غیر قانونی تارکینِ وطن کو نکالنے کا فیصلہ؛ افغان طالبان کی پاکستان سے نظرِثانی کی اپیل

ویب ڈیسک —  افغانستان میں برسرِ اقتدار طالبان کے ترجمان نے پاکستان سے اپیل کی ہے کہ وہ غیر قانونی تارکینِ وطن سے متعلق اپنے فیصلے پر نظرِثانی کرے۔ بدھ کو افغان طالبان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ‘ایکس’ (سابقہ ٹوئٹر) پر اپنی پوسٹ میں کہا کہ پاکستان میں افغان مزید پڑھیں

کیا امریکہ میں قائم سکھ گروپ "سکھ فارجسٹس "خالصتان کے بارے غیر سرکاری ریفرنڈم کرائے گا؟

امریکی محکمہ خارجہ کی منگل کی پریس بریفنگ میں”سکھ فا رجسٹس ” کے بارے میں سوال ایک صحافی نے نائب ترجمان ویدانت پٹیل سے کینیڈا اور بھارت کے درمیان جاری سفارتی تنازعے کے حوالے سے پوچھا جس میں منگل کو اس وقت شدت پیدا ہوگئی جب نئی دہلی نے کینیڈا کو اپنے 41 سفارت کار مزید پڑھیں

 جنوبی ایشیا میں اس برس ترقی کی رفتار دنیا میں سب سے زیادہ : ورلڈ بینک

ویب ڈیسک —  عالمی بینک نے منگل کو کہا ہے کہ توقع ہے کہ جنوبی ایشیا کی معیشت اس سال 5.8 فیصد تک ترقی کرے گی جس کے نتیجے میں وہ دنیا بھر میں تیز ترین رفتار سے ترقی کرنے والا خطہ بن جائے گا اگرچہ یہ رفتار کرونا کی عالمی وبا کے دور سے مزید پڑھیں

مالدیپ: چین کے حامی صدارتی امیدوار کامیاب، بھارت کو کیا چیلنج در پیش؟

نئی دہلی —  مالدیپ میں ہونے والے صدارتی انتخاب میں حزبِ اختلاف کے امیدوار محمد معیزو نے موجودہ صدر ابراہیم محمد صالح کو شکست دے دی ہے۔ ابراہیم صالح بھارت کےحامی ہیں جب کہ محمد معیزو کا جھکاؤ چین کی جانب ہے۔ بھارت کے وزیرِ اعظم نریندر مودی نے اتوار کو محمد معیزو کو ان مزید پڑھیں

چین سے فنڈنگ کا الزام: دہلی پولیس کا مقامی نیوز پورٹل سے وابستہ صحافیوں کی رہائش گاہوں پر چھاپے

نئی دہلی —  دہلی پولیس کے اسپیشل سیل نے مقامی نیوز پورٹل ‘نیوز کلک’ سے وابستہ صحافیوں کے دفاتر اور رہائش گاہوں سمیت تین درجن سے زائد ٹھکانوں پر منگل کو چھاپے مارے اور ان کے فونز اور لیپ ٹاپ سمیت متعدد الیکٹرانک آلات ضبط کر لیے۔ یہ چھاپے دہلی، نوائڈا، غازی آباد، گوڑگاؤں اور مزید پڑھیں

ایشین گیمزمیں افغان خواتین کی والی بال ٹیم پہنچی کیسے؟

ویب ڈیسک —  افغانستان کی خواتین والی بال ٹیم کی کھلاڑیوں کو امید ہے کہ طالبان کی مخالفت کے باوجود ایشین گیمز میں ان کی شرکت ملک کی دیگر خواتین کو "اپنے خوابوں کی پیروی کرنے” کی ترغیب دے گی۔ خواتین کھلاڑیوں کا کہنا ہے کہ انہوں نے ہانگزو میں ہونے والے کھیلوں کے مقابلوں مزید پڑھیں

ریاست منی پور کے فسادات میں غیر ملکی دہشت گرد ملوث ہیں: بھارتی ایجنسی

نئی دہلی —  بھارت کے اعلیٰ تفتیشی ادارے ’نیشنل انوسٹی گیشن ایجنسی‘ (این آئی اے) نے کہا ہے کہ ریاست منی پور کے بحران میں میانمار اور بنگلہ دیش کے دہشت گردوں کا ہاتھ ہے۔ این آئی اے نے دعویٰ کیا ہے کہ ان دونوں ممالک سے دہشت گرد گروہ نسلی تشدد کو بھڑکانے کے مزید پڑھیں

بھارت میں افغان سفارت خانے نے آپریشن کیوں بند کیے؟

ویب ڈیسک —  بھارت میں قائم افغانستان کے سفارت خانے نے اعلان کیا ہے کہ وہ سفارت خانے کے مفادات کی تکمیل کو پورا کرنے میں ناکامی اور میزبان حکومت کے عدم تعاون کی وجہ سے یکم اکتوبر سے بھارت میں آپریشن بند کر رہا ہے۔ افغان سفارت خانے کا ہفتے کو ایک بیان میں مزید پڑھیں

ریاست منی پور کے فسادات میں غیر ملکی دہشت گردوں ملوث ہیں: بھارتی ایجنسی

نئی دہلی —  بھارت کے اعلیٰ تفتیشی ادارے ’نیشنل انوسٹی گیشن ایجنسی‘ (این آئی اے) نے کہا ہے کہ ریاست منی پور کے بحران میں میانمار اور بنگلہ دیش کے دہشت گردوں کا ہاتھ ہے۔ این آئی اے نے دعویٰ کیا ہے کہ ان دونوں ممالک سے دہشت گرد گروہ نسلی تشدد کو بھڑکانے کے مزید پڑھیں

طالبان حکام کی ٹی ٹی پی سے متعلق پاکستان کو ‘یقین دہانیاں’

ویب ڈیسک —  پاکستان کے وفد اور افغانستان میں طالبان حکام کے درمیان ملاقات میں پیش رفت کی اطلاعات سامنے آئی ہیں۔ سفارتی ذرائع نے جمعے کو وائس آف امریکہ کو بتایا ہے کہ افغانستان کے طالبان حکام نے پاکستان کے خلاف دہشت گرد حملوں کی منصوبہ بندی کرنے والے عسکریت پسندوں کی سرگرمیوں کو مزید پڑھیں