No media source currently available
زمرہ: جنوبی ایشیاء
بھارت، انڈیا یا ہندوستان: ’نام کی بحث اس لیے کہ الیکشن میں دکھانے کو کچھ نہیں ہے‘
No media source currently available
بھارت کا ایجنڈا پوری دنیا میں پھیل چکا ہے‘جلیل عباس جیلانی
No media source currently available
سرینگر: میر واعظ کی جامع مسجد آمد پر آزادی کے نعرے لگانے والے 10 افراد گرفتار
ویب ڈیسک — بھارت کے زیرِ انتظام کشمیر کی پولیس نے علیحدگی پسند رہنما میر واعظ عمر فاروق کی جمعے کو جامع مسجد آمد کے موقع پر آزادی کے حق میں نعرے لگانے کے الزام میں 10 افراد کو گرفتار کرلیا ہے۔ میر واعظ عمر فاروق نے جمعے کو چار برس کی نظر بندی کے مزید پڑھیں
بھارت: بی جے پی ممبر کا پارلیمان میں مسلم رکن کو دہشت گرد کہنے پر تنازع
نئی دہلی — بھارت میں حکمران جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے ایک رکنِ پارلیمان رمیش بدھوڑی کے ایک دوسرے رکن پارلیمنٹ کنور دانش علی، جن کا تعلق بہوجن سماج پارٹی (بی ایس پی) سے ہے، کے خلاف ایوان کے اندر دیے جانے والے قابلِ اعتراض بیان کے خلاف سیاسی جماعتوں، انسانی حقوق مزید پڑھیں
افغانوں کے ساتھ پشتونوں کو بھی گرفتار کیا جا رہا ہے
No media source currently available
بھارت کا بڑی طاقت بننے کا خواب اور کینیڈا کے ساتھ محاذ آرائی
یہ ستمبر کا آغاز تھا جب بھارت کی میزبانی میں دنیا کی بیس بڑی معیشتوں یعنی گروپ آف 20 کا سربراہی اجلاس منعقد ہوا جو وزیر اعظم نریندر مودی کے لیے خوش کن تھا ۔ افریقی یونین کو مستقل رکن بنانے کا ان کا وعدہ ایک حقیقت بن گیا اور ان کی قیادت میں اختلاف مزید پڑھیں
طالبان حکومت کا کیمروں کی تنصیب کا منصوبہ، انسانی حقوق کے کارکنوں کو تشویش
ویب ڈیسک — طالبان حکومت کی وزارتِ داخلہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ افغانستان میں بڑے پیمانے پر کیمروں کے ذریعے نگرانی کا ایک نیٹ ورک بنایا جا رہا ہے اور اس مقصد کے لیےچین کی ٹیلی کام سازوسامان بنانے والی کمپنی ‘ہواوے’ سے مشورہ بھی کیا ہے۔ افغان وزارتِ داخلہ کے ترجمان عبدالمتین مزید پڑھیں
کرکٹ ورلڈکپ: کشمیری بید سے بلوں کی تیاری
بھارت میں آئندہ ماہ سے کرکٹ ورلڈکپ شروع ہو رہا ہے۔ ایسے میں نئی دہلی کے زیرِ انتظام کشمیر میں بید کی لکڑی سے کرکٹ بیٹ کی تیاری بھی زور و شور سے جاری ہے۔ کشمیر کی سفید بید کی لکڑی کھیلوں کا سامان بنانے کے لیے مشہور ہے۔ اس لکڑی سے تیارہ کردہ بلے مزید پڑھیں
بھارت: بارہ سالہ بچی کے ساتھ ریپ، پولیس کو ملزمان کی تلاش
ویب ڈیسک — بھارت کی ریاست مدھیہ پردیش میں 12 سالہ بچی کے ساتھ زیادتی کے بعد مدد کے لیے پکارنے کی ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس پر عوامی اور سماجی حلقوں کی جانب سے شدید ردِعمل سامنے آ رہا ہے۔ بھارتی نشریاتی ادارے ‘این ڈی ٹی وی’ کے مطابق ریاست مدھیہ پردیش کے مزید پڑھیں