No media source currently available
زمرہ: جنوبی ایشیاء
دی بیٹ مین سے قائدِ اعظم زندہ باد تک؛ سال 2022 میں ریلیز کے لیے تیار 15 بڑی فلمیں
کراچی — سال 2022 کا آغاز ہوتے ہی لوگوں کو اس سے کئی امیدیں وابستہ ہوتی ہیں اور فلمی شائقین بھی پُرامید ہیں کہ نیا سال انٹرٹینمنٹ انڈسٹری کے لیے بہتر ہو گا۔ سال 2022 میں متعدد ایسی ہالی وڈ اور بالی وڈ فلمیں سنیما گھروں کی زینت بنیں گی جن کا شائقین کو بے مزید پڑھیں
ایران، پاکستان سرحد سے متصل سیستان بلوچستان میں جھڑپ، چھ ڈاکوؤں سمیت نو افراد ہلاک
ویب ڈیسک — پاکستان اور افغانستان کی سرحد سے متصل ایرانی صوبے سیستان بلوچستان میں ایک حالیہ جھڑپ میں نو ہلاکتوں کی اطلاعات ہیں جن میں ایرانی پاسدارانِ انقلاب کے مطابق چھ ‘مسلح ڈاکو’ اور تین نیم فوجی دستے کے اہلکار شامل ہیں۔ خبر رساں ادارے ‘اے ایف پی’ کے مطابق ایرانی پاسدارانِ انقلاب کا مزید پڑھیں
کیپٹل ہل حملہ: ‘تحقیقاتی پینل جاننا چاہتا ہے کہ ٹرمپ نے مظاہرین کو کیوں نہیں روکا’
واشنگٹن ڈی سی — امریکہ میں جمہوریت کی علامت سمجھی جانے والی عمارت کیپٹل ہل پر گزشتہ برس چھ جنوری کو ہونے والے حملے کی تحقیقات کرنے والی کانگریس کی کمیٹی اس بات پر توجہ مرکوز کر رہی ہے کہ اُس وقت کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے حامیوں کو عمارت میں توڑ پھوڑ سے مزید پڑھیں
اومیکرون کا پھیلاؤ، امریکہ سمیت دنیا بھر میں ہزاروں پروازیں منسوخ
ویب ڈیسک — کرونا وائرس کے اومیکرون ویریئنٹ کے تیزی سے پھیلاؤ کے باعث ایک بار پھر دنیا بھر میں نظام زندگی متاثر ہو رہا ہے۔ امریکہ سمیت دنیا کے کئی ملکوں میں سالِ نو کے آغاز پر ہی چار ہزار سے زائد پروازیں منسوخ کر دی گئی ہیں۔ اومیکرون ویریئنٹ نے امریکہ، یورپ، برطانیہ مزید پڑھیں
وزیرِ اعظم حمدوک کا استعفیٰ اور فوج مخالف مظاہرے، سوڈان میں ہو کیا رہا ہے؟
ویب ڈیسک — سوڈان کے وزیرِ اعظم عبداللہ حمدوک نے ملک میں جاری سیاسی بحران اور بڑے پیمانے پر ہونے والے فوج مخالف مظاہروں کے باعث اپنے عہدے سے استعفٰی دے دیا ہے۔ سوڈان کی فوج نے 25 اکتوبر کو سویلین حکومت کا تختہ الٹ کر وزیرِ اعظم حمدوک کو معزول کرتے ہوئے انہیں گھر مزید پڑھیں
اومیکرون کے باعث پاکستان میں کرونا کی پانچویں لہر، کراچی سب سے زیادہ متاثر
ویب ڈیسک — پاکستان میں کرونا وائرس کے نگراں ادارے نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) نے کہا ہے کہ ملک میں کرونا وائرس کی پانچویں لہر تیزی سے پھیل رہی ہے اور کراچی میں کرونا مثبت کیسز کی شرح دو سے بڑھ کر چھ فی صد ہو گئی ہے۔ پیر کو مزید پڑھیں
سعودی عرب کی میزبانی میں ڈاکار ریلی کا انعقاد
مزید لوڈ کریں
سال 2021 میں شوبز اور اسپورٹس کی دنیا میں کیا کیا تنازعات ہوئے؟
کراچی — ہر برس کی طرح سال 2021 میں بھی پاکستان کی انٹرٹینمنٹ اور اسپورٹس انڈسٹری تنازعات سے گھری رہی۔ کبھی کسی ٹیم نے پاکستانی کرکٹ ٹیم کو دھوکہ دیا تو کہیں کسی کے ساتھ ٹی وی پر بدتمیزی ہوئی۔ کوئی سوچے سمجھے بغیر ایسی بات کر گیا جو خبر بن گئی اور کہیں کسی مزید پڑھیں
بھارتی کشمیر کے تاریخی ویشنو دیوی مندر میں بھگدڑ سے 12 افراد ہلاک
سرینگر — بھارت کے زیرِ انتظام کشمیر کے سرمائی صدر مقام جموں سے 52 کلومیٹر شمال میں ترکوٹا پہاڑیوں کے درمیان واقع تاریخی ویشنو دیوی مندر میں ہفتے کو بھگدڑ سے کم از کم 12 ہندو یاتری ہلاک اور 14 زخمی ہوگئے۔ حکام کے مطابق زخمیوں کو کٹرہ قصبے میں، جو ویشنو دیوی گھپا کے مزید پڑھیں