قازقستان میں احتجاج، حکومت کی مدد کے لیے روس اور دیگر ممالک کے فوجی دستوں کی آمد

ویب ڈیسک —  قازقستان میں حکومت مخالف احتجاج میں شدت آنے اور فسادات کے بعد مقامی انتظامیہ کی مدد کے لیے روس سمیت دیگر ممالک کے فوجی دستے بھی متاثرہ علاقوں میں پہنچ گئے ہیں۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ملک کے اہم ترین شہر الماتی میں فسادات میں ملوث کئی درجن افراد ہلاک ہو مزید پڑھیں

بھارتی وزیرِ اعظم کی سیکیورٹی انتظامات میں کوتاہی کا معاملہ، کسانوں کے احتجاج کے باعث قافلہ 20 منٹ تک رکا رہا

نئی دہلی —  وزیرِ اعظم نریندر مودی بدھ کو ریاست پنجاب کے فیروز پور میں ایک انتخابی ریلی سے خطاب کرنے والے تھے۔ البتہ ان کی سیکیورٹی میں اس وقت زبردست غفلت کا معاملہ سامنے آیا جب ٹریفک بند ہونے کی وجہ سے ان کے قافلے کو ایک فلائی اوور پر لگ بھگ 20 منٹ مزید پڑھیں

مشرقی شام میں امریکی فوجی اڈے پر راکٹ حملہ، کوئی ہلاک و زخمی نہیں ہوا

ویب ڈیسک —  دولت اسلامیہ یا داعش کے خلاف لڑنے والی امریکہ کی زیر قیادت اتحادی فورسز کا کہنا ہے کہ ایران نواز ملیشیا کے جنگجوؤں نے بدھ کے روز مشرقی شام کےالعمرآئل فیلڈ میں امریکی اڈے پر گولے داغے ہیں جس سے جزوی نقصان ہوا، لیکن کوئی ہلاک و زخمی نہیں ہوا۔ اس واقعہ مزید پڑھیں

اومیکرون کا سایہ، گریمی ایوارڈز کی تقریب بھی ملتوی

ویب ڈیسک —  موسیقی کی دنیا کے اہم امریکی اعزاز گریمی ایوارڈز کی تقریب کرونا وائرس کے بڑھتے ہوئے کیسز کے سبب ملتوی کر دی گئی ہے۔ گریمی ایوارڈز کا انعقاد کرنے والے ادارے ‘ریکارڈنگ اکیڈمی’ اور انہیں نشر کرنے والے امریکی ٹی وی چینل ‘سی بی ایس’ نے ایک مشترکہ بیان جاری کیا ہے مزید پڑھیں

امریکی دارالحکومت کی پولیس فورس کو مزید مضبوط بنایا جائے گا: واشنگٹن پولیس چیف

ویب ڈیسک —  "مجھے لگا اس داخلی دروازے کی حفاظت کرتے ہوئے میری جان چلی جائے گی۔” یہ الفاظ تھے کیپٹل پولیس سارجنٹ اقیلینوگونیل کے جنہوں نے تین دیگر پولیس افسروں کے ہمراہ گزشتہ سال جولائی میں چھ جنوری کے کیپٹل ہل حملے کی چھان بین کرنے والے کانگریس کے ایک پینل کے سامنے اپنا مزید پڑھیں

باڑ اکھاڑنے کے واقعات: ‘طالبان بتانا چاہتے ہیں کہ وہ پاکستان کے محتاج نہیں’

طالبان اہلکاروں کی جانب سے ڈیورنڈ لائن پر نصب باڑ ہٹانے کے واقعات پر حال ہی میں پاکستان کا ردِعمل آیا ہے۔ وزیرِ خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ باڑ اُکھاڑنے کے معاملے کو سفارتی ذرائع سے حل کیا جائے گا۔ ڈیورنڈ لائن کے تنازع کے بارے میں مزید جانتے ہیں اس ویڈیو مزید پڑھیں

کیا مسلم خواتین کی آن لائن نیلامی بھی ‘ہیٹ اسپیچ’ کی ایک شکل ہے؟

نئی دہلی —  بھارت کے شہر ممبئی کی سائبر کرائم پولیس نے مسلم خواتین کی تصاویر آن لائن نیلامی میں استعمال کرنے کے الزام میں ایک اور ملزم کو گرفتار کر لیا ہے جس کے بعد اس کیس میں گرفتار ملزمان کی تصدیق تین ہو گئی ہے۔ تیسرے گرفتار شخص کا نام مینک راوت ہے مزید پڑھیں

ہندو یاتریوں کی خیبرپختونخوا کے ٹیری مندر آمد، ‘اس جنم کی سب سے بڑی خواہش پوری ہوئی’

اسلام آباد —  "جب میں اپنے گھر میں شری پرم ہنس جی مہاراج کے لیے ماتھا ٹیکتی تھی تو مجھے لگتا تھا کہ وہ مجھ سے یہ کہہ رہے ہیں کہ کرن تم میری سمادھی پر کب آؤ گی؟ جس پر میں انہیں چشم تصور میں کہتی تھی کہ وہ تو بہت دور پاکستان میں مزید پڑھیں

حراستی مرکز میں قید ملزم کی دو برس بعد سپریم کورٹ میں پیشی

اسلام آباد —  پاکستان کے صوبے خیبرپختونخوا کی پولیس نے سپریم کورٹ کے حکم پر دو برس سے حراستی مرکز میں قید عارف گل نامی شہری کو عدالت میں پیش کر دیا۔ عدالت نے مذکورہ شخص کے معاملے کو حراستی مراکز کے ساتھ منسلک کر دیا۔ عارف گل کے لواحقین کی طرف سے عدالت میں مزید پڑھیں

افواج کی نقل و حرکت میں اضافہ، کیا چین اور بھارت کے درمیان کشیدگی پھر بڑھ رہی ہے؟

نئی دہلی —  چین کی پیپلز لبریشن آرمی نے حال ہی میں بھارت کی سرحد کے قریب مشرقی لداخ میں 60 ہزار جون تعینات کر کے اپنا جھنڈا لہرا دیا ہے جس کے بعد دونوں ملکوں کے درمیان کشیدگی بڑھنے کے خدشات ظاہر کیے جا رہے ہیں۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق چین نے مشرقی مزید پڑھیں