والی آن لائن بدسلوکی اور نفرت پر مبنی بیان بازیوں میں مزید پڑھیں

بھارتی کشمیر میں جھڑپ؛ تین افسروں سمیت پانچ سیکیورٹی اہلکار ہلاک

سرینگر —  بھارت کے زیرِ انتظام کشمیر میں عسکریت پسندوں اور سیکیورٹی فورسز کے درمیان جھڑپ میں بھارتی فوج کے تین افسروں سمیت پانچ اہلکار ہلاک ہو گئے ہیں۔ بھارتی فوج نے کہا ہے کہ جھڑپ کے دوران کالعدم لشکرِ طیبہ کے دو دہشت گرد بھی مارے گئے ہیں۔ جموں و کشمیر کے سرمائی صدر مزید پڑھیں

اسرائیل حماس جنگ کوکسی بڑے علاقائی تنازع کی شکل نہیں اختیار کرنی چاہئے ، نریندر مودی

ویب ڈیسک —  بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی نے دنیا کی بیس بڑی معیشتوں کے راہنماؤں پر بدھ کے روز زور دیا کہ وہ اس بات کو یقینی بنانے کے لیے جو کچھ بھی ضروری ہو کریں کہ اسرائیل۔ حماس تنازع کسی بڑ ے علاقائی تنازع کی شکل اختیار نہ کر لے ۔ وہ گروپ مزید پڑھیں