ویب ڈیسک — آٹھ سال قبل، ہیزل تنک نے اپنی سہیلیوں سے مل کر گھریلو تشدد کی شکار اور طلاق یافتہ خواتین کی مدد کے لیے ترکی کا پہلا ‘خاتون بازار’ قائم کیا۔ اس ادارے کے سائے تلے وہ اب تک نہ صرف برسر روزگار تھیں بلکہ انھیں درکار تحفظ بھی میسر تھا۔ ترکی میں مزید پڑھیں
زمرہ: جنوبی ایشیاء
گندھارا آرٹ: مجسموں کی نقل بنانے پر پابندی کیوں؟
No media source currently available
جب بینظیر بھٹو کے ساتھ طے نصف گھنٹے کا انٹرویو ایک گھنٹے سے زیادہ وقت لے گیا۔۔۔۔
واشنگٹن ڈی سی — واشنگٹن میں یہ دسمبر کی ایک سرد صبح تھی۔ وہ میری ہفتہ وار چھٹی کا دن تھا۔ ابھی میں بستر ہی میں تھا کہ میرے ٹیلیفون کی گھنٹی بجی ٹیلیفون اٹھایا تو دوسری جانب ہمارے ایک دوست تھے جو پیپلز پارٹی کے ایک پرانے کارکن تھے اور اب دنیا سے رخصت مزید پڑھیں
ع مطابق |امریکی ریاست نیوجرسی کی مسلمان پاکستانی نژاد رکن اسمبلی | پانچواں پروگرام 27 دسمبر، 2021
No media source currently available
کرسمس پر بھارت میں مدر ٹریسا کے خیراتی ادارے کے اکاونٹس منجمد کر دیے گئے
ویب ڈیسک — بھارتی حکومت نے پیر کے روز مدر ٹریسا کے خیراتی ادارے ‘مشنریز آف چیریٹی’ کے لیے، جسے ایم او سی بھی کہا جاتا ہے، بیرونِ ملک سے فنڈز حاصل کرنے کی اجازت کی تجدید سے انکار کر دیا ہے۔ اس کی وجہ سے ادارے کے وہ فنڈز رک جائیں گے جن پر مزید پڑھیں
‘پلیز، سوری، تھینک یو’ سے رشتے مضبوط بنائیں، پوپ فرانسس کا شادی شدہ جوڑوں کو مشورہ
ویب ڈیسک — ازدواجی رشتے کیسے قائم رکھے جائیں؟ اس سوال کا جواب یقیناً ہم میں سے بہت سے لوگ جاننا چاہتے ہیں۔ کیتھولک مسیحیوں کے روحانی پیشوا کے مطابق حالات خواہ کیسے ہی ہوں ”پلیز، تھینک یو اور سوری”، ان تین الفاظ کو اپنی زندگی کا حصہ بنا کر شادی شدہ جوڑے اپنے رشتے مزید پڑھیں
مشرقِ وسطیٰ کا مستقبل کیا ہوگا؟

مشرقِ وسطیٰ میں سعودی عرب کے بعد اسرائیل دوسرا بڑا کھلاڑی بن چکا ہے اور اب خلیج سے باہر بھی معاہدوں کو آگے بڑھانے کی کوشش کررہا ہے۔ 2021ء وداع ہونے کو ہے، تاریخ میں اس سال کو خاص طور پر مشرقِ وسطیٰ میں بڑی سیاسی، سفارتی اور جیوپولیٹیکل تبدیلیوں کی وجہ سے یاد کیا مزید پڑھیں
نسل پرستی کے سامنے ڈٹ جانے والے جنوبی افریقہ کے آرچ بشپ ڈیسمنڈ ٹوٹو چل بسے
ویب ڈیسک — جنوبی افریقہ میں نسل پرستی اور نسل کشی ( آپارتھائڈ) کے نظام کے خلاف جدوجہد کرنے والے نوبیل انعام یافتہ آرچ بشپ ڈیسمنڈ ٹوٹو 90 برس کی عمر میں انتقال کر گئے۔ اُنہیں نسل پرستی کے تاریک دور میں جمہوری اقدار اور مساوات کا علم بردار سمجھا جاتا تھا۔ آپارتھائڈ نظام کے مزید پڑھیں
اسرائیل کا گولان ہائٹس میں یہودی آباد کاروں کی تعداد دوگنا کرنے کا منصوبہ
یروشلم — اسرائیل نے گولان کی پہاڑیوں میں یہودی آباد کاروں کی تعداد کو پانچ سال کے اندر دوگنا کرنے کا ہدف مقرر کیا ہے۔ اسرائیل نے 1967 کی عرب اسرائیل جنگ میں شام کے ساتھ لڑائی کے نتیجے میں گولان کی پہاڑیوں پر قبضہ کیا تھا۔ اسرائیل کے وزیرِ اعظم نفتالی بینیٹ کا کہنا مزید پڑھیں
سپریم کورٹ میں تلخ کلامی: مرتضیٰ وہاب کی معافی قبول، عہدے سے ہٹانے کا حکم واپس
کراچی — سپریم کورٹ آف پاکستان کی کراچی رجسٹری میں کراچی تجاوزات کیس کی سماعت کے دوران عدالت نے ایڈمنسٹریٹر کراچی کو عہدے سے ہٹانے کا حکم دیا اور بعد ازاں مرتضیٰ وہاب کی معافی کے بعد اپنا حکم واپس لے لیا ہے۔ سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں پیر کو رفاعی پلاٹوں اور پارکس پر مزید پڑھیں