No media source currently available
زمرہ: جنوبی ایشیاء
ہرات کے دار الحکومت کو ایک اور زلزلے کے جھٹکوں نے ہلا دیا
ویب ڈیسک — مغربی افغانستان میں اسی علاقے کو ایک اور زبردست زلزلے نے ہلا کر رکھ دیا ہے جہاں امدادی اور ریسکیو ٹیمیں پہلے ہی ہفتے کے روز کےہلاکت خیز کزلزلے کے بعد کام کر رہیا تھیں۔ ڈیزاسٹر مینیجمینٹ کے ترجمان جانان صعیق نے رائٹرز کو بتایا کہ اب تک کسی کے ہلاک یا مزید پڑھیں
افغانستان : زلزلے میں زندہ بچ جانے والوں کی تلاش جاری ہے
ویب ڈیسک — افغانستان کے صوبے ہرات میں امدادی کارکن اور دیہاتیوں نے منگل کےروز اس امید پر قائم رہتے ہوئے کہ ابھی بھی کچھ لوگ زندہ بچ سکتے ہیں ملبو ں کی کھدائی جاری رکھی۔ زلزلے کو تین رو ز ہو چکے ہیں اور اب تک علاقے میں اس کے باعث 2ہزار سے زیادہ مزید پڑھیں
مودی کا اسرائیل کی حمایت کا ایک بار پھراعلان، کانگریس کا فلسطینی عوام کی حمایت کا اعادہ
نئی دہلی — بھارت کے وزیرِ اعظم نریندر مودی نے اپنے اسرائیلی ہم منصب بن یامین نیتن یاہو سے ٹیلی فونک رابطے میں حماس کے ساتھ جاری لڑائی میں ایک بار پھر اسرائیل کی حمایت کا اعادہ کیا ہے۔ مودی نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر اپنی پوسٹ میں کہا کہ ’میں نے فون مزید پڑھیں
حماس کے ساتھ لڑائی میں شریک ہونے کا اعلان نہیں کیا، افغان طالبان کی تردید
ویب ڈیسک — افغانستان میں برسرِ اقتدار طالبان نے ان دعوؤں کی تردید کی ہے کہ وہ اسرائیل کے ساتھ جاری حالیہ کشیدگی میں حماس کے جنگجوؤں کے ساتھ مل کر لڑنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ طالبان نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس (سابقہ ٹوئٹر) پر پوسٹ کی جانے والی اس تحریر کی تردید مزید پڑھیں
افغانستان میں زلزلےکے تازہ جھٹکوں کے بعد زندہ بچ جانے والوں کی تلاش جاری ہے
ویب ڈیسک — طالبان حکومت اور مغربی افغانستان میں امدادی گروپس نے پیر کے روز کہا کہ امدادی ٹیمیں ایک طاقتور زلزلے اور اس کے بعد آنے والے متعدد جھٹکوں کے دوروز بعد ملبے میں دبے ہوئے زندہ بچ جانے والے لوگوں کو نکالنے کےلیے امدادی کوششیں جاری رکھے ہوئے ہیں۔ اس زلزلے میں سینکڑوں مزید پڑھیں
مشرقِ وسطیٰ کی صورتِ حال؛ بھارت میں ملاجلا ردِعمل، اسرائیل حمایت کا خواہاں
نئی دہلی — بھارت کی سیاسی جماعتوں نے اسرائیل پر غزہ کی عسکری تنظیم حماس کے حملے اور اس کے بعد اسرائیلی فورسز کی فضائی کارروائی پر ملا جلا ردِعمل ظاہر کیا ہے۔ ادھر بھارت میں اسرائیل کے سفیر ناؤر گیلون نے کہا ہے کہ ’ان کے ملک کو بھارت کی مضبوط حمایت کی ضرورت مزید پڑھیں
مشرقِ وسطیٰ کی صورتِ حال؛ بھارت میں ملاجلا ردِعمل، اسرائیل حمایت کا خواہاں
نئی دہلی — بھارت کی سیاسی جماعتوں نے اسرائیل پر غزہ کی عسکری تنظیم حماس کے حملے اور اس کے بعد اسرائیلی فورسز کی فضائی کارروائی پر ملا جلا ردِعمل ظاہر کیا ہے۔ ادھر بھارت میں اسرائیل کے سفیر ناؤر گیلون نے کہا ہے کہ ’ان کے ملک کو بھارت کی مضبوط حمایت کی ضرورت مزید پڑھیں
افغانستان میں زلزلے سے دو ہزار اموات
افغانستان کے صوبے ہرات میں ہفتے کو آنے والے 6.3 شدت کے زلزلے سے اموات کی تعداد دو ہزار سے تجاوز کر گئی ہے۔ زلزلے کے بعد شدید آفٹر شاکس بھی محسوس کیے گئے۔ ہرات کے مختلف مقامات پر زلزلہ متاثرین نے سرد موسم میں رات کھلے آسمان تلے گزاری۔ افغانستان میں برسرِ اقتدار طالبان مزید پڑھیں
بھارت میں متنازع ڈیم ٹوٹنے سے کم از کم 47 ہلاکتیں: کیا اس تباہی سے بچا جاسکتا تھا؟
ویب ڈیسک — بھارت کی ہمالیائی ریاست سکم میں ایک بڑے ہائیڈرو الیکٹرک ڈیم کے ٹوٹنے کے بعد سیلاب سے کم از کم 41 افراد کی ہلاکت کی تصدیق ہوئی ہے، مکانات اور پل بہہ گئے ہیں اور ہزاروں لوگ اپنا گھر چھوڑنے پر مجبورہو گئے ہیں۔ زندہ بچ جانے والوں کی تلاش میں جمعے مزید پڑھیں