بھارت میں کورونا کیسز کی یومیہ شرح تین گنا بڑھ کر 90,000 سے تجاوز کرگئی

خبر ایجنسی اے ایف پی کے مطابق پچھلے سال کورونا سے بدترین متاثرہ ہونے والے بھارت کورونا کے کیسز کے سیلاب کے خلاف تیاری کر رہا ہے، مختلف بڑے شہروں کی انتظامیہ وائرس کو روکنے کے لیے پابندیاں لگا رہی ہے۔ کیسز کی تعداد ابھی تک پچھلے موسم بہار کی طرح بہت بڑی تعداد نہیں مزید پڑھیں

دنیا کو سیاسی تعصب سے بالاتر ہو کر افغان عوام کی حمایت کرنا ہوگی، طالبان

افغانستان میں بارش اور برفباری کے بعد شدید سردی کے پیش نظر طالبان نے عالمی برادری سے سیاست سے بالاتر ہو کر ہنگامی بنیادوں پر انسانی امداد کی اپیل کی ہے۔ اگست کے وسط میں طالبان کی جانب سے اقتدار کا کنٹرول سنبھالے جانے کے بعد سے مہنگائی اور بے روزگاری میں اضافے کے ساتھ مزید پڑھیں

پاکستان نے بھارت کے سارک اور مقبوضہ جموں و کشمیر سے متعلق جھوٹے دعوے مسترد کردیے

سارک سربراہی اجلاس اور مقبوضہ کشمیر سےمتعلق بھارت کے گمراہ کن دعوے مسترد دفتر خارجہ نے بھارت کی وزارت امور خارجہ کے ترجمان کی جانب سے ساؤتھ ایشین ایسوسی ایشن فار ریجنل کوآپریشن (سارک) اور مقبوضہ جموں وکشمیر سے متعلق جھوٹے دعوے اور گمراہ کن بیانات سختی سے مسترد کردیا۔ دی ایکسپریس ٹریبیون کی ایک مزید پڑھیں

بھارت سے دو ٹن ادویات افغانستان پہنچ گئیں، 50 ہزار ٹن گندم بھیجنے کی تیاریاں

ویب ڈیسک —  بھارت نے جمعے کے روز افغانستان کو دو ٹن ادویات بھیج دی ہیں، اگرچہ اس نے طالبان حکومت کو سرکاری طور پر تسلیم نہیں کیا۔ بھارت کی وزارت خارجہ کے ترجمان ارندم باگچی نے بتایا ہے کہ یہ ادویات کابل میں قائم اندرا گاندھی اسپتال کو دی گئی ہیں۔ یہ اسپتال 2004 مزید پڑھیں

کراچی کی مدینہ مسجد پر تنازع: مسئلہ قانون و شریعت کا ہے یا جذبات کا؟

کراچی —  کراچی کے علاقے طارق روڈ پر واقع مدینہ مسجد کو گرانے کے سپریم کورٹ آف پاکستان کے فیصلے کے بعد شہر میں سرکاری اراضی پر غیر قانونی تعمیرات کا مسئلہ ایک بار پھر زیرِ بحث ہے۔ لیکن اس بار یہ مسئلہ بھی بحث میں شامل ہو گیا ہے کہ ایسی مسجد کی شرعی مزید پڑھیں

کیا حکومتِ پاکستان کے پاس منی بجٹ لانے کے علاوہ کوئی اور راستہ تھا؟

لاہور —  پاکستان میں حکومت نے عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) سے قرض کے حصول کے لیے اسی کی شرائط کے مطابق حال ہی میں منی بجٹ پیش کیا ہے جس پر ملک کی اپوزیشن جماعتیں اور بعض معاشی ماہرین تنقید کر رہے ہیں۔ البتہ حکومت کا دعویٰ ہے کہ اس منی بجٹ سے مزید پڑھیں

‘اسپائڈر مین: نو وے ہوم’ کی کامیابی کی وجہ کیا ہے؟

کراچی —  ہر سال یا دو سال کے دوران کوئی ایک ایسی ہالی وڈ فلم ضرور ریلیز ہوتی ہے جو کامیابی کی تمام تر منازل طے کرتی ہے۔ سن 2019 میں مارول اسٹوڈیوز کی فلم ‘ایونجرز اینڈ گیم’ نے دنیا بھر کے سنیما گھروں پر راج کیا تھا۔ اسی طرح گزشتہ برس ریلیز ہونے والی مزید پڑھیں

راول جھیل کے کنارے واقع نیول سیلنگ کلب گرانے اور سابق چیف کے خلاف کارروائی کا حکم

ویب ڈیسک —  اسلام آباد ہائی کورٹ نے راول جھیل کے کنارے واقع نیول سیلنگ کلب کی تعمیر کو غیر قانونی قرار دیتے ہوئے اسے تین ہفتوں میں گرانے کا حکم دیا ہے۔ عدالت نے حکام سے عمل درآمد رپورٹ بھی جمع کرانے کی ہدایت کی ہے۔ چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ جسٹس اطہر مزید پڑھیں

پاکستان اور افغانستان کے درمیان بس سروس کی بحالی کی تیاریاں

پشاور —  افغانستان میں طالبان کی عبوری حکومت قائم ہونے کے بعد پاکستان کے شہر پشاور سے افغان شہر جلال آباد کے درمیان چلنے والی ‘دوستی بس سروس’ کی بحالی کے امکانات پیدا ہو گئے ہیں۔ خیبر پختونخوا کے شہر پشاور میں رواں ہفتے ہونے والے ایک اجلاس میں پاکستانی حکام نے پشاور تا جلال مزید پڑھیں