پاکستان میں بیروزگاری: ‘اب تو درخواست فوٹو کاپی کرانے کے پیسے بھی نہیں ہیں’

اسلام آباد —  "مجھے سمجھ نہیں آتی کہ وہ کون سا ہنر ہے جو ملازمت دینے والوں کو چاہیے، آٹھ برس سے ملازمت کے لیے درخواستیں دے دے کر اب تو فوٹو کاپیوں کے پیسے بھی نہیں رہے۔ یہ کہنا ہے راولپنڈی کے یاسر کا جو ایم فل کرنے کے بعد بھی کئی برسوں سے مزید پڑھیں

رانا شمیم بیان حلفی کیس: سابق چیف جج اور صحافیوں کے خلاف فردِ جرم کی کارروائی مؤخر

اسلام آباد —  اسلام آباد ہائی کورٹ نے توہینِ عدالت کیس میں گلگت بلتستان کے سابق چیف جج رانا شمیم، جنگ اخبار کے ایڈیٹر ان چیف میر شکیل الرحمان، انصار عباسی اور عامر غوری پر فردِ جرم کی کارروائی 20 جنوری تک مؤخر کر دی ہے۔ جمعے کو اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس مزید پڑھیں

مشرقی لداخ میں چین کے حالیہ اقدامات پر بھارت برہم کیوں ہے؟

نئی دہلی —  بھارت نے مشرقی لداخ میں پینگانگ جھیل پر چین کی جانب سے پل تعمیر کرنے اور ریاست اروناچل پردیش کے 15 مقامات کے ناموں کو تبدیل کرنے پر سخت ردِ عمل ظاہر کیا ہے۔ مبصرین کے مطابق اس انکشاف کے بعد کہ چین نے مشرقی لداخ میں بھارت کے زیر انتظام علاقے مزید پڑھیں

‘لارڈ نذیر احمد جس مقام پر کھڑے ہیں، انہیں وہاں دیکھ کر دکھ ہوتا ہے’

واشنگٹن ڈی سی —  برطانیہ کی شیفیلڈ کراؤن کورٹ نے پاکستانی نژاد برطانوی شہری اور ہاؤس آف لارڈز کے سابق رکن نذیر احمد کو تقریباً پچاس سال قبل دو کم عمر افراد کے خلاف جنسی زیادتی کے الزام میں قصوروار قرار دے دیا ہے۔ یہ جرائم 1970 کے عشرے میں اس وقت سرزد ہوئے تھے مزید پڑھیں

طالبان کا اقوام متحدہ کی جانب سے ڈیڑھ ارب ڈالر امداد کا خیرمقدم

ویب ڈیسک —  افغانستان میں طالبان کی حکومت نے اقوام متحدہ کی جانب سے افغانستان میں جاری انسانی بحران کے مقابلے کے لیے ڈیڑھ ارب ڈالر اکھٹے کرنے کا خیرمقدم کیا ہے۔ طالبان حکومت کے ترجمان بلال کریمی نے وائس آف امریکہ سے بات کرتے ہوئے کہا کہ انہوں نے بین الاقوامی کمیونیٹی کو امداد مزید پڑھیں

امریکی قیادت میں اتحادی فورسز کی شام میں نئے حملوں پر جوابی کارروائی

ویب ڈیسک —  امریکی اور اتحادی فورسز نے شام اور عراق میں، ایران سے وابستہ عسکریت پسندوں کے راکٹوں اور ڈرونز کے ذریعے کیے گئے لگاتار حملوں کے جواب میں کارروائی کی ہے۔ بدھ کے روز امریکی قیادت والے اتحاد نے الزام عائد کیا تھا کہ ایرانی حمایت والی ملیشیا نے شام کے شمال میں، مزید پڑھیں

رفاہی پلاٹ پر مسجد کی تعمیر: مسئلہ قانون و شریعت کا ہے یا جذبات کا؟

کراچی —  کراچی کے علاقے طارق روڈ پر واقع مدینہ مسجد کو گرانے کے سپریم کورٹ آف پاکستان کے فیصلے کے بعد شہر میں سرکاری اراضی پر غیر قانونی تعمیرات کا مسئلہ ایک بار پھر زیرِ بحث ہے۔ لیکن اس بار یہ مسئلہ بھی بحث میں شامل ہو گیا ہے کہ ایسی مسجد کی شرعی مزید پڑھیں

انتخابی نتائج تسلیم کرنا اور اقتدار کی پرامن منتقلی سابق صدر کی ذمہ داری ہوتی ہے، بائیڈن

واشنگٹن ڈی سی —  امریکی صدر جو بائیڈن نے کہا ہے کہ انتخابات میں جب عوام اپنا فیصلہ سنا دیں، تو پھر ہار ہو یا جیت دونوں صورتوں میں ووٹر کا فیصلہ قبول کرنا ہی جمہوریت ہے، اور ”یہی امریکی جمہوریت کی مشترکہ میراث، روایت، اصول اور ہماری تاریخ رہی ہے”۔ بائیڈن نے کہا کہ مزید پڑھیں

’’لارڈ نذیر احمد جس مقام پر پہنچے ہیں، انہیں وہاں دیکھ کر دکھ ہوتا ہے‘‘

واشنگٹن ڈی سی —  برطانیہ کی شیفیلڈ کراون کورٹ نے پاکستانی نژاد برطانوی شہری اور ہاوس آف لارڈز کے سابق رکن نذیر احمد کو تقریباً پچاس سال قبل دو کم عمر افراد کے خلاف جنسی زیادتی کے الزام میں قصوروار قرار دے دیا ہے۔ یہ جرائم 1970 کے عشرے میں اس وقت سرزد ہوئے تھے مزید پڑھیں