نئی دہلی — بھارت کی ریاست اترپردیش(یوپی) کی حکومت نے مذہبی مدارس کی فنڈنگ کی جانچ پڑتال کے لیے خصوصی ٹیم تشکیل دے دی ہے جو تحقیقات سے یہ پتا لگانے کی کوشش کرے گی کہ مدارس کو ملنے والے عطیات دہشت گردی کی سرگرمیوں میں تو استعمال نہیں ہو رہے۔ یوپی کے وزیرِ اعلیٰ مزید پڑھیں
زمرہ: جنوبی ایشیاء
بھارت نے بھی غزہ کے فلسطینیوں کے لیے امداد روانہ کر دی
ویب ڈیسک — بھارت نے اتوار کو غزہ میں فلسطینیوں کی امداد کے لیے ساڑھے چھ ٹن طبی اشیا اور آفات سے نمٹنے کے لیے درکار 32 ٹن امداد روانہ کر دی ہے۔ بھارت کی ارسال کی گئی امداد مصر کے راستے غزہ پہنچے گی۔ بھارتی وزارتِ خارجہ کے ترجمان کا سوشل میڈیا پر ایک مزید پڑھیں
اسرائیل حماس جنگ؛ افغانستان کی طالبان حکومت کیوں خاموش ہے؟
اسرائیل اور حماس کے درمیان جنگ کے باعث مشرقِ وسطیٰ میں بڑھتی ہوئی کشیدگی پر افغانستان میں طالبان کے سپریم کمانڈر ہبت اللہ اخوندزادہ نے خاموشی اختیار کر رکھی ہے۔ اس کے برعکس ایران کی حکومت جنگ کے آغاز ہی سے تندوتیز اسرائیل مخالف بیان دے رہی ہے۔ اگرچہ ہبت اللہ اخوندزادہ کا کوئی ڈیجیٹل مزید پڑھیں
‘فیصلے نے دل توڑ دیے؛’ بھارت میں ہم جنس پرست عدالتی حکم پر افسردہ
نئی دہلی — بھارتی سپریم کورٹ کی جانب سے ہم جنس پرستوں کی شادی کو قانونی قرار نہ دینے کا معاملہ بھارت میں موضوعِ بحث بنا ہوا ہے۔ فیصلے پر ملک بھر کے ہم جنس پرست جوڑوں، ایل جی بی ٹی کیو برادری اور ان کے حقوق کے لیے سرگرم کارکنوں نے مایوسی کا اظہار مزید پڑھیں
بھارت: سپریم کورٹ کا ہم جنس شادی کو قانونی درجہ دینے سے انکار
انہوں نے کہا کہ اگر اسپیشل میرج ایکٹ کو ختم کر دیا جاتا ہے تو یہ قدم ملک کو آزادی سے پہلے کے دور میں لے جائے گا۔ ہم پارلیمان یا ریاستی اسمبلیوں کو قانون بنانے کے لیے مجبور نہیں کرسکتے۔ واضح رہے کہ اسپیشل میرج ایکٹ 1954 میں مرد اور عورت کے درمیان شادی مزید پڑھیں
پاک، بھارت میچ کے دوران ‘جے شری رام نعرے’ کی بھارت میں گونج
کیا اب بھارت میں ’جے شری رام‘ کا نعرہ مسلمانوں کو چڑانے اور ان کا مذاق اڑانے کے لیے استعمال کیا جا رہا ہے؟ یہ سوال ہفتے کو نریندر مودی اسٹیڈیم احمد آباد میں پاکستان اور بھارت میچ کے دوران شائقین کی جانب سے ’جے شری رام‘ کا نعرہ لگانے کے بعد بھارت میں موضوعِ مزید پڑھیں
غربت ختم کرنے کے دعوؤں کے باوجود ‘ہنگر انڈیکس’ میں بھارت کی تنزلی کیوں ہوئی؟
نئی دہلی — دو یورپی ایجنسیوں نے جمعرات کو ’گلوبل ہنگر انڈیکس‘ رپورٹ یعنی بھوک کی عالمی درجہ بندی رپورٹ جاری کی ہے جس کے مطابق بھارت چار درجہ نیچے آ کر 125 ملکوں کی فہرست میں 111 ویں نمبر پر آ گیا ہے۔ گزشتہ سال وہ 121 ملکوں کی فہرست میں 107 ویں نمبر مزید پڑھیں
افغانستان میں شیعہ مسجد میں خودکش دھماکہ، سات افراد ہلاک ، متعدد زخمی
ویب ڈیسک — شمالی افغانستان میں واقع ایک شیعہ مسجد میں خودکش بم دھماکے سے کم از کم سات افراد ہلاک اور دیگر 15 نمازی زخمی ہو گئے۔ خودکش دھماکہ اس وقت ہوا جب مسجد میں جمعے کی نماز ادا کی جا رہی تھی۔رائٹرز کی ایک رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ ہلاک ہونے والے مزید پڑھیں
بھارت کا آزاد فلسطینی ریاست کے قیام کی حمایت کا عزم
ویب ڈیسک — بھارت نے آزاد فلسطینی ریاست کے قیام کی حمایت کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیل فلسطین تنازع پر نئی دہلی کی پالیسی مستقل رہی ہے۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق وزارتِ خارجہ کے ترجمان اریندم باغچی نے ہفتہ وار نیوز بریفنگ کے دوران کہا کہ بھارت ایک خود مختار، آزاد مزید پڑھیں
بھارتی مصنفہ ارون دھتی کو 13 سال پرانے مقدمے میں عدالتی کارروائی کا سامنا
نئی دہلی — دہلی کے لیفٹنینٹ گورنر (ایل جی) وی کے سکسینہ نے بُکر ایوارڈ یافتہ مصنفہ، صحافی اور انسانی حقوق کی کارکن ارون دھتی رائے کے خلاف منگل کو مقدمہ چلانے کی منظوری دے دی ہے۔ ان پر الزام ہے کہ انہوں نے اکتوبر 2010 میں نئی دہلی میں منعقدہ ایک کانفرنس میں اشتعال مزید پڑھیں