ویب ڈیسک — ‘مجھے لگتا ہے کہ میں جیل میں ہوں۔ مجھے گھر میں ہی رہنا پڑتا ہے اور میں باہر نہیں جا سکتی۔ میں بہت خوف زدہ ہوں۔ مجھے خوف ہے کہ طالبان مجھے ڈھونڈ نکالیں گے اور مار دیں گے’۔ یہ کہنا ہے کہ افغان صوبے ہرات میں قائم افغان نیشنل آرمی کے مزید پڑھیں
زمرہ: جنوبی ایشیاء
مسلمانوں کو نسل کشی کی دھمکیاں، بھارتی فورسز کے پانچ سابق اعلیٰ افسران کا مودی کو کھلا خط
نئی دہلی — بھارت کی مسلح افواج کے پانچ سابق سربراہان سمیت 200 سرکردہ شخصیات نے صدر رام ناتھ کووند اور وزیرِ اعظم نریندر مودی کے نام ایک کھلا خط لکھا ہے اور ریاست اتراکھنڈ کے ہری دوار میں ہونے والے ہندوؤں کے اجتماع میں مبینہ اشتعال انگیزی پر تشویش ظاہر کی ہے۔ یہ اجتماع مزید پڑھیں
ضمنی بجٹ: کیا واقعی عام آدمی پر اس کا کوئی اثر نہیں پڑے گا؟
اسلام آباد — پاکستان کی وفاقی حکومت نے مالیاتی ضمنی بل 2021 (منی بجٹ) قومی اسمبلی میں پیش کردیا ہے جسے آئندہ اجلاس میں ووٹنگ کے لیے پیش کیا جائے گا۔ مالیاتی ضمنی بجٹ کے آنے پر ملا جلا ردِ عمل سامنے آ رہا ہے۔ عوام کو خدشہ ہے کہ منی بجٹ سے مہنگائی بڑھے مزید پڑھیں
سال نو کی آمد پر دنیا بھر میں جشن
مزید لوڈ کریں
امریکی ریاست کولوراڈو میں جنگلات کی آگ سے تباہی، سیکڑوں مکانات تباہ
امریکی ریاست کولوراڈو کے حکام نے تصدیق کی ہے کہ ڈینور اور ریاست کے نواحی علاقوں میں جنگلات میں لگنے والی آگ کے باعث تین افراد لاپتا جب کہ ایک ہزار کے لگ بھگ مکانات تباہ ہو گئے ہیں۔ بولڈر کاؤنٹی کے شیرف جو پیلے نے ہفتے کو بتایا کہ آگ لگنے کی وجوہات کا مزید پڑھیں
کولوراڈو میں جنگلات کی آگ سے سیکڑوں مکانات تباہ
مزید لوڈ کریں
بھارت میں مسلم خواتین کی ‘آن لائن نیلامی’ کا ایک اور واقعہ، مقدمہ درج
نئی دہلی — بھارت میں حزبِ اختلاف کے رہنماؤں اور سماجی حلقوں نے مسلم خواتین کی تصاویر بغیر اجازت انٹرنیٹ پر ڈالنے اور اُن کی مبینہ طور پر ‘آن لائن نیلامی’ مہم شروع کرنے کی مذمت کی ہے۔ رپورٹس کے مطابق میڈیا ادارے ’دی وائر‘ سے وابستہ صحافی عصمت آرا نے، جن کی تصویر ’بلی مزید پڑھیں
نئے سال میں کئی امریکی ریاستوں میں نئے قوانین
ویب ڈیسک — امریکہ میں نیا سال نیویارک سٹی کے لیے نیا میئر جب کہ 50 ریاستوں میں سے کئی ایک میں نئے قوانین لے کر آیا ہے۔ ڈیمو کریٹ ایرک ایڈمز کو نومبر میں امریکہ کے سب سے بڑے شہر کا اگلا لیڈر منتخب کیا گیا تھا۔ وہ میئر بل ڈی بلاسیو کی جگہ مزید پڑھیں
اگر اشرف غنی کو قتل کیے جانے کا خوف تھا تو امریکا سے مدد مانگ لیتے، زلمے خلیل زاد
کابل: افغانستان کے لیے امریکا کے خصوصی ایلچی زلمے خلیل زاد نے کہا ہے کہ اگر صدر اشرف غنی کو قتل کیے جانے کا خوف تھا تو انھیں ملک سے بغیر بتائے چلے جانے کے بجائے امریکا سے مدد مانگنی چاہیے تھی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق افغان امن اور امریکی فوجیوں کے بحفاظت مزید پڑھیں
نریندر مودی کا دورہ ریاست تری پورہ، بنگلہ دیش کیساتھ سرحد پر سکیورٹی سخت
نئی دہلی : بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کے ریاست تری پورہ کے دورے سے قبل بنگلہ دیش کیساتھ سکیورٹی سخت کردی گئی۔نریندر مودی 4 جنوری کو ریاست تری پورہ کا دورہ کریں گے، بھارتی میڈیا کے مطابق دورے سے قبل بنگلہ دیش کی سرحد کیساتھ پٹرولنگ بڑھا دی گئی ہے جبکہ بی ایس ایف اہلکاروں مزید پڑھیں