مری: شدید برف باری میں سڑکوں پر پھنسے 21 سیاح ہلاک، امدادی سرگرمیاں جاری

ویب ڈیسک —  پاکستان کے مشہور سیاحتی مقام مری اور گلیات کے دیگر مقامات پر شدید برف باری کے باعث سڑکوں پر پھنسے ہزاروں افراد کو نکالنے کے لیے امدادی سرگرمیاں جاری ہیں۔ اب تک برف میں پھنسی گاڑیوں میں موجود 21 افراد کی ہلاکت کی تصدیق ہو چکی ہے۔ شدید برف باری کے بعد مزید پڑھیں

سوشل میڈیا پر کئی ویڈیوز وائرل؛ ’مری آنے والے روڈ پر گاڑی کھڑی کر کے سیلفی نہ بنائیں‘

ویب ڈیسک —  پاکستان کے مشہور سیاحتی مقام مری اور گلیات کے دیگر علاقوں میں حالیہ دنوں میں برف باری کے بعد سیاحوں کی بڑی تعداد کی آمد کا سلسلہ جاری تھا۔ ایسے میں جمعے کی شب شدید برف باری سے راستے بند ہوئے اور ہزاروں گاڑیاں مختلف علاقوں میں سڑکوں پر پھنس گئیں۔ شدید مزید پڑھیں

خواتین پردہ کریں، طالبان کی مذہبی پولیس نے کابل میں پوسٹرز لگا دیے

ویب ڈیسک —  افغانستان کے دارالحکومت کابل میں طالبان کی مذہبی پولیس نے ایسے پوسٹرز آویزاں کیے ہیں جن پر خواتین کے لیے پردہ کرنے کے احکامات درج ہیں۔ رواں ہفتے کیفے اور دکانوں پر طالبان کی وزارت برائے امر بالمعروف و نہی عن المنکر کی جانب سے پوسٹرز آویزاں کیے گئے جن میں خواتین مزید پڑھیں

مری برفباری میں اموات کا ذمہ دار کس کو ٹھہرایا جائے؟ سوشل میڈیا پر بحث

واشنگٹن ڈی سی —  پاکستان کے مشہور سیاحتی مقام مری میں برف میں پھنسے افراد کی ہلاکتوں کے بعد سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹوئٹر پر شدید غم و غصے کا اظہار کیا جا رہا ہے اور حکومت پر تنقید کی جا رہی ہے۔ ٹوئٹر پر جاری بحث میں جہاں حکومت کی نا اہلی کا الزام مزید پڑھیں

خواتین پردہ کریں، طالبان کی مذہبی پولیس نے کابل میں پوسٹرز لگا دیے

ویب ڈیسک —  افغانستان کے دارالحکومت کابل میں طالبان کی مذہبی پولیس نے ایسے پوسٹرز آویزاں کیے ہیں جن پر خواتین کے لیے پردہ کرنے کے احکامات درج ہیں۔ رواں ہفتے کیفے اور دکانوں پر طالبان کی وزارت برائے امر بالمعروف و نہی عن المنکر کی جانب سے پوسٹرز آویزاں کیے گئے جن میں خواتین مزید پڑھیں

مری: شدید برف باری میں سڑکوں پر پھنسے 21 سیاح ہلاک، امدادی سرگرمیوں کے لیے فوج طلب

ویب ڈیسک —  پاکستان کے مشہور سیاحتی مقام مری میں شدید برف باری اور سیاحوں کی بڑی تعداد کی آمد کی وجہ سے حالات انتہائی خراب ہیں۔ برف میں پھنسے 21 سیاح ہلاک ہو گئے ہیں جب کہ امدادی کارروائیاں اب بھی جاری ہیں۔ شدید برف باری کے بعد مری کی سڑکیں درخت اور بجلی مزید پڑھیں

کیا طالبان حکومت کالعدم ٹی ٹی پی کی پاکستان مخالف کارروائیوں سے صرف نظر کر رہی ہے؟

واشنگٹن ڈی سی —  کالعدم تحریک طالبان پاکستان یا ٹی ٹی پی کی دہشت گرد کارروائیوں پر بڑی جد و جہد کے بعد کافی حد تک قابو پایا لیا گیا ہے۔ تاہم ماہرین کے بقول اب یہ عسکری گروپ نئے خطرات پیدا کر رہا ہے۔ یہ گروپ افغانستان میں پناہ لیے ہوئے ہے اور طالبان مزید پڑھیں

قومی سلامتی کے مشیر کی قیادت میں پاکستانی وفد کابل کا دورہ کرے گا

اسلام آباد —  پاکستان کے قومی سلامتی کے مشیر ڈاکٹر معید یوسف رواں ماہ ہمسایہ ملک افغانستان کا دورہ کریں گے۔ یہ فیصلہ جمعرات کو افغانستان کے بارے میں اسلام آباد میں منعقدہ اعلیٰ سطحی اجلاس میں کیا گیا جس کی صدارت اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کر رہے تھے۔ قومی اسمبلی سے جاری بیان مزید پڑھیں

کیا طالبان حکومت ٹی ٹی پی کی پاکستان مخالف کارروائیوں سے صرف نظر کر رہی ہے؟

واشنگٹن ڈی سی —  تحریک طالبان پاکستان یا ٹی ٹی پی پاکستان کی دہشت گرد کارروائیوں پر بڑی جد و جہد کے بعد کافی حد تک قابو پایا لیا گیا ہے۔ تاہم ماہرین کے بقول اب یہ عسکری گروپ نئے خطرات پیدا کر رہا ہے۔ یہ گروپ افغانستان میں پناہ لیے ہوئے ہے اور طالبان مزید پڑھیں