پانچ ریاستوں میں اسمبلی انتخابات: 2024 سے قبل مودی اور راہل گاندھی کی مقبولیت کا امتحان

نئی دہلی —  بھارت کی پانچ ریاستوں چھتیس گڑھ، راجستھان، مدھیہ پردیش، تیلنگانہ اور میزورم میں ہونے والے اسمبلی انتخابات کو اپریل، مئی 2024 میں ہونے والے پارلیمانی انتخابات سے قبل سیمی فائنل کے طور پر دیکھا جا رہا ہے۔ لوک سبھا اور راجیہ سبھا کی 15 فی صد نشستیں ان ریاستوں سے آتی ہیں۔ مزید پڑھیں

پاکستان سے افغانستان واپسی؛ مہاجرین کی حالت زار پر امدادی اداروں کی تشویش

ویب ڈیسک —  امدادی اداروں نے بتایا ہے کہ وہ افغان باشندے جو گرفتاری اور نکالے جانے کے خوف سے پاکستان سے بھاگ رہے ہیں سرحد پار کرکے جب اپنے وطن افغانستان پہنچتے ہیں تو وہ کھلے آسمان تلے سونے پر مجبور ہیں، جہاں نہ کوئی مناسب پناہ گاہ ہے، نہ خوراک اور پانی کا مزید پڑھیں

بنگلہ دیش: الیکشن سے قبل حزبِ اختلاف کے ہزاروں کارکن گرفتار

ویب ڈیسک —  بنگلہ دیش میں پولیس کے ہاتھوں حزبِ اختلاف کے ہزاروں کارکنان کی گرفتاریوں کی اطلاعات سامنے آ رہی ہیں۔ یہ گرفتاریاں ایسے موقعے پر ہو رہی ہیں جب ملک میں عام انتخابات قریب آ رہے ہیں۔ ایک رپورٹ کے مطابق پولیس نے گزشتہ ایک ہفتے کے دوران لگ بھگ آٹھ ہزار افراد مزید پڑھیں

خواتین اور بچوں کو زبردستی افغانستان نہ بھیجا جائے: عالمی تنظیموں کی پاکستان سے اپیل

کراچی —  "میرا بیٹا جیل میں 32 دن گزار کر آیا ہے اور جب سے وہ آیا ہے شدید خوف زدہ ہے۔ نہ وہ گھر سے باہر جاتا ہے نہ ہی کام پر جاسکتا ہے۔” یہ کہنا ہے جمعہ دین کا جو کراچی کے علاقے سہراب گوٹھ میں قائم افغان بستی کے رہائشی ہیں۔ جمعہ مزید پڑھیں

مہاجرین کے مسئلے کو پاکستان اپنے فائدے کے لیے استعمال کر رہا ہے: افغان طالبان کا الزام

ویب ڈیسک —  افغانستان میں طالبان حکومت کے وزیرِ خارجہ امیر خان متقی نے الزام لگایا ہے کہ پاکستان افغان مہاجرین اور انسانی حقوق کے معاملات کو اپنے مفادات کے لیے استعمال کر رہا ہے۔ وائس آف امریکہ کی افغان سروس کے مطابق امیر خان متقی نے ان خیالات کا اظہار جمعرات کو اقوامِ متحدہ مزید پڑھیں

دہلی میں اسموگ؛ ’آپ چاہتے ہیں کہ دہلی کے لوگ گیس چیمبر میں رہیں؟‘

نئی دہلی —  اس وقت دہلی اور مضافات کے علاقے زبردست دھند اور گرد و غبار کی لپیٹ میں ہیں جس کی وجہ سے فضائی آلودگی خطرناک حد تک بڑھ گئی ہے۔ دہلی میں جمعے کو ’اے کیو آئی‘ یعنی ہوا کا معیار کہیں ساڑھے چار سو، کہیں پانچ سو اور کہیں اس سے بھی مزید پڑھیں

اسموگ کے باعث نئی دہلی کی فضا آلودہ، بعض تعلیمی ادارے بند

بھارت کے دارالحکومت نئی دہلی کے بعض علاقے شدید اسموگ کی لپیٹ میں ہیں جہاں ایئر کوالٹی انڈیکس (اے کیو آئی) خطرناک حد تک پہنچ گیا ہے۔ جمعے کو نئی دہلی کا ایئر کوالٹی انڈیکس 611 ریکارڈ کیا گیا جو خطرناک درجے میں شمار ہوتا ہے۔ حکومت نے اسموگ کی وجہ سے دو روز کے مزید پڑھیں

پچیس ہزار افغان باشندوں کی امریکی فہرست پاکستان نے کیوں مسترد کی ہے؟

ویب ڈیسک —  ایک ایسے وقت میں جب پاکستان نے رضاکارانہ روانگی کے لیےبدھ کو ختم ہونے والی ڈیڈ لائن کے بعد بغیر دستاویزات کے قیام پذیر غیر ملکیوں کو پکڑنا اور ملک بدر کرنا شروع کیاہے ، امریکی حکام کا کہنا ہے کہ وہ پاکستانی ہم منصبوں کے ساتھ مل کر کام کر رہے مزید پڑھیں

بھارت: ‘ایپل’ کی وارننگ کے بعد اپوزیشن رہنماؤں کا فون ہیکنگ کا الزام، تحقیقات کا اعلان

نئی دہلی —  ٹیکنالوجی کمپنی ’ایپل‘ کی جانب سے بھارت کے ایک درجن سے زائد اپوزیشن رہنماؤں کو ’اسٹیٹ ایکٹرز‘ کی جانب سے ان کے فونز کی ممکنہ ہیکنگ کی وارننگ آنے کے بعد ایک سیاسی تنازع پیدا ہو گیا ہے۔ حزبِ اختلاف کے رہنماؤں کا الزام ہے کہ حکومت ان کی جاسوسی کرانے کی مزید پڑھیں

پاکستان سے بے دخل افغان باشندوں کو صوبہ قندوز اور سر پل میں بسانے کی منصوبہ بندی

پشاور —  پاکستان سے افغان مہاجرین کی اپنے ملک واپسی کا سلسلہ جاری ہے جن کے لیے سرحد پر دونوں جانب کیمپ قائم کیے گئے ہیں۔ البتہ ان کیمپوں میں سہولیات کے فقدان کے سبب لوگوں کو پریشانی کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ پاکستان سے واپس اپنے وطن لوٹنے والے افغان باشندوں کے لیے مزید پڑھیں