ویب ڈیسک — بھارت کی ہمالیائی ریاست سکم میں ایک بڑے ہائیڈرو الیکٹرک ڈیم کے ٹوٹنے کے بعد سیلاب سے کم از کم 41 افراد کی ہلاکت کی تصدیق ہوئی ہے، مکانات اور پل بہہ گئے ہیں اور ہزاروں لوگ اپنا گھر چھوڑنے پر مجبورہو گئے ہیں۔ زندہ بچ جانے والوں کی تلاش میں جمعے مزید پڑھیں
زمرہ: جنوبی ایشیاء
بنگلہ دیش کا پہلا جوہری پلانٹ ڈیڑھ کروڑ گھروں کو بجلی فراہم کرے گا
ویب ڈیسک — روسی یورینیم کی پہلی کھیپ بنگلہ دیش پہنچ گئی ہے جسےجنوبی ایشیائی ملک کے پہلے زیر تعمیر جوہری بجلی گھر کو ایندھن فراہم کرنے کے لیے استعمال کیا جائے گا۔ روسی یورینیم کی کھیپ ویسے تو گزشتہ ماہ بنگلہ دیش پہچائی گئی تھی تاہم اس کو باقاعدہ طور پر ایک ویڈیو لنک مزید پڑھیں
نئی دہلی میں افغان سفارت خانے میں معطلی کے اعلان کے باوجود کام جاری
ویب ڈیسک — بھارت کی وزارت خارجہ نے جمعرات کو کہا کہ نئی دہلی میں افغانستان کا سفارت خانہ مسلسل کام کررہا ہے ۔ چند دن قبل افغان سفارت خانے نے اعلان کیا تھا کہ وہ اپنی کارروائیاں معطل کر رہا ہے۔ بھارت افغانستان کی طالبان حکومت کو تسلیم نہیں کرتا اور نئی دہلی نے مزید پڑھیں
پاکستان سے افغان باشندوں کی ممکنہ ملک بدری؛ طالبان حکام نے انتظامات شروع کر دیے
ویب ڈیسک — پاکستان کی جانب سے غیر قانونی تارکینِ وطن کو ملک بدر کرنے کے فیصلے کے بعد افغانستان کے طالبان حکام نے سرحدی علاقے میں عارضی قیام گاہوں کے انتظامات شروع کر دیے ہیں۔ وائس آف امریکہ کی افغان سروس کے مطابق طالبان حکام نے پاکستان کی سرحد سے متصل ننگرہار صوبے کے مزید پڑھیں
نیوز پورٹل کے خلاف کریک ڈاؤن؛ کیا بھارت میں پریس کی آزادی ختم ہو رہی ہے؟
نئی دہلی — بھارت میں ایک نیوز پورٹل ‘نیوز کلک’ اور اس سے منسلک صحافیوں کے خلاف کریک ڈاؤن پر صحافتی تنظیموں میں تشویش کی لہر دوڑ گئی ہے۔ صحافی یہ سوال کر رہے ہیں کہ کیا اب بھارت جیسے جمہوری ملک میں پریس کی آزادی چھینی جا رہی ہے اور اختلافِ رائے پر قدغن مزید پڑھیں
بھارتی ریاست سِکم میں سیلاب، 100 سے زائد افراد لاپتا
بھارت کی شمال مغربی ریاست سِکم میں کلاؤڈ برسٹ کے بعد ڈیم ٹوٹنے سے سیلاب آ گیا جس کے سبب کم از کم 14 افراد ہلاک اور 102 کے قریب لاپتا ہیں۔ بدھ کو سِکم کے مرکزی شہر گینگٹوک سے لگ بھگ دو سو کلو میٹر دور چین کے ساتھ سرحدی علاقے میں کلاؤڈ برسٹ مزید پڑھیں
کیا امن کا نوبیل انعام افغان خواتین کے حقوق کی علم بردار کے نام ہو سکے گا؟
ویب ڈیسک — دنیا اس وقت بےچینی سے منتظر ہے کہ جمعے کو 2023 کے امن کے نوبیل انعام کے لیے کس کے نام کا اعلان ہوتا ہے۔یہ انعام کس کو ملے گا یہ تو اسی دن معلوم ہو گا۔ لیکن اس میں افغانستان کی خواتین کا بھی کچھ نہ کچھ حصہ ہے۔ امن کے مزید پڑھیں
امریکی کمیشن کی بھارت میں مذہبی اقلیتوں اور ضمیر کے قیدیوں کے بارے میں تشویش
دنیا بھر میں مذہبی آزادی پر نظر رکھنے والے امریکی ادارے (یو ایس سی آئی آر ایف)یوسرف نے "امریکہ – بھارت دو طرفہ تعلقات میں مذہبی آزادی کی پیش رفت” پر ایک سماعت کے دوران بھارتی حکومت کے قانونی ڈھانچے اور مذہبی اقلیتوں کے خلاف امتیازی پالیسیوں کے نفاذ کو اجاگر کیا گیا۔ اس سماعت مزید پڑھیں
کینیڈا کے 41 سفارت کاروں کوبھارت سے نکلنے کا حکم
ویب ڈیسک — بھارتی وزارتِ خارجہ نے کینیڈا کو بھارت میں اپنے سفارتی اسٹاف کم کرنے اور 41 سفارت کاروں کو ملک سے نکلنے کا حکم دیا ہے۔ نئی دہلی میں قائم کینیڈا کے ہائی کمیشن میں 62 سفارت کار متعین ہیں جن میں سے لگ بھگ تین درجن سفارت کاروں کو ملک سے نکلنے مزید پڑھیں
بھارتی ریاست سِکم میں کلاؤڈ برسٹ کے بعد 23 فوجی لاپتا
ویب ڈیسک — بھارت کی شمال مغربی ریاست سِکم میں کلاؤڈ برسٹ کے بعد آنے والے سیلابی ریلے کے نتیجے میں بڑی تعداد میں نقصان ہوا ہے جب کہ 23 فوجیوں کے لاپتا ہونے کی بھی اطلاعات ہیں۔ خبر رساں ادارے ’رائٹرز‘ کے مطابق وزارتِ دفاع کے حکام کا کہنا ہے کہ شدید بارش اور مزید پڑھیں